Author: Omer Zaheer
میمزبنانا ہوا آسان :گوگل فوٹوز پر صارفین کیلئے دلچسپ تفریحی فیچر متعارف
جنوری 27, 2026730گوگل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،اب میمزبنانا ہوامزید آسان ،گوگل فوٹوز پر صارفین کیلئے دلچسپ تفریحی فیچر متعارف،گوگل کی مشہور فوٹو سٹوریج سروس گوگل فوٹوز ایپ میں ایک نیا جنریٹو اے آئی فیچر ’’می میمی ‘‘متعارف کروایادیا گیا ہے۔اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی ذاتی تصاویر لیکر انہیں مزاحیہ میمز ...دھاتی ڈوروپتنگ بازی کیخلاف پنجاب پولیس صوبہ بھرمیں ان ایکشن
جنوری 27, 2026410دھاتی ڈوروپتنگ بازی کیخلاف پنجاب پولیس صوبہ بھرمیں ان ایکشن ہوگئی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورنےکہاہےکہ پتنگ بازی ہرگزقابل برداشت نہیں اورقانون کی خلاف ورزی کرنےوالوں کےخلاف سخت ایکشن لیاجائےگا،قوانین کےمطابق مخصوص دنوں میں بسنت کی اجازت دی گئی ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ انسدادپتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر2234ملزمان گرفتارجبکہ2210مقدمات ...پنجاب میں جدیدآبپاشی منصوبےسے57فیصدپانی کی بچت ہوئی،عالمی بینک رپورٹ
جنوری 27, 2026560عالمی بینک نےرپورٹ میں کہاہےکہ پنجاب میں جدیدآبپاشی منصوبےسے57 فیصدپانی کی بچت ہوئی۔ عالمی بینک نے جنوبی ایشیامیں ترقی کےموضوع پررپورٹ جاری کردی۔ عالمی بینک نےپاکستان میں ٹیکس نظام میں بہتری اورٹیکس بیس بڑھانے پر زور دیا ۔اور ریونیو بڑھانےکیلئےآلودگی کی حوصلہ شکنی کی بھی تجویزدےدی۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ پاکستان ...چینی صدرکی فن لینڈکےوزیراعظم سےملاقات:توانائی کی منتقلی،زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
جنوری 27, 2026540چین کے صدر شی جن پنگ نے فن لینڈ کے وزیراعظم پیٹری اورپوسے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے توانائی کی منتقلی، سرکلر اکانومی، زراعت، جنگلات اور سائنسی و تکنیکی جدت طرازی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ چینی صدر شی جن پنگ نے بیجنگ کے گریٹ ہال آف دی ...پی ایس ایل11میں پلیئرزکی آکشن 11 فروری کو ہوگی
جنوری 27, 2026530پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)11میں پلیئرزکی آکشن 11 فروری کو ہوگی۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کامیلہ سجنےکوتیار،چوکوں اورچھکوں کی ہوگی بہار،شائقین اپنےپسندیدہ کھلاڑیوں کوایکشن میں دیکھےگئے۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)11 کے ڈرافٹ میں رجسٹریشن کروانے کی آخری تاریخ 3 فروری 2026 مقرر کی گئی ہے ۔ اس سے قبل غیر ...پی ٹی اےنےغیرفعال موبائل سمزکی بندش کےبارےمیں خبردارکردیا
جنوری 27, 2026480پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے6ماہ سےغیرفعال موبائل سمزکی بندش کےبارےمیں خبردارکردیا۔ پی ٹی اےکےمطابق ٹیلی کام آپریٹرزکو6ماہ سےاستعمال نہ کی جانےوالی سمزکی بندش کااختیارہے،جن سمزکا180روزسےکال یامیسج اورانٹرنیٹ استعمال نہیں ہوا بندکردی جائیں گی،غیرفعال سمزبندکرکےوہ نمبرکسی دوسرےصارف کوجاری کردیاجائےگا، سم کسی دوسرےصارف کوجاری ہونےکےبعداس پرقانونی دعویٰ باقی نہیں رہتا۔ ...طلبا کیلئے مثال:15 سالہ نوجوان نے پی ایچ ڈی کر کے نئی تاریخ رقم کر ...
جنوری 27, 2026650طلبا کیلئے نئی مثال قائم،بیلجیئم کے 15 سالہ طالبعلم لورینٹ سائمنز نے کوانٹم فزکس میں پی ایچ ڈی مکمل کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔ فلمنش ٹیلی وژن نیٹ ورک وی ٹی ایم کے مطابق لورینٹ نے رواں ہفتے یونیورسٹی آف اینٹورپ میں اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے ...پاکستان آسٹریلیاٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئےتیاریاں جاری
جنوری 27, 2026550شائقین کرکٹ کےلئےاچھی خبر،پاکستان آسٹریلیاٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےتیاریاں عروج پرہیں۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کرکٹ کامیلہ سجنےکوتیار،چوکوں اورچھکوں کی ہوگی بہار،شائقین شاہینوں اور کینگروزکوایکشن میں دیکھےگے۔ پاکستان اورآسٹریلیاٹی ٹوئنٹی سیریزسےقبل نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ایمرجنسی ہسپتال بنایاجارہاہے ،10بیڈز پرمشتمل ہسپتال میں طبی امدادکی سہولت موجودہوگی۔ واضح رہےکہ پاکستان اورآسٹریلیاکےمابین تین میچزپرمشتمل ٹی ...ہوائی جہاز کی نشستیں کھڑکیوں کی سیدھ میں کیوں نہیں لگائی جاتیں؟
جنوری 27, 2026440فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،جہاز کی نشستیں کھڑکیوں کی سیدھ میں کیوں نہیں لگائی جاتیں؟دلچسپ وجہ سامنے آ گئی۔ ہوائی جہاز میں سیٹیں کھڑکیوں کے بالکل سامنے نہیں ہوتیں اور عموماً یہ خیال کیا جاتا ہے کہ سیٹوں کی یہ ترتیب مسافروں کے تحفظ کیلئے ہوتی ہے،مگر حقیقت کچھ اور ...سندھ حکومت کاگل پلازہ کے شہداء کے لواحقین اور متاثرہ دکانداروں کیلئے بڑے امدادی فیصلے
جنوری 27, 2026500سندھ حکومت نےگل پلازہ کے شہداء کے لواحقین اور متاثرہ دکانداروں کیلئے بڑے امدادی فیصلے کرلیے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سانحہ گل پلازہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔ وزیراعلیٰ کی سربراہی میں ایک سب کمیٹی قائم کر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









