Author: Omer Zaheer
فیک ویڈیوکیس:عدالت کاایف آئی اےکی رپورٹ پراظہارناراضگی
ستمبر 5, 20242140صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں عدالت نےایف آئی اےکی جانب سےپیش کی گئی رپورٹ پراظہارناراضگی کیا۔ لاہورہائیکورٹ میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکےخلاف کارروائی کی درخواست پرسماعت ہوئی۔کیس کی سماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم نےکی ۔ وفاقی حکومت کےوکیل اسد باجوہ عدالت میں پیش ہوئےاورایف ...فوج خوداحتسابی پریقین رکھتی ہے،یہ نظام انتہائی شفاف ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ستمبر 5, 20242370ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ پاک فوج خوداحتسابی کےنظام پریقین رکھتی ہے،یہ نظام انتہائی شفاف اورمضبوط ہےجوشواہدکی روشنی میں فیصلےکرتاہے۔ریٹائرڈ جنرل فیض حمید نے ذاتی فائدے کے لیے مخصوص سیاسی عناصر کے ایما پر قانونی و آئینی حدود سے تجاوز کیا۔ پاک فوج ...ڈالرکی قیمت میں کمی،روپیہ تگڑا
ستمبر 5, 20242740کرنسی مارکیٹ میں مسلسل اضافہ کے بعد ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالر 9 پیسے سستا ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر 278.77 روپے سے کم ہوکر 278.68 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 15 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار ...حکومت ، اپوزیشن مذاکرات اور روابط میں بڑا بریک تھرو
ستمبر 5, 20242110حکومت ، اپوزیشن مذاکرات اور روابط میں بڑا بریک تھرو ،سپیکر قومی اسمبلی کے چیمبرمیں حکومت اور اپوزیشن ارکان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں اپوزیشن کی طرف سےوفد میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، اسد قیصر اور عامر ڈوگر شریک جبکہ حکومت کی جانب سے وزیراعظم کےسیاسی مشیررانا ثنا ...190ملین پاؤنڈریفرنس:بشریٰ بی بی کی بربریت کافیصلہ محفوظ
ستمبر 5, 20241650190ملین پاؤنڈریفرنس ،عدالت نے بشریٰ بی بی کی بریت کا فیصلہ ریفرنس کے حتمی فیصلے تک محفوظ کرلیا۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی،ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا ظہیر عباس چودھری ...پی ٹی آئی کا8ستمبرکواسلام آباد میں جلسےکی تیاریوں کاآغاز
ستمبر 5, 20241550پاکستان تحریک انصاف نے8ستمبرکواسلام آبادکےعلاقے سنگجانی میں جلسےکی تیاریوں کا آغاز کر دیا ۔ حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن ،تحریک انصاف نےاسلام آبادمیں جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے لاہور میں تنظیم کا اجلاس بلایا۔ قائم مقام سیکرٹری جنرل لاہور حافظ ذیشان رشید کی جانب سے اجلاس منعقد کیا گیا،لاہور کے ...اسلام آباد:بلااجازت جلسےجلوس پرپابندی ،بل سینیٹ سےمنظور
ستمبر 5, 20242090اسلام آبادمیں پُرامن جلسےجلوس کےانعقاد کابل سینیٹ نےکثرت رائےسےمنظورکرلیا،بل کی منظوری کےبعدایسےعلاقوں میں جلسےجلوس کئےجاسکےگئےجہاں پرحکومت اجازت دےگی۔ حکومتی اجازت کے بغیر جلسہ جلوس کرنے یا اس میں شامل ہونے والوں کو تین سال تک جیل میں ڈالاجاسکے گا۔ چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کااجلاس منعقدہوا،جس میں اسلام ...حکومت کابڑااقدام:پنجاب ایسڈ کنٹرول بل اسمبلی میں جمع
ستمبر 5, 20242320حکومت تیزاب گردی کےخلاف ان ایکشن،پنجاب ایسڈ کنٹرول بل اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادیاگیا۔ بل چیئرپرسن پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے پیش کیا۔ بل’ اینشیٹو فار سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ‘کی معاونت سے تیار کیا گیا ہے ۔ جس کا بنیادی مقصد تیزاب گردی کو روکنے کے لئے تیزاب ...ٹک ٹاک میں انقلابی تبدیلی، جو صارفین کو ضرور پسند آئے گی
ستمبر 5, 20242910ٹک ٹاک میں دلچسپ تبدیلی متعارف،جو اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی ایپلی کیشن کے صارفین کو ضرور پسند آئے گی۔ حال ہی میں ٹک ٹاک کےفار یو پیج کے الگورتھم میں ایک دلچسپ تبدیلی کی گئی ہے، جس کا مقصد صارفین کو پسند کی زیادہ سے زیادہ ویڈیوز دیکھنے ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
ستمبر 5, 20242220مقامی مارکیٹ میں دوروزکمی کےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ہوگیا۔ سوناخریداروں کےلئے بُری خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کا اضافہ ہونےسےسونا 2 لاکھ 62 ہزار 100 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 1714 روپے کا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









