Author: Omer Zaheer
رحیم یارخان:ڈاکوؤں کےحملےمیں شہیدپولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا
اگست 23, 20242140کچےکےعلاقےمیں ڈاکوؤں کےحملےمیں شہیدپولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ اداکردی گئی۔ نمازجنازہ صادق شہیدپولیس لائنزمیں اداکی گئی،شہیدپولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سمیت آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انوراوردیگرپولیس افسران نےشرکت کی۔ واضح رہےکہ گزشتہ روزرحیم یارخان میں کچےکےعلاقےمیں کھیتوں میں گھات لگائے ڈاکوؤں نے پولیس کی دوگاڑیوں پرشدیدفائرنگ کےساتھ ...8ستمبرکوکسی نےرکاوٹ ڈالی تووہ خودذمہ دارہوگا،بانی پی ٹی آئی
اگست 23, 20242420بانی پی ٹی آئی نےکہاہےکہ اگر8ستمبرکوکسی نےرکاوٹ ڈالنےکی کوشش کی تووہ خودذمہ دارہوگا۔ بانی پی ٹی آئی کااڈیالہ جیل میں میڈیاسےگفتگوکرتےکہناتھاکہ مجھے معلومات دی گئی تھی ختم نبوت کا معاملہ ہے، دینی جماعتیں احتجاج پر ہیں انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے اسی لیے اعظم سواتی اور بیرسٹر گوہر کو بلا ...190ملین پاؤنڈریفرنس:آخری گواہ پرجرح مکمل
اگست 23, 20242860190ملین پاؤنڈاسکینڈل میں وکلا صفائی نے ریفرنس کے آخری گواہ کے بیان پر جزوی جرح مکمل کر لی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ہوئی۔ ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ظہیر عباس چودھری، عثمان ریاض ...وفاقی حکومت کایوٹیلٹی سٹوربندکرنےکافیصلہ
اگست 23, 20242430وفاقی حکومت نےیوٹیلٹی سٹوربندکرنےکافیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹور انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دے دیا۔ انتظامیہ کاکہناہےکہ سٹورز بند ہونے سے11 ہزار سے زائد ملازمین میں تشویش پائی جاتی ہے، 6 ہزار مستقل جب کہ دیگر ملازمین کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجزپر ہیں۔ یوٹیلیٹی سٹورز انتظامیہ کامزیدکہناہےکہ ہمیں ...غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ نہ رک سکا،مزید42 شہید
اگست 23, 20241500غزہ میں گزشتہ24گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید42فلسطینی شہید جبکہ 163 زخمی ہوگئے۔ گزشتہ سال7اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہےجس میں اب تک ہزاروں افرادشہیدہوچکےہیں،جن میں زیادہ تعدادخواتین اوربچوں کی ہے۔اسرائیلی دہشتگردی سےغزہ کوکھنڈرمیں بدل دیاگیاہے،اسرائیلی بربریت سےغزہ میں خوراک اورادویات جیسےسنگین مسائل پیداہورہےہیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق غزہ میں اسرائیلی ...سونےکی قیمت میں معمولی اضافہ
اگست 23, 20242580سونےکی قیمت میں معمولی اضافہ ہونےسےسوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 62 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 24 ہزار ...پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کب لانچ ہوگی؟
اگست 23, 20243190پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کب لانچ ہوگی؟ چیئرمین پی ٹی اے نے بتا دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین حفیظ الرحمان نے فائیوجی سروسز کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کردیا ۔ چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان کا کہنا ہےکہ ملک میں فائیوجی اپریل 2025 تک شروع ...دفعہ144کانفاذ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
اگست 23, 20242120پنجاب میں دفعہ 144کانفاذ:عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ لاہورہائیکورٹ میں پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس شکیل احمد نے شہری ناجی اللہ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ پی ...مریم نوازسےجرمن وزیرکی ملاقات:دوطرفہ تعاون کومزید گہرا کرنے کا عزم
اگست 23, 20241800وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےجرمن وزیربرائےاقتصادی تعاون وترقی مسزسونیجاشولزکی قیادت میں وفدنےملاقات کی۔دوطرفہ تعاون کو مزید گہرا کرنے کےعزم کااعادہ کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیاگیا،موسمیاتی تبدیلی اور تحفظ ماحولیات سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔تجارت اور ...جلسہ ملتوی:بانی پی ٹی آئی نےاہم ہدایت کردی
اگست 23, 20241720اسلام آبادمیں تحریک انصاف کاجلسہ ملتوی ہونےپربانی پی ٹی آئی نےاہم ہدایت کردی۔ رات گئےتحریک انصاف کورکمیٹی کااہم اجلاس منعقدہوا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنےجلسہ ملتوی کرنےسےمتعلق کورکمیٹی کواعتمادمیں لیا۔ ذرائع کےمطابق بانی پی ٹی آئی نےاسلام آبادجلسےمیں انتشارپھیلنےکےخدشہ کااظہارکیا۔کپتان نےجلسہ ملتوی کرنےکی ہدایات دیں۔عمران خان نے کہا کہ مذہبی جماعتوں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









