Author: Omer Zaheer
نازیباویڈیووائرل کامعاملہ:ہانیہ عامرسیخ پاہوگئیں
ستمبر 5, 20242440پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامرکی سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرل ہوئی جس پر ردعمل دیتےہوئےاداکارہ سیخ پاہوگئیں۔ شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی نازیباویڈیوپرردعمل دیتےہوئےکہاکہ یہ میری ویڈیونہیں ہےبلکہ یہ اےآئی ٹیکنالوجی سےبنائی گئی فیک ویڈیوہے۔ انسٹاگرام پر اسٹوری میں اداکارہ نے مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال ...پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز:کراچی سےدبئی منتقل ہونے کےامکانات
ستمبر 5, 20242530پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکےکراچی کےمیچ دبئی منتقل ہونے کے امکانات ہے۔ انگلینڈکےخلاف تین ٹیسٹ کی سیریز کاکراچی ٹیسٹ ابوظہبی میں منتقل کرنےکی تجویزپرغورکیاجارہاہے۔آئندہ برس کےشروع میں چیمپئنز ٹرافی کے میزبان کراچی اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن ...فرانس:صدرنےنئےوزیراعظم کااعلان کردیا
ستمبر 5, 20243420فرانس کےصدرایمانوئل نےمائیکل برنیئر کونیاوزیراعظم مقررکردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق فرانس میں حال ہی میں قبل ازوقت الیکشن کروائےگئےجس میں کوئی بھی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی،لیکن وہاں کےصدرایمانوئل نے دائیں بازو کی پارٹی لیس ریپبلکنز کے رہنما مائیکل برنیئر کو وزیراعظم نامزد کردیا۔ مائیکل برنیئر کووزیراعظم کےعہدہ سنبھالنےکےبعدپارلیمنٹ میں نئی حکومتی ...حکومت کیلئے ایک اورمشکل :آئی ایم ایف نےکڑی شرط عائدکردی
ستمبر 5, 20243690حکومت کی مشکلات میں آئی ایم ایف کی طرف سے کمی نہ آسکی بین الاقوامی فنڈنےایک اورکڑی شرط عائد کردی۔ شرط کےمطابق آئی ایم ایف نے وفاقی اورصوبائی حکومتوں کو گندم اور گنے سمیت تمام زرعی فصلوں کی امدادی قیمتیں مقرر کرنے سے روک دیا۔اس شرط سے گندم، گنا اور ...آئی ایم ایف پروگرام بحالی کامشن:پاکستان کااہم فیصلہ
ستمبر 5, 20241510آئی ایم ایف پروگرام بحالی کامشن:پاکستان نےاہم فیصلہ کرتے ہوئے نجی بینک سے قرض کی درخواست کردی۔ بین الاقوامی فنڈ(آئی ایم ایف)سےقرض کےلئےحکومت نےبیرونی فنانسنگ گیپ کوپُرکرنےکےلئے تجارتی قرض بحال کرنے کی رسمی درخواست کردی۔ ذرائع کےمطابق حکومت پاکستان نےنجی بینک اسٹینڈرڈ چارسے 80کروڑ ڈالر سے ایک ارب ڈالر تک ...فارم کی تصدیق کامعاملہ:الیکشن کمیشن کااہم اعلان
ستمبر 5, 20242180فارم45،46،47،48اور49کی تصدیق کےلئےالیکشن کمیشن نےافسران کواہم ذمہ داری سونپ دی۔ الیکشن کمیشن نے ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیےگئےفارمز کی تصدیق کےلیے افسران کو ذمہ داری سونپ دی ،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نےفارمز کی تصدیق کی منظوری دی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق این اے 1 سے 266 تک ...پی ٹی آئی کو8ستمبرکواسلام آباد میں جلسہ کی اجازت مل گئی
ستمبر 5, 20241450تحریک انصاف کو8ستمبرکوشہراقتداراسلام آبادمیں باقاعدہ طورپرجلسہ کرنےکی اجازت مل گئی۔ جلسہ کی اجازت تحریک انصاف کےریجنل صدرعامرمغل کی درخواست پردی گئی۔ضلعی انتظامیہ نے40سےزائدشرائط پرپی ٹی آئی کوجلسہ کرنےکی اجازت دی۔انتظامیہ نےتحریک انصاف کوسنگجانی کےمقام پرجلسہ کرنےکی اجازت دی۔جلسہ میں شرکت کرنے والے افراد کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےسکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کر دیا
ستمبر 5, 20242910صحت اچھی اورتعلیم اچھی پروگرام کےتحت وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب میں ملک کےپہلےاورسب سے بڑےسکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کردیا ۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی ڈیرہ غازی خان گورنمنٹ پرائمری سکول ایم سی ون آمد، وزیراعلیٰ مریم نوازنے پنجاب میں ملک کے پہلے او رسب سے بڑے سکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح ...خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، عمارتیں لرز اُٹھی
ستمبر 5, 20242990خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کئےگئے،عمارتیں لرزاُٹھی،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ سوات ،مالاکنڈاورشانگلہ میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،زلزلےسےعمارتیں لرزاُٹھی، لوگ خوف کےمارےکلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اوردفاترسےباہرآگئے۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹرسکیل پرزلزلےکی شدت پانچ ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ہندوکش پہاڑی سلسلے میں زیر زمین 104 کلومیٹر تھا۔گرفتاری سےبچنےکیلئے علی امین گنڈاپورکاعدالت سے رجوع
ستمبر 5, 20242000شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں گرفتاری سےبچنےکےلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نےپشاورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج شائستہ خان کنڈی نے گزشتہ روز اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں مسلسل غیر حاضری پر علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









