• ّآڈیولیک کیس:سپریم کورٹ کابڑاحکم

    133
    0
    بشریٰ بی بی اورنجم ثاقب آڈیولیک کیس میں سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو مزید کارروائی سےروک دیا۔عدالت نے احکامات معطل کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی اپیلیں سماعت کےلئے منظور کرلیں۔عدالت نے قرار دیا  کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا 29 مئی اور 25 جون کا حکم اختیارات سے تجاوز ...
  • تیل وگیس کےشعبےسےایک ماہ میں تیسری خوشخبری

    131
    0
    کوہاٹ ٹل بلاک کے رازگیر ون فارمیشن میں تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت کرلیاگیا۔ رازگیر ون فارمیشن میں تیسرے کنویں سے یومیہ 153 بیرل خام تیل ملے گا،کنویں سے یومیہ 17.9 ایم ایم سی ایف ڈی گیس بھی حاصل ہوگی۔تین کنوؤں سے مجموعی طور پر یومیہ 562 بیرل ...
  • سونےکی قیمت میں کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟

    215
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی سی کمی ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا۔ سوناخریداروں کےلئے خوشخبری،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 200روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 60 ہزار روپےکا ہوگیا ، 10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کی کمی ہونےسے 10 گرام سونا 2 لاکھ 22 ...
  • پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز:قومی ٹیم کودھچکا

    212
    0
    قومی ٹیم کودھچکا، بنگلہ دیش کےخلاف ٹیسٹ سیریزسےفاسٹ بولرعامرجمال باہرہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ سے فاسٹ بولر عامر جمال کو ریلیز کر دیا۔بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے لیے عامر جمال کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا مگر ان کی شمولیت ...
  • مکسڈمارشل آرٹس:قومی فائٹرنےبھارتی فائٹرکوشکست دیدی

    225
    0
    مکسڈمارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کاانعقادپہلی بارپاکستان میں کیاگیا۔دنیابھرسےسولہ ممالک سے180فائٹرزمیں مقابلہ ہوگا۔سب سے بڑے ٹاکرے میں قومی فائٹر رضوان علی نے بھارتی سری کانت شیکر کو شکست دے دی۔ مکسڈمارشل آرٹس چیمپئن شپ کےمقابلوں کےپہلےروزدس مقابلےہوئے۔پاکستانی فائٹر کی شاندار پرفارمنس، فائٹرز نے خوب لاتوں اور مکوں کا استعمال کیا۔ ...
  • پاکستان ،بنگلہ دیش کےمابین پہلاٹیسٹ میچ کراچی سےراولپنڈی منتقل

    193
    0
    پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان پہلاٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیاگیا،دونوں ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں ہونگے،پہلامیچ21اگست اوردوسرامیچ30اگست کوہوگا۔ ٹیسٹ میچ کی منتقلی کا سبب نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کے لیے تعمیراتی کام کا ہونا ہے۔یہ فیصلہ تعمیراتی ماہرین سے مشورے کے بعد کیا گیا ہے۔ تمام اسٹیک ...
  • کھیلوں کےمیدانوں کوعالمی معیارکےمطابق بنائیں گے،محسن نقوی

    223
    0
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ اپنےکھیلوں کےمیدانوں کوعالمی معیارکےمطابق بنائیں گے۔ لاہور(عتیق ملک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس دوران چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی ...
  • آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈ کااگست تک کاکیلنڈرجاری

    140
    0
    عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کےایگزیکٹوبورڈکااگست تک کےاجلاس کاکیلنڈرجاری،پاکستان کاایجنڈاشامل نہیں۔ 28 اگست کو آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس شیڈول ہے،28 اگست کو ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں گنی بساؤ کا ایجنڈہ شامل ہے،آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ گنی بساؤ کے چھٹے جائزہ کی منظوری دے گا،پاکستان بھی ...
  • انٹرنیٹ سست روی اور فائروال کی تنصیب،کیس سماعت کیلئےمقرر

    335
    0
    انٹرنیٹ سست روی اورفائروال کی تنصیب کاکیس کل سماعت کےلئے مقررکردیاگیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں انٹرنیٹ سست روی اورفائروال کی تنصیب کےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی، رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ عامرفاروق نےکی۔ درخواستگزارکی جانب سےایڈووکیٹ ایمان مزاری عدالت میں پیش ہوئیں۔ ایڈووکیٹ ایمان ...
  • انسٹاگرام نے ایک اورکار آمدفیچر متعارف کروا دیا

    385
    0
    انسٹاگرام میں ایک اورکار آمدفیچر متعارف، انسٹا گرام صارفین اب ریلز اور پوسٹس میں بھی نوٹس کا اضافہ کر سکتےہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ سوشل پلیٹ فارم نے اپنے صارفین کیلئے نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کروا دیا ۔ معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام کے مطابق اب صارفین ...