Author: Omer Zaheer
سونےکی قیمت میں بڑی کمی
ستمبر 4, 20242330مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت بڑی کمی ہوگئی۔ سوناخریداروں کےلئےخوشخبری، صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں دوسرےروزبھی کمی ہوگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہونےسےسونا 2 لاکھ 60 ہزار 100 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 1200 روپے کی کمی ...خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس:ملزمہ کی ضمانت خارج
ستمبر 4, 20243960معروف ڈرامہ نگارورائٹرخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس میں عدالت نےملزمہ آمنہ عروج کی ضمانت خارج کردی۔ معروف ڈرامہ نگارورائٹرخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت لاہورکےجج ارشدجاویدنےکی ۔ خلیل الرحمان کی طرف سےوکیل زین علی قریشی اور مدثر چودھری عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے وکلاکے دلائل ...پاکستانی عوام نےدہشتگردوں کےہاتھوں بہت نقصان اٹھایا،امریکا
ستمبر 4, 20242410امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستانی عوام نےدہشت گردوں کےہاتھوں بہت نقصان اٹھایاہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ایران کے خلاف پابندیوں کا نفاذ جاری رکھیں گے، ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو ...گندم سیکنڈل:ایم ڈی پاسکومقدمےسےبری
ستمبر 4, 20241910گندم خریداری میں مالی فائدہ اٹھانے کےکیس میں عدالت نےایم ڈی پاسکو سعید احمد نواز کو مقدمے سےبری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے مقدمے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نےایف آئی اے کی درخواست پر ایم ڈی پاسکو کو مقدمے سے بری کیا۔ تحریری فیصلےمیں عدالت نےکہاکہ عدالت ...نوازشریف نےکبھی نہیں کہاپی ٹی آئی کونکال دو، راناثنااللہ
ستمبر 4, 20241850وزیراعظم کے سیاسی مشیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نےکہاہےکہ قائدمسلم لیگ ن نواز شریف نےکبھی نہیں کہاکہ تحریک انصاف کونکال دو۔ نجی چینل کےشومیں گفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کےسیاسی مشیرراناثنااللہ کاکہناتھاکہ تصدیق کرتاہوں کےمیری پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ملاقات ہوئی ہے،اورمیں ...حکومت نےسرکاری ملازمین کیلئےنئی پینشن سکیم متعارف کرا دی
ستمبر 4, 20242220وفاقی حکومت نےسرکاری ملازمین کےلئے نئی پینشن سکیم متعارف کرادی۔وزارت خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کردیا۔ وزارت خزانہ آفس کےمیمورنڈم کےمطابق جولائی 2024یااس کےبعدوفاقی سرکاری محکموں میں بھرتی ہونےوالے ملازمین کنٹری بیوٹری اسکیم میں 10 فیصد بنیادی تنخواہ سے حصہ دیں گے۔ میمورنڈم میں مزید کہا گیا ہےکہ اسکیم میں ...بجلی بلوں پرریلیف پرمخالفین سیاست کررہے ہیں ،عظمیٰ بخاری
ستمبر 4, 20242340وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ بجلی بلوں میں دوماہ کاعارضی ریلیف دیاگیامگرسیاسی مخالفین اس پربھی سیاست کررہےہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ بجلی کےبلوں پرٹارگٹڈسبسڈی ہے،اس پرآئی ایم ایف کواعتراض نہیں ہوتااوراگرآئی ایم ایف کوکوئی اعتراض ہےتواس پربین الاقوامی مالیاتی فنڈادارےکےساتھ بات چیت ہوسکتی ہے۔ عظمیٰ بخاری کامزیدکہناتھاکہ چند علاقوں ...شہباز حکومت میں شرمندگی کےنئےریکارڈبن رہےہیں،بیرسٹرسیف
ستمبر 4, 20242220مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ شہبازشریف حکومت میں شرمندگی کےنئے ریکارڈ بن رہےہیں۔ بنگلہ دیش سےتاریخی شکست اوروائٹ واش کےبعدتحریک انصاف نےبھی حکومت پرتنقیدکےنشتربرسادئیے۔رہنماپی ٹی آئی ومشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ بنگلہ دیش کےہاتھوں اپنےہی ملک میں وائٹ واش کاسامناکرناپڑاہے،محسن نقوی کوپی سی بی چیئرمین شپ الیکشن میں بدترین دھاندلی کےانعام میں ملی،کرکٹ کی ...توہین الیکشن کمیشن کیس:عمران خان کیخلاف بیانات ریکارڈنہ ہوسکے
ستمبر 4, 20242790توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کےخلاف آج بھی گواہوں کےبیانات ریکارڈ نہ ہوسکے۔ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں چاررکنی بینچ نےکی۔عمران خان کی طرف سےوکیل نعیم حیدر پنجوتہ پیش ہوئے۔ایڈووکیٹ جنرل بھی پیش ہوئے۔ وکیل نعیم حیدر پنجوتہ نےکہاکہ کیس کےلئے مہلت ...ایپل کی نئی واچ پرو کیسی ہو گی؟تازہ ترین لیکس جاری
ستمبر 4, 20243960ایپل کی نئی واچ پرودیکھنے میں کیسی ہو گی؟ ایپل کی نئی واچ پرو آئی فون 14 کے ڈیزائن سےمماثل ہو سکتی ہے۔ ایپل کی رواں ماہ لانچ ہونیوالی مصنوعات کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ تیز ہو گیا۔رواں ماہ ایپل کی نئی مصنوعات کا دنیا بھر کو انتظار ہے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









