Author: Omer Zaheer
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی:الیکشن کمیشن نےشیڈول معطل کردیا
ستمبر 4, 20242700اسلام آبادمیں9اکتوبرکوہونےوالے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردئیے گئے، الیکشن کمیشن نےشیڈول معطل کرکےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تاحکم ثانی ملتوی کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پارلیمنٹ کی اسلام آباد کیپٹل ...190ملین پاؤنڈریفرنس:وکیل کی عدم دستیابی پرنیب افسرپرجرح نہ ہوسکی
ستمبر 4, 20242330190ملین پاؤنڈریفرنس پربانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےخلاف کیس میں عمران خان کےوکیل کی عدم دستیابی پرنیب آفیسرپرجراح نہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ہوئی۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ وکیل عثمان ریاض گل عدالت میں ...شراب برآمدگی کیس:علی امین گنڈاپورکوگرفتارکرنےکاحکم
ستمبر 4, 20242150شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی گئی،علی امین کوگرفتارکرکےپیش کرنےکاحکم جاری کردیاگیا۔ شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ تحریری حکم نامہ کےمطابق شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےورنٹ ...ڈالرکی اُنچی اُڑان،روپیہ گراوٹ کاشکار
ستمبر 4, 20242010انٹربینک واوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں آج پھراضافہ ہونے سے روپیہ مزید گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پر ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.70 روپے سے بڑھ کر 278.77 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قیمت میں اضافہ ...بلوچستان میں بدامنی کی وجہ سےحکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے،فضل الرحمان
ستمبر 4, 20242930سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ بلوچستان اورخیبرپختونخوامیں بدامنی کی وجہ سے حکومتی رٹ ختم ہو چکی ہے۔ ملک کے لیےہم اداروں کے استعمال کے لیے یہاں نہیں بیٹھے ہوئےہم عوام کی خدمت کے لیے یہاں بیٹھے ہوئے ہیں۔ سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان کاقومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےکہناتھاکہ بلوچستان میں ...پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرنےکافیصلہ
ستمبر 4, 20242880حکومت نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس کل طلب کرنےکافیصلہ کرلیا۔ پارلیمانی ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پرصدرمملکت آصف علی زرداری نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں متعدد بلز قانون سازی کےلیے پیش ہونگے۔ پارلیمانی ذرائع کےمطابق یہ بلزسینیٹ اورقومی اسمبلی سےمنظورنہیں ہوسکےتھے۔ یاد رہے کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ...بنگلہ دیش سےوائٹ واش:پاکستان ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی
ستمبر 4, 20242510انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نےنئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔بنگلہ دیش سےٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کےبعدپاکستان ٹیم کی دودرجےتنزلی ہوگئی۔ بنگلہ دیش سےٹیسٹ سیریزمیں وائٹ واش کےبعدپاکستان کرکٹ ٹیم کےاثرات منظرعام پرآنےلگے۔قومی ٹیم دودرجےتنزلی کاشکارہوگئی۔بنگلہ دیش سےعبرتناک شکست کےبعدشاہینوں کی مشکلات میں اضافہ قومی ٹیم چھٹی پوزیشن سے ...سرداراخترمینگل کااستعفیٰ:سپیکرنےکارروائی روک دی
ستمبر 4, 20242160سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق نےبی این پی کےسربراہ سردار اختر مینگل کےاستعفیٰ پرکارروائی روک دی۔ وفاقی حکومت نےسپیکرسےاخترمینگل کااستعفیٰ منظورنہ کرنےکی درخواست کی۔سیکرٹری اسمبلی نےآج اخترجان کااستعفیٰ سپیکرکوپٹ اپ کیاتھا۔ ذرائع سپیکرآفس کےمطابق حکومت کی جانب سےاستعفیٰ پرعملدرآمد نہ کرنےکی درخواست پراستعفیٰ کی کارروائی روک دی گئی۔لاہوربورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوکےنتائج کااعلان کردیا
ستمبر 4, 20243550لاہوربورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوامتحانات کےنتائج کااعلان کردیا۔رواں سال امتحان میں کامیابی کا60.45 فیصد رہا۔ لاہوربورڈمیں رواں سال ایک لاکھ نوے ہزار امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی،امتحانات میں ایک لاکھ چودہ ہزار نوسو پچاسی امیدوار امتحان میں پاس ہوئے جبکہ پچھتر ہزار سے زائد امیدوار امتحان میں فیل ہوئے۔رواں سال امتحان ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی
ستمبر 4, 20242330مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت بڑی کمی ہوگئی۔ سوناخریداروں کےلئےخوشخبری، صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں دوسرےروزبھی کمی ہوگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہونےسےسونا 2 لاکھ 60 ہزار 100 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 1200 روپے کی کمی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









