Author: Omer Zaheer
ڈالرگراوٹ کاشکار،روپیہ تگڑا
ستمبر 12, 20242580کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت گھٹ گئی،روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.54 روپے سے کم ہوکر 278.44 روپے پر بند ہوا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں کاروبارکےاختتام پر ڈالر 280 روپے 85 پیسے پر مستحکم رہا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان ...عدلیہ کیلئے انقلابی فیصلے کرنا ہونگے تبدیلی لانی تو صحیح معنوں میں لائیں،مولانا
ستمبر 12, 20243260سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمن نےکہاہےکہ عدلیہ کیلئے انقلابی فیصلے کرنا ہوں گے تبدیلی لانی تو صحیح معنوں میں تبدیلی لائیں، ہمارے ملک میں انگریز دور کا نظام موجود ہے پارلیمنٹ کو سپریم بنانا ہوگا۔ یہاں بات کرو تو توہین عدالت کامقدمہ بن جاتا ہے۔ قومی اسمبلی میں سربراہ جمعیت ...اسٹیٹ بینک نےشرح سودمیں2فیصدکمی کااعلان کردیا
ستمبر 12, 20242910اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےشرح سود میں2فیصدکمی کااعلان کردیا۔کمی کے بعد شرح سود17.5پرآگئی۔ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ، مانیٹری پالیسی کا اعلان کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا گیا ۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں دوسو بیس پوائنٹس کی کمی کردی ۔ شرح سود 2 ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان
ستمبر 12, 20242570مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے خوشخبری،15ستمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ردوبدل کیاجاتاہےجس میں کبھی عوام کوریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیاجاتاہے۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں ،پاکستانیوں کیلئے بڑے ...قومی اسمبلی کااجلاس:پی ٹی آئی اراکین کےپروڈکشن آرڈ رجاری
ستمبر 12, 20243110قومی اسمبلی کااجلاس ،سپیکرایازصادق نےتحریک انصاف کےگرفتاردس ایم این ایز کے پروڈکشن آرڈرجاری کردئیے۔اراکین پارلیمنٹ میں پہنچ گئے۔ سپیکر کی طرف سے پی ٹی آئی کے گرفتار دس ارکان کے پروڈکشن آرڈرز گزشتہ روز جاری کیے گئے تھے ،پی ٹی آئی کے دس ارکان میں شیخ وقاص اکرم، زین قریشی، ...عمران خان کاملٹری ٹرائل ہوگایانہیں؟عدالت نےوضاحت طلب کرلی
ستمبر 12, 20242690عمران خان کاملٹری ٹرائل ہوگایانہیں؟اسلام آبادہائیکورٹ نےوفاقی حکومت سےوضاحت طلب کرلی۔ بانی پی ٹی آئی کاملٹری ٹرائل ہوگایانہیں کیس کی سماعت اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےکی۔حکومت کی طرف سےایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےریمارکس دئیےکہ وزرا کی طرف سے بانی ...190ملین پاؤنڈریفرنس:عمران خان کی مشکلات میں اضافہ
ستمبر 12, 20242800190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کی بریت کی درخواست مستردکردی گئی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانہ نے اڈیالہ جیل میں ریفرنس کی سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوکمراہ عدالت میں پیش کیاگیا۔ عدالت نے وکلا صفائی کو کل نیب تفتیشی افیسر پر جرح کرنے ...پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کاجسمانی ریمانڈ،عدالت کابڑاحکم
ستمبر 12, 20243020اسلام آبادہائیکورٹ نے تحریک انصاف کےگرفتاراراکین اسمبلی کےجسمانی ریمانڈکافیصلہ معطل کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نےکیس کی سماعت ...سونےکی قیمت میں 1000روپےکی کمی
ستمبر 12, 20242120صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 1000روپےکی کمی ہوگئی فی تولہ کتنےکاہوگیاجانیے۔ سوناخریداروں کےلئے بڑی خوشخبری،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 63 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 857 ...یوٹیوب کا 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کروانے کا اعلان
ستمبر 12, 20243340یوٹیوب نے 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔یہ ٹولزکچھ عرصے بعد صارفین کو دستیاب ہوں گے۔ان ٹولز کا مقصد یوٹیوب ویڈیوز میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی افراد، آوازوں اور موسیقی شناخت کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ کمپنی کی جانب سے کانٹینٹ آئی ڈی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









