Author: Omer Zaheer
پی ٹی آئی نےاحتجاج منسوخ کردیا،نئی حکمت عملی اپنالی
نومبر 2, 20243900تحریک انصاف نےملک بھرمیں احتجاج منسوخ کرتےہوئے نئی حکمت عمل اختیارکرلی۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف کی جانب سے 8نومبرکوپشاورمیں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیاگیاہے،اس کےعلاوہ تما م جلسے اوراحتجاجی مظاہرے منسوخ کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ گرفتاریوں اور دیگر مسائل سے بچنے کے لیے نئی حکمت عملی اختیار کی ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی بریت درخواست دائر
نومبر 2, 20244020توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت درخواستیں دائر کردی گئیں۔ توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنے اڈیالہ جیل میں کی، پی ٹی آئی کی جانب سے سلمان اکرم راجہ،سلمان صفدراورعثمان گل نےوکالت نامےجمع کرائے۔ایف آئی اےکی ...پنجاب میں فضائی آلودگی کاعفریت بڑھنےلگا
نومبر 2, 20242800پنجاب میں فضائی آلودگی بڑھنےلگی ،لاہورمیں سموگ کےبادل چھانے لگے ، شہرکاایئرکوالٹی انڈیکس خطرناک حدتک بڑھ گیا۔ دن بدن پنجاب کےمختلف شہروں میں سموگ کاراج بڑھتاجارہاہے،جس کے باعث فضائی آلودگی میں اضافہ ہوتاجارہاہے،سموگ بڑھنےسےفضائی معیارخراب ہوتاجارہاہے،جس سےمختلف قسم کی بیماریاں جنم لےرہی ہیں۔ وسطی اور جنوبی پنجاب مضر صحت سموگ ...وزیراعظم کاصدرمملکت کوٹیلیفون،خیریت دریافت کی
نومبر 2, 20243590وزیراعظم شہبازشریف نےصدرمملکت آصف علی زرداری سےٹیلفونک رابطہ کرکےاُن کی خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےدبئی میں موجودصدرپاکستان آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیااوراُن سےپاؤں فریکچرکےبارےمیں معلومات لی اور صحت سے متعلق خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم نے صدر مملکت کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار ...آج موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
نومبر 2, 20245270آج ملک کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں دھند کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائدکراچی کے باسیوں کو ابھی مزید دو سے تین روز گرمی برداشت ...آئی فون کا فیچر، جس نے ایپل کے چیف ایگزیکٹو کو بھی حیران کر دیا
نومبر 2, 20242970آئی فون کا فیچر، جس نے ایپل کے چیف ایگزیکٹو کو بھی حیران کر دیا۔آئی فون کا وہ فیچر، جس کا علم حیران کن طور پر ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک کو بھی نہیں تھا۔ ایپل کی ڈیوائس آئی فون میں متعدد ایسے فیچرز موجود ہیں، جن کا علم ...ہانگ کانگ سپرسکسز:پاکستان جنوبی افریقہ کوشکست دیکرسیمی فائنل میں پہنچ گیا
نومبر 2, 20243050ہانگ کانگ سپرسکسزکےکوارٹرفائنل میں پاکستان کےہاتھوں جنوبی افریقہ کوشکست ،گرین شرٹ نے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ ایونٹ کامیچ ہانگ کانگ میں کھیلاگیاجہاں پرپہلےبیٹنگ کرتےہوئےپاکستان ٹیم نےمقررہ اوورزمیں 106رنزکاٹارگٹ دیا،ہدف کےتعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نےبیٹنگ کاآغازکیاتوشروع میں ہی جنوبی افریقہ کی ٹیم کی بیٹنگ لڑکھڑاگئی ،ایک کےبعدایک آؤٹ ...صحافی معاشرتی انصاف کے محافظ اور عوام کی آواز ہیں ،وزیراعلیٰ مریم نواز
نومبر 2, 20242300وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ صحافی معاشرتی انصاف کے محافظ اور عوام کی آواز ہیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاصحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنےپیغام میں کہناتھاکہ بحیثیت وزیر اعلیٰ آزادی صحافت کے تحفظ کی ضامن وداعی ہوں، صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقدام ...گرین لاک ڈاؤن ناکام:لاہورکاائیر کوالٹی انڈیکس ایک ہزار سے عبور کرگیا
نومبر 2, 20244040لاہورمیں سموگ کےڈھیر،سب کچھ دھندلاگیا،گرین لاک ڈاؤن بھی ناکام ہوگیا، فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی شہرکاائیر کوالٹی انڈیکس ایک ہزارسےعبورکرگیا۔ موسمیاتی ماہرین نے شہریوں کو خبردار کر دیاکہ بھارت میں فصلوں کی باقیات جلانے سے اٹھنے والا شدید دھواں پاکستان میں داخل ہورہاہےجس کےباعث بھارت سے آنے والی ...پی بی اے الیکشن:سی ای او ڈسکورپاکستان ڈاکٹرقیصر رفیق ڈائریکٹرمنتخب
نومبر 1, 20243810ڈسکور پاکستان ٹی وی کا ایک اور بڑا اعزاز، پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخاب میں ڈسکور پاکستان انفوٹینمنٹ ٹی وی کے سی ای او ڈاکٹرقیصر رفیق پی بی اے بورڈ کے ڈائریکٹر منتخب ہوگئے ہیں۔ دوہزار چوبیس پچیس کےلئے پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداروں کا انتخاب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









