Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
ہفتہ, ستمبر 26
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Home›Author: Omer Zaheer (Page 1046)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • پاکستان

    وفاقی کابینہ کااجلاس طلب ،11نکاتی ایجنڈاجاری

    Omer Zaheer
    اکتوبر 22, 2024
    143
    0
    وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا11نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس دن 11بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ کابینہ اجلاس میں حج پالیسی 2025 سمیت گھریلو تشدد بل 2024 کی منظوری اور صاف توانائی کے چارٹر کی منظوری کا بھی امکان ہے۔ فارمیسی کونسل آف پاکستان کی ...
  • پاکستان

    آئینی ترمیم کانفاذ،چیف جسٹس کی تعیناتی،پارلیمانی کمیٹی کیلئے ممبران کےنام طلب کرلیےگئے

    Omer Zaheer
    اکتوبر 21, 2024
    338
    0
    26آئینی ترمیم کےنفاذکےبعدچیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے لئے پارلیمانی کمیٹی کےممبران کےنام طلب کرلیےگئے۔ ذرائع کےمطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی لیڈرز سے کمیٹی ارکان کے نام مانگ لیے، کمیٹی کے لیے 8 ارکان قومی اسمبلی اور چار سینیٹ سے لیے جائیں گے۔ کمیٹی ججز کے پینل میں ...
  • پاکستان

    26 ویں آئینی ترمیم کیلئےووٹنگ ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے ہوئی، حامدخان

    Omer Zaheer
    اکتوبر 21, 2024
    282
    0
    پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان نے کہا ہے26 ویں آئینی ترمیم کیلئےووٹنگ ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے ہوئی، ہمارے ممبران کو دھمکایا گیا ہم اس کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ سپریم کورٹ کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےپی ٹی آئی وکیل حامدخان کاکہناتھاکہ کل اور آج کا دن پاکستان کی تاریخ میں سیاہ ...
  • پاکستان

    جعلی حکومت نے رات کی تاریکی میں سپریم کورٹ پر شب خون مارا،بیرسٹرسیف

    Omer Zaheer
    اکتوبر 21, 2024
    292
    0
    مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نےکہاہےکہ جعلی حکومت نے اغوا گردی کرکے رات کی تاریکی میں سپریم کورٹ پر شب خون مارا۔ ترامیم کا طریقہ کار خود چیخ چیخ کر بتارہا ہے کہ آئین کے پیٹ میں چھرا گھونپ دیا گیا ہے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا ...
  • پاکستان

    عمران خان کاذاتی معالجین سے طبی معائنے کیلئے عدالت سےرجوع

    Omer Zaheer
    اکتوبر 21, 2024
    382
    0
    عمران خان نے ذاتی معالجین سے طبی معائنے کے لیے عدالت سےرجوع کرلیا۔ بانی تحریک انصاف عمران خان نےذاتی معالجین سےطبی معائنےکےلئےاسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اورخالد یوسف چودھری کے توسط سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ عمران خان کےذاتی معالجین ...
  • شوبز

    کرینہ کپورکامیرج سرٹیفکیٹ وائرل،مداح پریشان

    Omer Zaheer
    اکتوبر 21, 2024
    326
    0
    بالی ووڈمیں بیبوکےنام سےشہرت رکھنےوالی اداکارہ کرینہ کپورکےمیرج سرٹیفکیٹ کی تصویرسوشل میڈیاپروائرہوگئی،جس میں شوہرکانام مداحوں کے لئے باعث پریشانی بن گیا۔ بالی ووڈ کی بیبواوربھارتی فلم انڈسٹری کےچھوٹےنواب سیف علی خان نے 16 اکتوبر 2012 کو شادی کی تھی۔ یہ ایک محبت کی شادی تھی جس کا اعتراف اداکارہ کئی ...
  • پاکستان

    آئینی ترمیم کانفاذ،چیف جسٹس کاتاج کس کےسر؟،قاضی فائزعیسیٰ نام دینے کےپابند

    Omer Zaheer
    اکتوبر 21, 2024
    182
    0
    26ویں آئینی ترمیم کےنفاذکےبعدسپریم کورٹ کےچیف جسٹس کاتاج کس کےسرسجےگا،قاضی فائز عیسیٰ 3نام دینےکےپابندہونگے۔ گزشتہ روزسینیٹ اورقومی اسمبلی سے26ویں آئینی ترمیم منظورہونے کے بعد صدرمملکت آصف علی زرداری کےدستخط کےبعدباقاعدہ بل بن گیا۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس کی تقرری تین دن قبل ہو گی، چیف جسٹس ...
  • پاکستانتازہ ترین

    پنجاب حکومت کابڑااقدام، دفعہ 144کےنفاذکااختیارڈپٹی کمشنرکو دیدیا

    Omer Zaheer
    اکتوبر 21, 2024
    181
    0
    پنجاب حکومت نےصوبےمیں 30دن تک کےلئےدفعہ 144کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرکودےدیا۔ پنجاب اسمبلی سےمسودہ قانون کی منظوری کےبعدگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع میں ضرورت کے مطابق 30 دن تک دفعہ 144 لگا سکیں گے۔ اس کے علاوہ سیکرٹری داخلہ پنجاب کو 90 دن ...
  • تازہ ترینکاروبار

    پاکستان کافنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سےدوبارہ درخواست کرنےکافیصلہ

    Omer Zaheer
    اکتوبر 21, 2024
    230
    0
    پاکستان نے دو ارب ڈالرکلائمیٹ فنانسنگ کےلئے عالمی مالیت ادارے(آئی ایم ایف) سےدوبارہ درخواست کرنےکافیصلہ کرلیا۔ آئی ایم ایف اورورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے وزیر خزانہ امریکا روانہ ہوگئے۔محمداورنگزیب26 اکتوبر تک سیکرٹری خزانہ اور اسٹیٹ بینک حکام کیساتھ سالانہ اجلاسوں میں شریک ہوں گے۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب آئی ...
  • بین الاقوامی

    تر کیہ کےمذہبی اسکالرفتح اللہ گولن امریکا میں انتقال کرگئے

    Omer Zaheer
    اکتوبر 21, 2024
    233
    0
    ترکیہ کےمذہبی اسکالرفتح اللہ گولن امریکامیں 83برس کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ فتح اللہ گولن اپنی معتدل اسلامی تحریک جسے ہزمت’’خدمت‘‘ تحریک بھی کہا جاتا ہے کے بانی تھے جو زندگی کے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دیتی ہے جب کہ انہوں نے اپنے نظریات پھیلانے کے لیے ترکیے سمیت دنیا ...
1 … 1,044 1,045 1,046 1,047 1,048 … 1,220

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔