Author: Omer Zaheer
بجلی بلوں میں ریلیف کامشن:حکومت کااہم تجاویزپرغور
اگست 3, 20243800بجلی بلوں میں ریلیف کےلئے وزارت خزانہ اوروزارت توانائی نےوزیراعظم شہباز شریف کومختلف تجاویزپیش کیں۔ ذرائع کےمطابق کیپسٹی پیمنٹ ادائیگیوں کیلئے 4 ٹریلین روپے تک کی رقم یکمشت ادا کرنے کی تجویززیرغورہے،آئی پی پیز کو رقم یکمشت دے کر حکومت بجلی بلوں میں ریلیف دے سکتی ہے،آئی پی پیز کو ...حذیفہ شاہدنےجونیئراسکواش چیمپئن شپ جیت لی
اگست 3, 20243220پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی ۔ حذیفہ شاہد نے فائنل میں ہانگ کانگ کے وانگ ہو کیو کو شکست دی ،پاکستانی پلیئر نے مقابلہ با آسانی 6-11، 8-11 اور 4-11 سے جیت لیا۔ سیمی فائنل میں حذیفہ نے ملائشیا کے سیکنڈ سیڈ ...پیرس اولمپکس:چین13گولڈمیڈلوں کیساتھ پہلےنمبرپربراجمان
اگست 3, 20242640پیرس اولمپکس کے7روزمکمل،میگاایونٹ میں چین اب تک سب سےزیادہ13گولڈمیڈلزکےساتھ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ پیرس اولمپکس میں جہاں سنسنی خیزمقابلوں کاسلسلہ جاری ہےوہاں میگاایونٹ میں شادی کی پیشکش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ایساہی کچھ ایونٹ کےایک میچ کےبعدہواجس میں چین کو بیڈمنٹن مکسڈ ڈبلز کا گولڈ میڈل دلانے کے ...بیگااوپن اسکواش:پاکستانی کھلاڑی نےفائنل کاٹکٹ حاصل کرلیا
اگست 3, 20242730بیگااوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کےناصراقبال نےسیمی فائنل میں سوئٹرزلینڈ کے رابن گڈولا کوشکست دےکرفائنل کاٹکٹ حاصل کرلیا۔ آسٹریلیا میں جاری ایونٹ میں پاکستان کےناصراقبال اسکواش کےفائنل میں پہنچ گئےہیں۔ناصر اقبال نے سیمی فائنل میں سوئٹرزلینڈ کے رابن گڈولا کو تین ایک سے شکست دی۔ ناصر نے میچ کےپہلےگیم میں ...کس حکومت نےسب سےزیادہ قرض لیا،دستاویزات میں انکشاف
اگست 3, 20242450آئی ایم ایف سےپاکستان کی کس حکومت نےسب سےزیادہ قرض لیا،دستاویزات میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔ وزارت اقتصادی امور کے حکام کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں آئی ایم ایف سے قرض لینے کی دستاویزات پیش کی گئیں۔ دستاویزات کےمطابق پیپلز پارٹی آئی ایم ایف سے ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت:پاک ایران اعلیٰ سطح رابطہ
اگست 3, 20243060اسماعیل ہنیہ کی شہادت کےبعدپاکستان کےڈپٹی وزیراعظم ووزیرخارجہ اورایران کےنگران وزیرخارجہ علی باقری کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ ذرائع کےمطابق دونوں وزراے خارجہ میں آج ٹیلیفونک رابطہ ہوا،اسحاق ڈار اور ان کے ایرانی ہم منصب علی باقری کے درمیان رابطہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے تناظر میں بڑھتی ایران اسرائیل کشیدگی ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا
اگست 3, 20243050مخصوص نشستوں سےمتعلق الیکشن ایکٹ کی دوسری ترمیم 2024کابل حکومت کی طرف سےپیرکومنظوری کےلئےقومی اسمبلی میں پیش کئےجانےکاامکان ہے۔ایکٹ کی منظوری کےبعدالیکشن کمیشن کاسپریم کورٹ سےرجوع کابھی امکان ہے۔ ذرائع کےمطابق الیکشن ایکٹ میں دوسری ترمیم کابل پیرکےروزقومی اسمبلی میں پیش کیےجانےکاامکان ہے۔بل اسی روزسینیٹ میں بھی پیش کیےجانےکاقوی امکان ...ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن کےجسمانی ریمانڈکی استدعامسترد
اگست 3, 20242540انسداددہشتگردی عدالت نےترجمان تحریک انصاف رؤف حسن کے سات روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستردکردی۔ ترجمان پی ٹی آئی روؤف حسن کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں دہشتگردی کا مقدمہ درج ہے ۔ انسداددہشت گردی کےجج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی۔ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن کے ...ایک روز اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی
اگست 3, 20242910ایک روزاضافےکےبعدمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 56 ہزار 800 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 20 ہزار ...190ملین پاؤنڈریفرنس: تفتیشی افسرکے بیان پر جرح نہ ہوسکی
اگست 3, 20242750190ملین پاؤنڈریفرنس کیس میں تفتیشی افسرکےبیان پرجرح نہ ہوسکی۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیاجیل میں ہوئی،ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ بشریٰ بی بی کی طرف سےوکیل عثمان گل پیش ہوئے۔جبکہ نیب کے پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی ٹیم کے ہمراہ پیش ہوئے۔بانی پی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









