Author: Omer Zaheer
پنجاب کےتعلیمی اداروں میں چھٹیاں، بڑی تبدیلی کی تیاری
جنوری 26, 2026850پنجاب کےتعلیمی کیلنڈر میں بڑی تبدیلی کی تیاری شروع، گرمیوں کی چھٹیاں کم کرنے کی سفارش ۔تعلیمی اداروں کو ہر سال لازمی طور پر 190 تدریسی دن مکمل کرنا ہوں گے۔ کمیٹی نے اپنی سفارشات میں موسم ِگرما کی طویل چھٹیوں میں نمایاں کمی کی تجویز دیدی۔ ذرائع کے مطابق ...ایپل کیلئے نیا چیلنج:گوگل جیمنی میں پرسنل انٹیلی جنس فیچر متعارف
جنوری 26, 2026820ایپل کیلئے نیا چیلنج،گوگل جیمنی میں پرسنل انٹیلی جنس فیچر متعارف،طویل عرصے سے ڈیجیٹل منصوبہ بندی صارفین کیلئے ایک مشکل کام بنا ہوا تھا، کیونکہ مختلف کام انجام دینے کیلئے انہیں بار بار الگ الگ ایپس استعمال کرنی پڑتی تھیں، تاہم اب گوگل نے اس مسئلے کے حل کیلئے ایک ...انصاف کی فراہمی میں اہم پیشرفت،چیف جسٹس عالیہ نیلم نےتحصیل کورٹس کا افتتاح کردیا
جنوری 26, 2026580انصاف کی فراہمی میں اہم پیشرفت،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نےتحصیل کورٹس شرقپور کا افتتاح کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے تحصیل کورٹس شرقپور شریف کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر چیف جسٹس عالیہ نیلم نے دعا بھی کی۔ اس موقع ...سردیوں میں سکولوں کے اوقات کار سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا
جنوری 26, 2026670طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سردیوں میں سکولوں کے اوقات کار سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا۔صوبہ سندھ میں سردی کی شدت کے باعث سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کے فیصلے میں توسیع کردی گئی ۔ ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے سردی کے ...آسمان میں اڑتی ٹیکسیاں: فضائی سفر میں نئی اور انقلابی سہولت متعارف
جنوری 26, 2026500آسمان میں اڑتی ٹیکسیاں، فضائی سفر میں ایک نئی اور انقلابی سہولت متعارف ،ڈونکاسٹر شفلڈ ایئرپورٹ کے دوبارہ کھلنے کے بعد فضائی سفر میں ایک نئی اور انقلابی سہولت متعارف کرانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، جس کے تحت 150 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنیوالے جدید ...ہانگ کانگ کے لیجنڈری مارشل آرٹس اداکار سیو لونگ لیونگ چل بسے
جنوری 26, 2026470ہانگ کانگ کے لیجنڈری مارشل آرٹس اداکار اور اسٹنٹ مین سیو لونگ لیونگ 77 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ سیو لونگ لیونگ کو1970 اور 1980 کی دہائیوں میں ہانگ کانگ کی مارشل آرٹس فلموں کے سنہرےدور کے ایک اہم ستارے کے طور پر جانا جاتا تھا۔ انہوں ...پاکستان ریلویز:نئی ریلوے لائنزکے منصوبوں پر مرحلہ وار کام کا آغاز
جنوری 26, 2026660ریل کے مسافروں کیلئے سہولیات کاجدیدانداز،نئی ریلوے لائنزکے منصوبوں پر مرحلہ وار کام کا آغازہوگا۔ پاکستان ریلویز کے مطابق نوکنڈی سبی ریلوے اپ گریڈیشن سے بلوچستان میں معاشی رابطہ اور روزگارکا نیا باب شروع ہوگا۔بلوچستان میں معاشی ترقی اور تجارتی روابط کو مضبوط بنانے کیلئے 400 ملین ڈالرز کی لاگت ...بیٹی سے مل کرپھرجوان ہوگئی ہوں،نشوبیگم
جنوری 26, 2026550پاکستان شوبزانڈسٹری کی ماضی کی مشہور فلمی ہیروئن نشو بیگم نےکہاہےکہ بیٹی سے مل کر مجھے یوں لگا جیسے میں پھر سے جوان ہو گئی ہوں۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ اوراُن کی والدہ نشوبیگم کے درمیان طویل ناراضگی کے بعداچانک ملاقات کےدوران جذباتی لمحات دیکھنے میں آئےجن کی ...امریکا:برفانی طوفان نےتباہی مچادی،7شہری ہلاک،9لاکھ افرادبجلی سےمحروم
جنوری 26, 2026490امریکامیں برفانی طوفان نےتباہی مچادی،جس کےباعث 7شہری ہلاک جبکہ 9لاکھ افرادبجلی سےمحروم ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکاکی متعددریاستیں کئی برسوں بعدشدیدبرفانی طوفان کی لپیٹ میں آگئیں،واشنگٹن ،نیویارک،ٹیکساس سمیت درجنوں ریاستوں میں شدیدبرفباری نےتباہی مچادی، امریکاکی24ریاستوں میں ایمرجنسی نافذکردی گئی جبکہ واشنگٹن میں تمام ایئرپورٹ اوروفاقی دفاتر بند ...پشاورہائیکورٹ کے6نئےججزنےعہدوں کاحلف اٹھالیا
جنوری 26, 2026730پشاورہائیکورٹ کے 6 نئے مستقل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب پشاورہائیکورٹ میں منعقدہوئی جس میں ججزاورسینئروکلاء نےبڑی تعدادمیں شرکت کی۔چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ جسٹس ایس ایم عتیق نےججزسےحلف لیا۔ حلف اٹھانےوالےججزمیں جسٹس محمدطارق آفریدی،جسٹس عبدالفیاض،جسٹس صلاح الدین شامل جبکہ جسٹس صادق علی،جسٹس سیدمدثرامیراورجسٹس قاضی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









