Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
جمعہ, ستمبر 4
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Home›Author: Omer Zaheer (Page 1092)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • پاکستانسپیشل

    یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے سے متعلق کوئی بات نہیں ہے،راناتنویر

    Omer Zaheer
    ستمبر 10, 2024
    260
    0
    وفاقی وزیر فوڈ اینڈ سیکیورٹی رانا تنویرنےکہاہےکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کے ختم کرنے یا بند کرنے سے متعلق کوئی بات نہیں ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز اور پاک پی ڈبلیو ڈی کی بندش سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس ایوان میں پیش کیاگیاتوجہ دلاؤ نوٹس آصفہ بھٹو زرداری، نوید قمر نفیسہ شاہ اور اعجاز ...
  • پاکستانسپیشل

    آپ سمیت سب نے بار بار آئین کا حلف لیا،محمودخان اچکزئی

    Omer Zaheer
    ستمبر 10, 2024
    332
    0
    محمودخان اچکزئی نےکہاہےکہ آپ سمیت سب نے بار بار آئین کا حلف لیا کل جس انداز سے پارلیمنٹ اور آئین کی بے عزتی کی گئی ،یہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا امتحان ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئے محمودخان اچکزئی کاکہناتھاکہ شہیدبینظیربھٹو اور میاں نواز شریف نے ہمیشہ ...
  • پاکستانسپیشل

    پرسوں ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ نے ریاست کو للکارا ،خواجہ آصف

    Omer Zaheer
    ستمبر 10, 2024
    187
    0
    وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ پرسوں ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ نے ریاست کو للکارا ہے۔میں نے بہت سی احتجاجی تحاریک میں حصہ لیانو مئی کے واقعات دیکھیں صرف آرمی کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا،کل رات جو کچھ یہاں ہوا اس کی بیک گراؤنڈ دیکھیں۔ قومی اسمبلی کاجلاس سپیکرایازصادق کی ...
  • پاکستانسپیشل

    میرامقدمہ جمہوریت کاہےجس کیلئےعمران خان بھی جیل میں ہے،علی محمدخان

    Omer Zaheer
    ستمبر 10, 2024
    243
    0
    رہنماتحریک انصاف علی محمدخان نےکہاہےکہ آج سٹینڈ لے لو یا پارلیمنٹ کو تالے لگادو، آج میرا مقدمہ جمہوریت کا ہے عمران خان بھی اس جمہوریت کےلیے جیل میں ہے۔سپیکر صاحب آپ اپنا کردار ادا کریں ، جناح ہاؤس پر حملہ پاکستان پر حملہ تھا تو کیا پارلیمنٹ پر حملہ پاکستان ...
  • اہم خبریںپاکستان

    پرسوں کے جلسے میں یہ سارے دہشت گرد موجود تھے ،عظمیٰ بخاری

    Omer Zaheer
    ستمبر 10, 2024
    243
    0
    صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پرسوں کے جلسے میں یہ سارے دہشت گرد موجود تھے ،میں صوبوں کی لڑائی نہیں چاہتی ،وہاں بھی پاکستانی ہیں،اس ملک میں اگر کسی ایپ کو نہیں سنبھال پارہے تو اس ایپ کو ہی بند کردیں۔ لاہورہائیکورٹ کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےصوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ میری آج چھٹی ...
  • پاکستانتازہ ترین

    جمہوری حقوق نہ دیےجائیں توپھرتقریرجذباتی ہوتی ہے،بیرسٹرسیف

    Omer Zaheer
    ستمبر 10, 2024
    272
    0
    خیبرپختونخواکےمشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ جمہوری حقوق نہ دیے جائیں تو پھر جلسوں میں تقریرجذباتی انداز میں ہوتی ہے،تقریرمیں بعض ایسے الفاظ استعمال کیے گئے جو نازیبا تھے۔ مگر اس پر جو حکومتی رد عمل ہے وہ بھی ٹھیک نہیں۔ نجی چینل کےپروگرام میں گفتگوکرتےہوئےمشیراطلاعات خیبر پختونخوا کا کہن اتھا کہ رات ...
  • اہم خبریںپاکستان

    عدالت نےچیئرمین نادراکیخلاف لاہورہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردیدیا

    Omer Zaheer
    ستمبر 10, 2024
    255
    0
    لاہورہائیکورٹ کےسنگل بینچ کافیصلہ کالعدم قرار،عدالت نےچیئرمین نادرا کو عہدےپربحال کردیا۔ چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کے فیصلہ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیاگیا۔جس پرلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری اقبال پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سرکاری وکیل عدالت میں پیش ...
  • اہم خبریںپاکستان

    افسر کو حبس بے جا میں رکھنے کامعاملہ:علی امین گنڈاپور پر مقدمہ درج

    Omer Zaheer
    ستمبر 10, 2024
    384
    0
    ضلعی انتظامیہ کے افسر کو حبس بے جا میں رکھنے پروزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین  گنڈا پور کے خلاف اسلام آبادمیں مقدمہ درج کرلیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ اتوارکواسلام آبادمیں ہونےوالےجلسےکاوقت ختم ہونے پر ضلعی انتظامیہ کاافسرجلسہ کی انتظامیہ اوروزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکومتنبہ کرنےاوروقت ختم ہونےکانوٹس دینے گیا تھا جس پراُسےبیٹھالیاگیا۔ ذرائع ...
  • سائنس/فیچر

    ناشتہ بنانے کی صلاحیت کا حامل منفرد روبوٹ متعارف

    Omer Zaheer
    ستمبر 10, 2024
    308
    0
    کیا آپ ناشتہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا منفرد روبوٹ خریدنا پسند کریں گے؟۔چینی کمپنی نے ناشتہ بنانے سمیت مختلف گھریلو کام کرنے کی صلاحیتوں والا جدید روبوٹ متعارف کرا دیا۔ انسانوں کی طرح کام کرنے کے قابل روبوٹس ابھی لیبارٹریز، فیکٹریوں اور یوٹیوب ویڈیوز تک محدود ہیں،مگر چین کی ...
  • پاکستانسپیشل

    علی امین گنڈاپورکی گمشدگی کامعاملہ:وزیراعلیٰ منظرعام پر آگئے

    Omer Zaheer
    ستمبر 10, 2024
    243
    0
    علی امین گنڈاپورکی گمشدگی کامعاملہ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکئی گھنٹوں بعدمنظرعام پرآگئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےبھائی فیصل امین نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق(ٹوئٹر)پراپنےپیغام میں کہاہےکہ علی امین گنڈاپوراسلام آبادسےپشاورکےلئےروانہ ہوگئےہیں۔ فیصل امین کاٹوئٹ میں کہناہےکہ ان کےبھائی کاموبائل کئی گھنٹےبندرہنےکہ بعددوبارہ آن ہوگیاہے،میرااپنےبھائی وزیراعلی علی امین کےساتھ رابطہ ہوگیاہے۔ واضح رہے کہ ...
1 … 1,090 1,091 1,092 1,093 1,094 … 1,196

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔