Author: Omer Zaheer
روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکار
اگست 2, 20241650روپےکےمقابلےمیں ڈالرمزیدگراوٹ کاشکارروپیہ مزید تگڑا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.66 روپے سے کم ہوکر 278.50 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 41 پیسے ...شادی کیلئےمیرامعیاربہت بلندہے،کومل عزیز
اگست 2, 20242370پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ کومل عزیزنےکہاہےکہ شادی کیلئےمیرامعیاربہت اونچاہےابھی تک ایسالڑکانہیں ملا۔ حال ہی میں اداکارہ کومل عزیزنےایک پوڈکاسٹ میں انٹرویو میں شرکت کی۔جہاں پرمیزبان نےان سےمختلف قسم کےسوال کیے۔اداکارہ سےان کےکیرئیراورپسندوناپسندسےمتعلق گفتگوکی۔ میزبان نےاداکارہ سےسوال کیاکہ ابھی تک آپ نےشادی کیوں نہیں کی جس کےجواب میں کومل عزیزنےبڑادلچسپ اورمنفردجواب ...پاکستانی شہری 6 ماہ میں 94 ارب کی چائے پی گئے
اگست 2, 20242560پاکستان میں ہر طرف مہنگائی کا رونا ہے، ایک وقت کی روٹی پوری نہ ہونے کی بات ہورہی ہے، لیکن آپ یہ سن کر حیران ہوں گے، کہ پاکستانی شہری ہر سال اربوں روپے کی چائے پی جاتے ہیں۔ چائے کی درآمد کی وجہ سے سالانہ بڑا زرمبادلہ ضائع ہوجاتا ...پیرس اولمپکس میں چین11گولڈمیڈلزکیساتھ پہلےنمبرپر
اگست 2, 20242630پیرس اولمپکس کےمقابلوں کےچھٹےدن چین مزیددوگولڈمیڈل لےاڑا،جس کےبعدچین کےمیڈلوں کی تعدادگیارہ ہوگئی ہیں۔ پیرس اولمپکس میں چین کی بادشاہی قائم ہےکیونکہ چین اب تک واحدملک ہےجس نے11 گولڈ میڈلز اپنے نام کرلیے جبکہ سپرپاورامریکا 9 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے، میزبان فرانس، آسٹریلیا اور جاپان 8،8 طلائی تمغوں کے ساتھ ...قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کوقتل کرنےکیخلاف متفقہ قراردادمنظور
اگست 2, 20242680قومی اسمبلی میں اسرائیلی جارحیت اورحماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت ہوا،اجلاس 45منٹ کی تارخیرسےشروع ہوا۔ قومی اسمبلی میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور ...جماعت اسلامی اورحکومتی مذاکراتی کمیٹی میں اہم پیشرفت
اگست 2, 20242250حکومتی مذاکراتی کمیٹی اورجماعت اسلامی میں مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پنجاب حکومت نےجماعت اسلامی کےگرفتارتمام مقامی رہنماؤں اورورکرزکی رہائی کافیصلہ کیاہے۔مقامی رہنماؤں اور ورکرز کی رہائی کا فیصلہ وفاقی حکومت کی سفارش پرکیا گیا ۔جماعت اسلامی کے گرفتار ورکرز کو آج رہا کر دیا جائے گا۔ واضح ...صحافت سے زرد صحافت تک کی کہانی
اگست 2, 202413300کیا صحافت ایک مقدس پیشہ ہے یا اب کاروبار بن چکا ہے؟ ییلو جرنلزم کیا ہے؟ یہ اصلاح کب استعمال ہونا شروع ہوئی؟ کیا سوشل میڈیا صحافتی ضابطوں اور معیار پر پورا اتر رہا ہے؟ یہ بحث اب بہت عام ہوچکی ہے کہ صحافت اب صرف مقدس پیشہ نہیں رہا۔ ...پارلیمنٹ ہاؤس میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازجنازہ ادا
اگست 2, 20241690پارلیمنٹ ہاؤس میں نمازجمعہ کےبعد حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازجنازہ اداکی گئی،جس میں وزیراعظم شہبازشریف ،سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق سمیت کابینہ اراکین نےشرکت کی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی وزیراعظم شہبازشریف سمیت وفاقی کابینہ کے اراکین اور اراکین پارلیمنٹ ...دوحہ:اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ اداکردی گئی
اگست 2, 20242820حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ دوحہ میں اداکردی گئی ۔ سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ میں شرکت کےلئے امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم پاکستان سےقطرپہنچےجبکہ ترک وزیرخارجہ بھی جنازےمیں شرکت کےلئےدوحہ پہنچے۔اس کےعلاوہ دنیابھرمیں حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازجنازہ اداکی گئی۔ دوحہ میں اسماعیل ہنیہ کی ...انسٹا گرام میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نیا فیچر متعارف
اگست 2, 20241780میٹا نے انسٹا گرام میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔اس فیچر سے اب صارفین انسٹا گرام میں اپنی شخصیت کا آرٹی فیشل انٹیلی جنس ورژن بہت آسانی سے تیار کرسکیں گے۔ اے آئی سٹوڈیو نامی یہ فیچر سب سے پہلے امریکا میں متعارف کرایا گیا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









