Author: Omer Zaheer
علی امین نےلائین کراس کی ،اُن کی گھریلوں تربیت ہوسکتی ہے،عظمیٰ بخاری
ستمبر 9, 20241620وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ کل علی امین گنڈاپورنےخواتین کےخلاف لائین کراس کی یہ اُن کی گھریلوں تربیت ہوسکتی ہے۔اس کی بہنوں کوکہناچاہیےتھاکہ جوتم زبان استعمال کرتےہوہم شرمندہ ہوتےہیں۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےصوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ کل زرتاج گل بھی ٹارزن بنی ہوئی تھی ،کل کیمرے کی آنکھ نے سب کچھ دیکھا ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
ستمبر 9, 20242850صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک مرتبہ پھرسےبڑی کمی ہوگئی،فی تولہ کتنےکاہوگیاجانیے۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی سطح پرایک بارپھرسونےکی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 60 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 943 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا ...’استری2‘نے’باہوبلی2‘کوشکست دےکرنیاریکارڈقائم کردیا
ستمبر 9, 20243150بالی ووڈکی اداکارہ شردھاکپورکی فلم’استری2‘کاباکس آفس پرراج برقرار،راج کمار راؤکی سپرہٹ کامیڈی ہاررفلم نے ’باہوبلی2‘کو شکست دے کربالی ووڈ میں تاریخ رقم کردی۔ گزشتہ ماہ15اگست کوسینماگھروں کی زینت بننےوالی فلم’استری2‘ نےریلیز کے پہلےدن ہی تہلکہ مچادیاتھااب فلم نےایک اوربڑاکارنامہ انجام دیا،دنیابھرمیں کروڑوں کابزنس کرنےکےبعدفلم نےماضی کےتمام ریکارڈتوڑدئیےہیں،جبکہ بھارتی فلم انڈسٹری ...پنجاب کوپولیوفری بناناہماراعزم ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز
ستمبر 9, 20241810وزیراعلیٰ مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب کوپولیوفری بناناہماراعزم ہے،پولیومعصوم بچوں کے سنہرے خواب مفلوج کردیتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےانسدادپولیومہم کےآغازپرخصوصی پیغام جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ پنجاب میں پولیو کے100فیصد خاتمے کا ہد ف پورا کریں گے۔والدین بچوں کو پولیو کے خاتمے کے لئے ویکسین کے قطرے ضرور پلائیں۔پنجاب کے 14اضلاع ...اب بینچزبنانےکااختیارچیف جسٹس کانہیں،تین ججز کا ہے،چیف جسٹس
ستمبر 9, 20241710چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نےکہاہےکہ اب بینچزبنانےکااختیارچیف جسٹس کانہیں بلکہ تین ججزکاہے۔پہلےبینچ دیکھ کرہی بتادیاجاتاتھاکہ کیس کافیصلہ کیاہوگا،اب تو مجھے خود بھی معلوم نہیں ہوتا کہ میرے دائیں بائیں کون سے ججز کیس سنیں گے۔ تعطیلات کے بعد سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کا آغاز ہوگیانئےعدالتی سال ...آئی فونز 16 سیریز کے چاروں ماڈلز کی قیمتیں کیا ہوں گی؟
ستمبر 9, 20243440ایپل کے صارفین کا انتظار ختم ،آئی فون 16 سیریز کے تمام ماڈلز متعارف کرا دئیے گئے۔آئی فونز 16 سیریز کے چاروں ماڈلز کی قیمتیں کیا ہیں؟ تازہ ترین لیک میں آئی فونز کی نئی سیریز کی قیمتوں کا پتا چل گیا۔آئی فون 16، 16 پلس، 16 پرو اور 16 ...انسٹاگرام کا ڈائریکٹ میسیجز میں دلچسپ فیچر متعارف
ستمبر 9, 20242160انسٹاگرام میسیجز میں دلچسپ فیچر متعارف،فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپلی کیشن اور مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام نے ڈائریکٹ میسیجز (ڈی ایمز) میں دلچسپ فیچر متعارف کرادیا، جس کے تحت صارفین اب تصاویر کو بھی ایڈٹ کر سکیں گے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق انسٹاگرام نے ڈی ایمز میں ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب:8نکاتی ایجنڈاجاری
ستمبر 9, 20242260قومی اسمبلی کااجلاس آج شام5بجےپارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہوگا،اجلاس کا8نکاتی ایجنڈابھی جاری کر دیاگیا۔ قومی اسمبلی کے8نکاتی ایجنڈےمیں حیدرآبادایئرپورٹ کی کمرشل پروازوں کےلئے بندش پرتوجہ دلاؤنوٹس پربات ہوگی،اجلاس میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ترمیمی بل پر قانون سازی ہوگی، ضلع وزیرآباد میں پاسپورٹ آفس کی عدم دستیابی پر توجہ دلاؤ نوٹس ...پی ٹی آئی کاجلسہ،این اوسی کی خلاف ورزی پرپولیس اورکارکنوں میں تصادم
ستمبر 9, 20242380اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےجلسےمیں این اوسی کی کھلم کھلاخلاف ورزی کی گئی جس پرعملدرآمدکےلئے انتظامیہ نےکارروائی کاآغازکیاتوپی ٹی آئی کارکنوں اورپولیس کےدرمیان تصادم ہوا،کھلاڑیوں کےپتھراؤ سے ایس ایس پی سیف سٹی سمیت متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ گزشتہ رات شہراقتدارکےعلاقےسنگجانی میں تحریک انصاف کےجلسےمیں پی ٹی آئی کی اعلیٰ ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت:بہوکاایمان تازہ کرنیوالاپیغام جاری
ستمبر 7, 20243160فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ شہید کی بہو ایناس ہنیہ نےاپنےبچوں کےلئے ایک جذباتی پیغام میں کہاکہ ہم اتنی محبت کرتے ہیں کہ سب ایک ہی کفن میں ہوں۔ حماس کےسیاسی رہنمااسماعیل ہنیہ کی بہوایناس ہنیہ نے فوٹو اینڈو یڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پربچیوں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









