Author: Omer Zaheer
نومنتخب ایرانی صدرکی تقریب حلف برداری:شہبازشریف کی شرکت
جولائی 23, 20241560نومنتخب ایرانی صدرمسعودپزیشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کےلئےوزیراعظم شہبازشریف آئندہ ہفتےایران کادورہ کرینگے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف آئندہ ہفتےایران کادورہ کریں گے۔شہباز شریف ایران کے نو منتخب صدر کے عہدہ صدارت سنبھالنے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔نومنتخب ایرانی صدرمسعودپزیشکیان کےعہدہ سنبھالنےکی تقریب 30جولائی کومنعقدہوگی۔ ذرائع کےمطابق ایران ...مخصوص نشستوں کافیصلہ پیپلزپارٹی نےعدالت میں چیلنج کردیا
جولائی 23, 20241790تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کےفیصلےکوپیپلزپارٹی نےسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پیپلز پارٹی کےوکیل فاروق ایچ نائیک نے 12 جولائی کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی دائر کردی جس میں مخصوص نشستوں کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا بھی کی گئی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاسپریم کورٹ 12 جولائی ...رؤف حسن 2روزہ جسمانی ریمانڈپرایف آئی اےکےحوالے
جولائی 23, 20241740تحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیاگیا۔دیگر تحریک انصاف کے مرد کارکنان کا بھی دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور دو خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھیج دیاگیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف ...بشریٰ بی بی کے مقدمات کی تفصیلات کےکیس پراعتراض ختم
جولائی 23, 20241360بشریٰ بی بی کےدرج مقدمات کی تفصیلات اورانکوائریزکی تفصیلات کےلئےکیس پراعتراض ختم ہوگیا۔ بشری بی بی کی درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کے لیے درخواست پر سماعت جسٹس طارق سلیم نےکی ۔ عدالت نے رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کر دیا۔ عدالت نے درخواست کو کل سماعت کے لیے ...سیاسی میدان میں ہلچل:حمزہ شہبازپنجاب میں متحرک
جولائی 23, 20242370سیاسی میدان میں بڑی ہلچل:حمزہ شہبازنےپنجاب میں متحرک ہونےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق حمزہ شہباز کو جلد وزیر اعظم کا کوآرڈینیٹر مقرر کر کے سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں بٹھانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔لاہور میں حمزہ شہبازنے پرانے کارکنوں ساتھیوں سے رابطے شروع کر دئیے۔ ذرائع کےمطابق حمزہ شہباز کا سٹیٹ ...لاہورکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش
جولائی 23, 20241670لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اورکہیں تیزبارش سےگرمی کازورٹوٹ گیاگرمی سےشہریوں کےمرجھائےچہرےکھل اٹھے،بادل برستےہی لیسکوکاترسیلی نظام بیٹھےگیا۔ شہرمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی بارش سےگرمی میں نمایاں کمی آئی اورحبس میں بھی کمی آئی ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میں وقفےوقفےسے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔ ...لاہومیں جلسہ کی اجازت:پی ٹی آئی کاعدالت سےرجوع
جولائی 23, 20242420تحریک انصاف نےجلسےکی اجازت کےلئےلاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ لاہو رہائیکورٹ کےجسٹس عابد عزیز شیخ نےاکمل خان کی درخواست پرسماعت کی۔ پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب سنیئر نائب صدراکمل خان باری کی طرف سے وکیل اشتیاق خان اورخرم لطیف کھوسہ عدالت میں پیش ہوئے ۔ درخواست میں پنجاب حکومت،چیف سیکرٹری سمیت دیگرکوفریق ...موبائل فون نے ہاتھوں سے کتاب چھین لی
جولائی 23, 20241980کسی دور میں کتاب کو بھی زندگی کا اہم ساتھی کہا جاتا تھا اور مہذب معاشروں میں کتب خانوں کی بڑی اہمیت تھی۔ آج کل کے دور میں اگر کسی کو کتب بینی کا شوق ہو تو بڑا عجیب سمجھا جاتا ہے۔ آج کے دور میں اگر کسی کو بھری ...بنوں واقعہ:9مئی کےمنصوبہ سازوں کوڈھیل کانتیجہ ہے:ڈی جی آئی ایس پی آر
جولائی 22, 20241520ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نےکہاہےکہ بنوں واقعہ اس لیے ہوا کہ ہمارا عدالتی و قانونی نظام 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو ڈھیل دے گا تو ملک میں انتشار مزید پھیلے گا۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کاپریس کانفرنس ...مہنگی بجلی کےذمہ دارکون؟رپورٹ نےتہلکامچادیا
جولائی 22, 20242370بجلی مہنگی ہونےکی ذمہ دارکونسی حکومت،آئی پی پیزکےساتھ معاہدےکی رپورٹ نےحقائق سےپردااٹھادیا۔ ن لیگ حکومت کا سب سے زیادہ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کا انکشاف ہواہے،2013 سے 2018 کے دوران 45 مہنگے آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ہوئے۔ن لیگ حکومت نے 5 سالوں میں 19 ونڈ آئی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









