Author: Omer Zaheer
جشن آزادی:پاکستان ملٹری اکیڈمی میں آزادی نائٹ پریڈہوگی
اگست 13, 20242060پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 77ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات آزادی نائٹ پریڈ کاانعقادکیاجائےگا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر آزادی پریڈ تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے۔ پاکستان کے77ویں یوم آزادی پرملک بھرکی طرح پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں بھی شاندارآزادی پریڈکااہتمام کیاجارہاہے۔ آزادی پریڈ کا اہتمام ...واٹس ایپ میسنجر کیلئے نیا کار آمد اور دلچسپ فیچر متعارف
اگست 13, 20242920واٹس ایپ کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری۔دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن نے اپنے صارفین کی بڑی مشکل آسان کرتے ہوئے ایک اور زبردست کارآمد فیچر متعارف کروا دیا۔ واٹس ایپ کودنیا بھر میں 2 ارب سے زیادہ افراد استعمال کرتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ ...وزیراعظم شہبازشریف نےارشدندیم کوملاقات کیلئے بلالیا
اگست 13, 20242000وزیراعظم شہبازشریف نےگولڈ میڈلسٹ ارشدندیم کوملاقات کےلئے دعوت دےدی۔ ذرائع کےمطابق اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے ،وزیراعظم کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے انعام کا اعلان متوقع ہے۔وزیراعظم شہباز شریف ارشد ندیم کی بہترین کارکردگی پر خراج تحسین پیش کریں گے۔ ...پاسکوگندم خریداری کرپشن کیس میں بڑی پیشرفت
اگست 13, 20242640پاسکوگندم خریداری کرپشن کیس میں بڑی پیشرفت،سابق جی ایم پاسکو ظہور احمد رانجھا کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ۔ ذرائع کےمطابق سابق جی ایم پاسکو کو ایم ڈی پاسکو کی گندم خریداری پالیسی تبدیل کرنے پر گرفتار کیا گیا۔سابق جی ایم ظہور احمد رانجھا نے ایم ڈی ...حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن:اپوزیشن کی اہم بیٹھک
اگست 13, 20241960حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن،اسلام آبادمیں اپوزیشن اتحادکی اہم بیٹھک ،سپریم کورٹ کےحالیہ فیصلے پر بات چیت ہوئی ۔ اجلاس میں تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی شریک ہوئے،چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان، اسد قیصر، بیرسٹر سیف ...فخرپاکستان ارشدندیم کوپہلاانعام موصول
اگست 13, 20242000فخرپاکستان ارشدندیم کوپہلاانعام موصول ہوگیامولاناطارق جمیل نےقومی ہیروکوپانچ لاکھ کاچیک دیا۔ مولاناطارق جمیل نےارشدندیم کےاعزازمیں عشائیہ کااہتمام کیا،تقریب میں مولاناطارق جمیل نےقومی ہیروکوپانچ لاکھ کاچیک دیااورکہاکہ فخرپاکستان کےساتھ مل کرپورےپاکستان میں دس لاکھ پودےلگانے کا اعلان کیا۔ واضح رہےکہ ارشدندیم نےپیرس اولمپکس میں پاکستان کا سرفخرسےبلند کردیاتھا، پیرس اولمپکس میں ...ابھیشیک نےایشوریاسےطلاق کی خبروں پرلب کشائی کردی
اگست 12, 20242220بالی وو ڈکےمعروف اداکارابھیشیک بچن نےاہلیہ ایشوریا رائے سے متعلق طلاق کی خبروں پر بالآ خرلب کشائی کردی۔ تقریباایک سال سےزائدعرصہ سےخبروں کی زینت بننےوالی جوڑی نےبالآخرخاموشی توڑ دی اوروضاحت بھی دےدی۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق بھارتی اداکارابھیشیک بچن نےحال ہی میں بالی وڈ یُوکے میڈیا کو انٹرویو دیا جس ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ روپیہ گراوٹ کاشکار
اگست 12, 20242460انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونے سےروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.55 روپے سے بڑھ کر 278.64 روپے پر بند ہوا۔ ڈالرکی قیمت بڑھنےسےملکی قرضوں میں مزیداضافہ ہوگیا۔ کاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر280 روپے 40 ...وزیراعلیٰ مریم نوازکل ارشدندیم کےگھرجائیں گی
اگست 12, 20242670وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکل فخرپاکستان ارشدندیم کےآبائی گھرمیاں چنوں جائیں گی۔ ذرائع کےمطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کل ارشد ندیم کے گاؤں کا دورہ کریں گی، مریم نواز گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو انعام کا چیک بھی دیں گی۔ مریم نواز کے لیے میاں چنوں ارشد ندیم کے گاؤں ...لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض کوفوجی تحویل میں لے لیا گیا، آئی ایس پی آر
اگست 12, 20242310آئی ایس پی آرنےکہاہےکہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکوفوجی تحویل میں لےلیاگیا،کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کردی گئی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نےکہاہےکہ سپریم کورٹ کےاحکامات پرعمل کرتےہوئے ٹاپ سٹی کیس میں لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کوتحویل میں لےلیاگیا۔تحقیقات کےتحت اُن کےخلاف پاکستان آرمی ایکٹ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









