Author: Omer Zaheer
ماضی کی غلطیوں سےسیکھناہوگا،نسیم شاہ
اگست 8, 20242240پاکستان کرکٹ ٹیم کےفاسٹ باولرنسیم شاہ نےکہاہےکہ ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا ہوگا ہمارا پچھلے کچھ عرصےسے اچھا ٹائم نہیں گزرا۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کاکہناتھاکہ سب کو اب ایک ہو کر کھیلنا ہوگا سب کو پاکستان کیلئے اب کھیلنا ہوگا، پاکستان بارے میں بھی بتاتے ...جلسےکی اجازت کامعاملہ:عدالت نےہدایت جاری کردی
اگست 8, 20242300تحریک انصاف کوجلسےکی اجازت نہ دینےکےمعاملےپرعدالت نےسرکاری وکیل کوہدایت کردی۔ تحریک انصاف کوجلسےکی اجازت نہ دینےکےمعاملےپرلاہورہائیکورٹ میں دائردرخواست پرسماعت ہوئی۔ عدالت نے سرکاری وکیل کو ہدایات لیکر پیش ہونے کی ہدایت کی۔ عدالت نےکہاکہ پابندی صرف پی ٹی آئی کے لیے ہے یا پھر سب سیاسی جماعتوں کے لیے ہے۔پی ...190ملین پاؤنڈریفرنس:وکلاصفائی کی عدم دستیابی پرسماعت ملتوی
اگست 8, 20242280190ملین پاؤنڈریفرنس میں وکلاصفائی کی عدم دستیابی پرعدالت نےسماعت بغیرکارروائی ملتوی کردی۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی،ریفرنس پرسماعت احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانانےکی ۔نیب ٹیم پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی کی سربراہی میں عدالت پیش ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ...پراگ کی منفرد ڈانس کرتی عمارت
اگست 8, 20242470میوزک کی بِیٹ پر ڈانس کرتے لوگوں کو تو اکثر دیکھا ہوگا لیکن کیا کنکریٹ اور لوہے سے بنی کسی عمارت کو ڈانس کرتے دیکھا ہے ؟؟؟ اگر ایسا تجربہ نہیں ہوا تو ہم آپ کو اس منفرد عمارت کی سیر کراتے ہیں ۔ پراگ اپنی ثقافت کے حوالے سے ...یوریاکھادکی قلت سےبچنےکیلئےحکومت کااہم اقدام
اگست 8, 20242290وفاقی حکومت نےملک میں یوریاکھادکی قلت سےبچنےکےلئےمزیداقدامات کی تیاری کرلی۔ ذرائع کےمطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے آج اہم فیصلے متوقع ہے، وزارت صنعت وپیداوار نےیوریا پلانٹس کوگیس کی بلاتعطل فراہمی کی تجویز دے دی، موجودہ شرائط وضوابط پرفاطمہ اور ایگری ٹیک کو گیس فراہم کرنے کی ...بارشیں کب اورکہاں ہونگی؟محکمہ موسمیات نےخبردارکردیا
اگست 8, 20241730محکمہ موسمیات نے 9 سے 12 اگست کے دوران ملک بھرمیں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 9 اگست سے بحریہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک میں داخل ہونگے۔9 سے 12 اگست تک کشمیر ، وادی نیلم ، رولاکوٹ، ...الیکشن کمیشن نےبلدیاتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا
اگست 8, 20242680الیکشن کمیشن نےاسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔پولنگ 29ستمبرکوہوگی۔ ذرائع الیکشن کمیشن کےمطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 20اگست تک جمع کرائی جاسکتے ہیں،اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو ہوں گے الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ جاری ...ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
اگست 8, 20242250انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ۔انٹربینک میں ڈالر 278.73 روپے سے کم ہوکر 278.69 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس 759 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،کے ایس ای ...ڈاکٹرشاہدقتل کیس:پولیس نےملزم کی گرل فرینڈکوکلیئرقراردیدیا
اگست 8, 20242470رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں پولیس نےملزم کی گرل فرینڈکوتفتیش میں کلیئرقراردےدیا۔ پولیس کےمطابق لڑکی کا ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں کوئی کردار تاحال سامنے نہیں آیا ، لڑکی نے بیان دیتے ہوئے پولیس کو کہا کہ قیوم سے کبھی بھاری رقم کی ڈیمانڈ نہیں کی ۔ دو ...بشریٰ بی بی کورہانہ کرنےپرعدالت نےجواب طلب کرلیا
اگست 8, 20241780عدت نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کی بریت کےباوجودرہانہ کرنےپرعدالت نےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں بریت کےباوجودرہانہ کرنےپر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف درخواست دائرکردی گئی۔درخواست پر سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی۔ بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









