• ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ

    329
    0
    کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.72 روپے سے بڑھ کر 277.79 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 216 پوائنٹس کی کمی سے 85 ہزار 453 پوائنٹس پر بند ...
  • پاکستان نے پالیسیوں میں غلطیاں کیں، زرعی شعبے کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا،آئی ...

    202
    0
    نمائندہ آئی ایم ایف ایشتر پیریز نے کہا ہےکہ پاکستان نے پالیسیوں میں غلطیاں کیں، نئے پروگرام کے تحت زرعی شعبے کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا۔ہرپروگرام کا مقصد پالیسیوں کو بہتر بنانا ہوتا ہے۔ ایس ڈی پی آئی کے زیر انتظام تقریب سے خطاب میں ایشتر پیریز کاکہناتھاکہ ...
  • سمندری طوفان ملٹن امریکاکےساحل سےٹکراگیا،نظام زندگی مفلوج ہوگیا

    233
    0
    سمندری طوفان ملٹن امریکاکی ریاست فلوریڈاکےساحل سےٹکراگیا،نظام زندگی مفلوج ہوگیابیشترپروازیں منسوخ کردی گئیں۔ سمندری طوفانا ملٹن امریکی ریاست فلوریڈاکےساحل سےٹکرانےسےلاکھوں لوگ متاثرہوگئے،ہزاروں افرادبےگھرہوگئے،طوفان ساحل سے ٹکرانے سےطوفانی ہواؤں اور بارش کے باعث بیشتر شہری نقل مکانی کرچکے ہیں، نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ امریکی صدر ...
  • پاکستان ، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون انتہائی اہم ہے، سعودی وزی سرمایہ کاری

    235
    0
    سعودی وزیربرائےسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح نےکہاہےکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون انتہائی اہم ہے ۔ اسلام آبادمیں بزنس فورم سےخطاب کرتےہوئےسعودی وزیربرائےسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح کاکہناتھاکہ ہم دوست نہیں ایک خاندان ہیں، پاکستان ہمارے لئے دوسرا گھر ہے، ہماری معیشت اور معاشرت ایک دوسرے سے ...
  • وقت آگیاہےکہ عوام کی مشکلات کاازالہ کیاجائے،وزیراعظم

    255
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ وقت آگیاہےکہ عوام کی مشکلات کاازالہ کیاجائے،پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کےساتھ بجلی خریدنے کا معاہدے ختم کر رہے ہیں،اس اقدام سے بجلی صارفین کو 60 ارب روپے سالانہ کا فائدہ اور بجلی کے فی یونٹ نرخ میں کمی واقع ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ...
  • معروف بھارتی کاروباری شخصیت رتن ٹاٹا انتقال کرگئے

    226
    0
    معروف بھارتی کاروباری شخصیت رتن ٹاٹا86برس کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق چندروزقبل رتن ٹاٹاکوبلڈپریشرکم ہونےکی وجہ سےہسپتال منتقل کیاگیاتھاجہاں پراُن کی طبیعت میں بہتری نہ آنےکی وجہ سےاُن کوانتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیاگیاتھا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔ واضح رہےکہ رتن ٹاٹاکےانتقال کی خبرتین روزقبل بھی منظرعام پرآئی ...
  • پاکستان کی سب سےبڑی آئل ریفائنری پارکوبندکردی گئی

    302
    0
    پاکستان کی سب سےبڑی آئل ریفائنری پارکوکو مینٹنیس کےلئے بندکردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق پارکو آئل ریفائنری کو شٹ ڈاؤن کے لیے بند کیا گیا ہے ، پارکو آئل ریفائنری میں چار سال بعد شٹ ڈاؤن کیا گیا ہے ، شٹ ڈاؤن کے دوران ریفائنری میں مکینکل ،سول اور دیگر شعبوں کی ...
  • کرنٹ اکاؤنٹ خسارےمیں کمی آرہی ہےزرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ہوا ہے ،محمد اور نگزیب

    264
    0
    وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارےمیں کمی آرہی ہے،زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ہواہےاورروپےکی قدرمیں بہتری آئی ہے۔ اسلام آبادمیں پاکستان سعودی عرب بزنس فورم سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ میں بلندی کا ریکارڈ بنا رہی ہے، کرنٹ خسارہ کم ہوا ہے اور کرنسی مستحکم ہوئی ہے، ...
  • صدرمملکت آج 2روزہ دورےپرترکمانستان جائیں گے

    273
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری آج دوروزہ سرکاری دورے پرترکمانستان جائیں گے۔ صدر آصف علی زرداری ترکمانستان میں انٹرنیشنل فورم انٹر ریلیشنز آف ٹائمز اینڈ سولائزیشنز میں شرکت کریں گے۔ فورم ترکمانستان کے معروف فلسفی شاعر مخدوم قلی فراغی کے 300 سالہ جشن پیدائش کی مناسبت سے منعقد کیا جا رہا ...
  • ڈاکٹرذاکرنائیک کوجامعہ کراچی نےپی ایچ ڈی کی سندسےنوازدیا

    235
    0
    معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کوجامعہ کراچی نےپی ایچ ڈی کی اعزازی سندسےعطاکردی۔ گزشتہ روزاس حوالےسےکراچی گورنرہاؤس میں ایک پروقارتقریب کاانعقادکیاگیاجس میں جامعہ کے چانسلر اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دی۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئے گورنرسندھ وچانسلرجامعہ کراچی کامران ٹیسوری کاکہناتھاکہ ڈاکٹر ...