Author: Omer Zaheer
26ویں آئینی ترمیم کیخلاف دائردرخواست خارج،عدالت نےتحریری فیصلہ جاری کردیا
اکتوبر 22, 20242510سپریم کورٹ نےعابدی زبیری و دیگر کی جانب سے 26ویں ترمیم کیخلاف دائر درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا۔ تحر یری فیصلہ میں کہاگیاکہ درخواست گزاران کی جانب سے وکیل حامد خان پیش ہوئے،وکیل حامد ...ڈالرکی قیمت میں معمولی اضافہ
اکتوبر 22, 20241380کرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 5پیسے مہنگا ہوا، جس سےڈالر277 روپے69پیسےسےبڑھ کر277روپے74پیسےپربندہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوکر 278.72 پیسے کا ہوگیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج کاروبار کے دوران ...چیف جسٹس کےانتخاب کیلئے پارلیمانی کمیٹی کااجلاس بےنتیجہ ختم
اکتوبر 22, 20241860نئےچیف جسٹس آف پاکستان کےانتخاب کےلئے پارلیمانی خصوصی کمیٹی کاپہلااجلاس بےنتیجہ ختم ہوگیا۔ 26ویں آئینی ترمیم کےنفاذکےبعد نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ پارلیمانی خصوصی کمیٹی 12ارکان پرمشتمل ہے،جس میں 4ارکان سینیٹ سےاور8ممبران قومی اسمبلی سےہیں۔ 12 رکنی خصوصی پارلیمانی ...پنجاب میں مہنگائی تمام صوبوں کی نسبت سب سے کم ہے،عظمیٰ بخاری
اکتوبر 22, 20243230صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب میں مہنگائی تمام صوبوں کی نسبت سب سے کم ہےایک ادارہ 24 گھنٹے چیزوں کے کنٹرول کیلئے وجود میں آچکا ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ خوش قسمت ترین وزیر اطلاعات ہوں جس کے پاس اپنی وزیر اعلیٰ کی کارکردگی بتانے ...3ناکام شادیوں کےبعدگلوکارہ برٹنی اسپیئرنےپھرشادی کرلی
اکتوبر 22, 202430103ناکام شادیوں کےامریکی پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرنےاپنےآپ سےشادی کرلی۔ ویڈیواینڈفوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنےآفیشل اکاؤنٹ پرگلوکارہ برٹنی اسپیئرنےاپنی شادی کےبارےمیں مداحوں کےساتھ خبرشیئرکی جس میں انہوں نےبتایاکہ میں نےاس باراپنےآپ سےشادی کرلی۔جب کہ ویڈیو میں برٹنی اسپیئر کو سفید رنگ کا عروسی گاؤن پہنے اور سر پر عروسی دوپٹہ لیے ...کون ہوگانیاچیف جسٹس ،رجسٹرار سپریم کورٹ نےتین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دئیے
اکتوبر 22, 20242600کون ہوگانیاچیف جسٹس آف پاکستان،رجسٹرارسپریم کورٹ نےپارلیمانی کمیٹی کوتین نام بھجوادئیے۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےنئےچیف جسٹس کےلئے تین نام تجویزکئے جن کورجسٹرارسپریم کورٹ نےپارلیمانی کمیٹی کوبھجوادیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزارت قانون کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھا گیا تھا جس میں تین سینئر ...دورہ آسٹریلیا،پاکستانی سکواڈمیں بڑی تبدیلیوں کاامکان
اکتوبر 22, 20241680آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی سکواڈمیں بڑی تبدیلیوں کافیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کےمطابق آسٹریلیاکےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئے قومی ٹیم کےکپتان محمدرضوان کوبنائےجانےکاامکان ہے، جبکہ فخر زمان، شاداب خان اور افتخار احمد کوٹیم میں شامل نہ کرنےکاامکان ہے۔ بائیں ہاتھ کےبلےبازفخرزمان فٹنس کاشکارہیں ...کملاہیرس یاٹرمپ،امریکی صدارت کاتاج کس کےسر؟
اکتوبر 22, 20242640امریکی صدارت کاتاج کس کےسرسجےگا،کملاہیرس یاڈونلڈٹرمپ ،دونوں امیدواراپنی کامیابی کےلئے بھرپورکوشش کررہےہیں۔ رواں سال نومبرمیں امریکہ میں صدارتی انتخابات ہونےجارہےہیں۔جس میں کامیابی کےلئے دونوں امیدوارایڑی چوٹی کازورلگارہےہیں۔ امریکامیں ہرچارسال بعدصدارتی انتخابات ہوتےہیں،اس سال کولیپ کاسال کہاجاتاہے،امریکا میں 150 سال سے 2 ہی پارٹیوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ رہا ہے۔ ...سینیٹ میں کےپی کی نمائندگی کےبغیرغیرآئینی ترمیم پاس کی گئی،بیرسٹرسیف
اکتوبر 22, 20242060مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی کے بغیرغیر آئینی ترمیم پاس کی گئی،ترمیم سے عدلیہ میں سیاسی مداخلت کا راستہ ہموار ہوا ہے۔ مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ پارٹی پالیسی کے برعکس آئینی ترمیم میں ووٹ دینے والوں کی نشاندہی کی جا ...نوازشریف کادورہ لندن اورامریکہ شیڈول
اکتوبر 22, 20243060نوازشریف کا لندن، امریکہ اور یورپ کےدورےکاشیڈول طےہوگیا۔رواں ہفتےہی دورےپرروانہ ہونگے۔ مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف 25 اکتوبر کو لاہور سے پانچ ممالک کے دورے کےلئے روانہ ہوں گے، مریم نواز کا نوازشریف کے ہمراہ لندن اور یورپ کے دوروں کا شیڈول طے ہوگیا۔ نوازشریف دبئی، امریکہ، لندن اور ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









