Author: Omer Zaheer
ایپل کا 9 ستمبر کو آئی فون 16 سیریز متعارف کرانے کا اعلان
اگست 31, 20241960ایپل کےصارفین کا انتظارختم، امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے 9 ستمبر کو آئی فون 16 سیریز کی ڈیوائسز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایپل کی جانب سے9 ستمبر کو گلو ٹائم نامی ایونٹ کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں آئی فون16 سیریز کی ڈیوائسز متعارف کرائی ...کراچی: سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کارخ بدل گیا
اگست 31, 20242510سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کارخ بدل گیاجبکہ فاصلہ بھی بڑھناشروع ہوگیا۔ سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کراچی سے 200 کلو میٹر دور جنوب مغرب میں موجود ہے ،گزشتہ نو گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان کا رخ مغرب کی جانب ہے سمندری طوفان اورماڑہ کے جنوب مشرق میں 220 کلو میٹر کے فاصلے پر ...وزیراعظم کی مولانافضل الرحمان سےملاقات کی کہانی سامنےآگئی
اگست 31, 20241750وزیراعظم شہبازشریف کی سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کےساتھ ہونےوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ رات وزیراعظم شہبازشریف کی سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کےساتھ اُن کی رہائش گاہ پرملاقات ہوئی۔شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کی وفود کی سطح پر ہونے والی ملاقات کے بعد ون ان ون ملاقات ...پنڈی ٹیسٹ:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
اگست 31, 20242530راولپنڈی کےدوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی بنگلہ دیش کےخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےدوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے عبد اللہ شفیق اور صائم ایوب نے اننگز کا آغاز کیالیکن اس باربھی پاکستان کاآغازاچھانہ رہاقومی کھلاڑی عبد اللہ شفیق پہلے ہی اوور میں تسکین احمد کی گیند پر ...راولپنڈی دوسراٹیسٹ :بنگلہ دیش کاٹاس جیت کربولنگ کافیصلہ
اگست 31, 20242440راولپنڈی کےدوسرےٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نےٹاس جیت کرپاکستان کوپہلےبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ راولپنڈی دوسرےٹیسٹ میچ میں گزشتہ روزبارش اورخراب موسم کی وجہ سےمیچ کاٹاس بھی نہ ہوسکاتھا،امپائرزنےانتظازکےبعدگیلی آؤٹ فیلڈکےباعث پہلےروزکاکھیل ختم کرنےکااعلان کردیاتھا۔ دومیچوں کی سیریزکےدوسرےاورآخری ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کےکپتان نجم الحسن شنٹو نےٹاس جیت کرپاکستان کوپہلےبیٹنگ کی ...ملک بھرمیں موسلادھار بارشیں:متعددافرادجاں بحق،15 زخمی
اگست 30, 20241790ملک بھرمیں موسلادھاربارشوں نشیبی علاقےزیرآب آگئے،مختلف حادثات میں متعددافراجاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے،موسم خرابی کےباعث کراچی میں تعلیمی اداروں میں تعطیل کااعلان کردیاگیا۔ سندھ: سندھ میں سمندری طوفان کی وجہ سےموسلادھاربارشوں کاسلسلہ وقفےوقفےسےجاری ہے۔جس سے اہم شاہراہیں پانی سے بھر گئیں۔ کراچی میں بھی مون سون کی بارشوں کا سلسلہ ...ڈیپ ڈیپریشن سائیکلون کی صورت اختیار کر گیا ،سر دار سر فراز
اگست 30, 20241720چیف میٹرلوجسٹ سردارسرفرازنےکہاہےکہ ڈیپ ڈیپریشن اب سائیکلون کی صورت اختیارکرگیاہے۔ چیف میٹرلوجسٹ سردارسرفرازکاکہناتھاکہ ’اسنیٰ‘ کراچی کے جنوب مشرق میں 170 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے،اس وقت اس کے زیر اثر شہر میں 35 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، آج رات بارشوں کی ...8ستمبرکاجلسہ ناکام ہواتومیں ذمہ دارنہیں ،شیرافضل مروت
اگست 30, 20242410تحریک انصاف کےرہنماشیرافضل مروت نےکہاہےکہ 8ستمبر کے جلسے کی ناکامی کی ذمہ داری مجھ پرنہیں آئے کیونکہ مجھےآرگنائزنگ کمیٹی میں نہیں رکھاگیا۔ شیرافضل مروت کاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورسےاس بارےمیں شکایت کی تواُنہوں نےجواب میں کہاکہ میراکوئی کردارنہیں ہے۔ایسےاقدامات سےاتحادکمزورہوجائےگا۔ گفتگوجاری رکھتےہوئے شیرافضل مروت کاکہناتھاکہ لگتانہیں کےحکام اس باربھی تحریک ...لڑکی شادی کیلئے دستیاب ہے،خواہشمندافرادرابطہ کریں،ثمن کاانکشاف
اگست 30, 20242060اداکارہ ثمن انصاری نےانکشاف کیاکہ امریکامیں میری شادی کےلئے مسجدمیں اعلان کروایاگیاکہ لڑکی شادی کےلئےدستیاب ہے،خواہشمند افراد رابطہ کریں۔ پاکستانی شوبزانڈسٹری کی اداکارہ ثمن انصاری نےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں پراُن سے کیرئیراورذاتی زندگی کےبارےمیں سوال وجواب کئےگئے۔ اداکارہ نےگفتگوجاری رکھتےہوئےانکشاف کیاکہ میرےنانانانی کینیڈامیں رہائش پذیرتھےمیں ...جارجیا:کملاہیرس کی انتخابی مہم، مظاہرین کاغزہ کےحق میں احتجاج
اگست 30, 20242150جارجیامیں امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوارکملاہیرس کی انتخابی مہم کےدوران غزہ کےحامیوں نےفلسطین کی جنگ بندی کےلئے احتجاج کیا۔ غیر ملکی میڈیاکےمطابق غزہ کےحامیوں نےکملاہیرس کوروکااورغزہ میں ہونےوالےظلم پرامریکی صدارتی امیدوارکےسامنےاحتجاج کیا۔ میڈیارپورٹس کےمطابق جواب میں کملاہیرس نےمظاہرین کوبتایاکہ وہ اورامریکی صدرجوبائیڈن اسرائیل اورغزہ جنگ بندی کےلئے کام کررہےہیں۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









