Author: Omer Zaheer
ملک بھرمیں سونےکےبھاؤ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟
اگست 10, 20241400مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکےبھاؤفی تولہ کتنےکاہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔ سونا 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے فی تولہ پر مستحکم رہا۔10 گرام سونا 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے پر مستحکم رہا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 2430 ڈالر فی اونس پر برقرار رہاجبکہ ...ارشدندیم پرانعامات کی برسات:کیاکیاملےگا؟تفصیل جانیے
اگست 10, 20244280پیرس اولمپکس میں مینزجیولن تھروکےفائنل میں تاریخ رقم کرنےوالےارشدندیم پرانعامات کی برسات کاسلسلہ جاری ہےقومی ہیروکوکیاکیاملےگا،فہرست سامنےآگئی۔ پیرس اولمپکس میں ارشدندیم نےپاکستان کاسرفخرسےبلندکردیا، پیرس اولمپکس میں مینزجیولن تھروکےفائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکےریکاڈقائم کردیا۔ارشد ندیم نےپیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو ...انسٹاگرام کے نئے فیچر میں خاص کیا ہے؟
اگست 10, 20242730انسٹاگرام کے نئے فیچر میں خاص کیا ہے؟۔معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری۔ انسٹا گرام کے مطابق اب صارفین ریلز میں ایک سے زیادہ آڈیو ٹریکس شامل کر سکیں گے۔ اس زبردست نئے فیچر کو استعمال کرنے کیلئے صارف کو ریل ایڈیٹر میں ایڈ ٹو مکس ...اولمپئن ارشد ندیم کو سی ای او ڈسکور پاکستان ڈاکٹرقیصر رفیق کا خراج تحسین
اگست 10, 20242300ڈسکور پاکستان ٹی وی کے سی ای او ڈاکٹر قیصر رفیق نے پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو مقابلے میں عالمی ریکارڈ قائم کرکے گولڈ میڈل جیتنے پر فخر پاکستان فخر میاں چنوں ارشد ندیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ ڈاکٹر قیصر رفیق جن کا تعلق بھی ...لاہورسمیت وفاقی دارالحکومت میں موسلادھاربارش
اگست 10, 20242480لاہورسمیت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورراولپنڈی میں رات سےشروع ہونےوالاموسلادھاربارش کاسلسلہ وقفےوقفےسےجاری ہے۔ لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کاز ورٹوٹ گیاگرمی سےشہریوں کےمرجھائےچہرےکھل اُٹھے۔بارش کےشروع ہوتےہی لیسکوکےکئی فیڈرٹرپ کرگئے۔ کلمہ چوک،ماڈل ٹاؤن،اقبال ٹاؤن،مسلم ٹاؤن ،وحدت کالونی،گارڈن ٹاؤن میں تیز بارش ہوئی،جبکہ کینال روڈ،جیل روڈ،مال روڈ،ٹھوکرنیازبیگ،گلبرگ میں بادل برسے۔ لاہورشہرکےمختلف ...بنگلہ دیش کرکٹ اےٹیم پاکستان پہنچ گئی
اگست 10, 20241770بنگلہ دیش کرکٹ اےٹیم دورہ پاکستان کےلئےاسلام آبادپہنچ گئی۔ بنگلہ دیش اےٹیم ڈھاکہ سےبراستہ دوحہ پاکستان پہنچی ،بنگلہ دیش اےٹیم پاکستان شاہینزکےخلاف دوچارروزہ اورتین ون ڈےمیچوں کی سیریزکھیلےگی ۔ بنگلہ دیش اےاورپاکستان شاہینزکےدرمیان ریڈبال اوروائیٹ بال سیریز13 اگست سے30اگست تک اسلام آبادکلب میں کھیلی جائےگی۔ تمام میچز اسلام آباد کلب ...فخرپاکستان ارشدندیم کی وطن واپسی کاشیڈول جاری
اگست 10, 20241980پیرس اولمپکس میں عمدہ کاکردگی کامظاہرہ کرنےوالےفخرپاکستان ارشدندیم کی وطن واپسی کاشیڈول جاری کردیاگیا۔ قومی ہیرو ارشد ندیم ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب براستہ استنبول لاہور پہنچیں گے ،چیئر مین ساوتھ ایشین اتھلیٹکس میجر جنرل(ر) محمد اکرم ساہی ارشدندیم کو لے کر وطن پہنچیں گے ،وطن واپسی پر ارشد ...پیرس اولمپکس:فخرپاکستان ارشدندیم کوگولڈمیڈل پہنادیاگیا
اگست 10, 20242060پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنےاورپاکستان کانام روشن کرنےوالےاتھلیٹ ارشدندیم کوگولڈمیڈل پہنادیاگیا۔ پیرس اولمپکس میں جیولن تھروکےمقابلےمیں ارشدندیم نےپاکستان کاسرفخرسےبلندکردیا، پیرس اولمپکس میں مینزجیولن تھروکےفائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکےریکاڈقائم کردیا۔ ارشد ندیم نےپیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو 40سال بعد ...پی ٹی آئی کولاہورمیں جلسےکی اجازت مل گئی
اگست 9, 20242290تحریک انصاف کولاہورمیں جلسہ کرنےکی اجازت مل گئی۔ تحریک انصاف کی 14اگست کوجلسہ کرنےکی اجازت سےمتعلق دائردرخواست پرسماعت ہوئی۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی نےاکمل خان باری کی درخواست پر سماعت کی ۔ تحریک انصاف کی جانب سے وکیل خرم لطیف کھوسہ عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس علی باقر ...ارشدندیم کی کامیابی:شوبزشخصیات بھی خوشی سےجھوم اٹھیں
اگست 9, 20243420پیرس اولمپکس کےجیولین تھروکےفائنل میں پاکستان کےارشدندیم نےتاریخ رقم کردی جس پرشوبزشخصیات بھی جھوم اٹھیں۔ پیرس اولمپکس میں سنسنی خیزمقابلوں کاسلسلہ جاری ہے،ارشدندیم نےپاکستان کاسرفخرسےبلندکردیا، پیرس اولمپکس میں مینزجیولن تھروکےفائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکےریکاڈقائم کردیا۔ ارشد ندیم نےپیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









