Author: Omer Zaheer
ورلڈملٹری کیڈٹ گیمز:میڈل جیتنےوالےمعیدبلوچ کی وطن واپسی
اگست 30, 20242190ورلڈملٹری کیڈ ٹ گیمزمیں 2میڈل جیت کرپاکستان کانام روشن کرنےوالےقومی ایتھلیٹ معیدبلوچ کاوطن واپسی پرکراچی ایئرپورٹ پرشانداراستقبال کیاگیا۔ وینزویلامیں کھیلےگئےورلڈملٹری کیڈٹ گیمزکےمقابلوں میں پاکستانی ایتھلیٹ معیدبلوچ نےعمدہ کارکردگی کامظاہرہ کرتےہوئے400میٹرکی دوڑمیں گولڈجبکہ 200میٹرکی دوڑ میں سلورمیڈل جیتنےکےبعدگزشتہ رات وطن واپس پہنچ گئے۔ ایونٹ کے دوڑ کے مقابلوں میں پاکستان کے ...بانی پی ٹی آئی کوسہولیات نہ دینےکی خبریں:جیل انتظامیہ کی تردید
اگست 30, 20242010جیل انتظامیہ نےبانی پی ٹی آئی سےجیل سہولیات واپس لینےکی خبروں کی تردیدکردی۔ اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ عبدالغفورانجم کاکہناہےکہ بانی پی ٹی آئی کو جیل مینول کے مطابق تمام سہولیات دستیاب ہیں، بانی پی ٹی آئی کو دو مشقتی دئیے گئے ہیں جو دن کے اوقات میں دستیاب ہوتے ہیں۔بانی پی ...دہشتگردوں کواینٹ کاجواب پتھر سے دینگے،محسن نقوی
اگست 30, 20241820وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ دہشت گردوں اورسہولت کاروں کواینٹ کاجواب پتھرسےدیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی بلوچستان گورنرہاؤس میں آمد، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےبلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کی پرزور مذمت کی۔شہداء کے لواحقین سے مکمل یکجہتی کااظہارکیاگیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب:19نکاتی ایجنڈاجاری
اگست 30, 20241510قومی اسمبلی کااجلاس دوروزکےوقفےکےبعدآج طلب کر لیا گیا، 19نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہو گا،سپیکر ایاز صادق اجلاس کی صدارت کرینگے ،قومی اسمبلی اجلاس کا انیس نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔قومی اسمبلی میں اہم قوانین پیش کیے جائیں گے۔ ڈپٹی ...بلوچستان میں دہشتگردی:حکومت شہریوں کےتحفظ کیلئے پرعزم ہے،دفترخارجہ
اگست 29, 20242840ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی،حکومت پاکستان اپنےشہریوں کےتحفظ کےلئے پرعزم ہے۔ ہفتہ واربریفنگ کےدوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناتھاکہ ایس سی او رکن ممالک میں بھارت سمیت تمام رکن ممالک کے سربراہان کو دعوت نامے بھیج دیے گئے ہیں، ان میں سے ...زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ:اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی
اگست 29, 20242180زرمبادلہ کےسرکاری ذخائرمیں اضافہ،اسٹیٹ بینک نےہفتہ واررپورٹ جار ی کردی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 11 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ،23 اگست تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 9 ارب 40 کروڑ 34 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی ...شادی کی خبرپراداکارہ لائبہ خان نےردعمل دےدیا
اگست 29, 20244730پاکستان شوبزانڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ لائبہ خان نے پہلے سے شادی شدہ عرب شہری سے شادی کےحوالے سےلب کشائی کر دی۔ اداکارہ لائبہ خان نےایک انٹرویوکےدوران انکشاف کیاکہ جب میں انڈسٹری میں نئی آئی تھی اورکیرئیرکاآغازہی تھاکہ میری شادی کےبارےمیں ایک جھوٹی اوربےبنیادخبرپھیلائی گئی کےمیں نےکسی عرب شہری سےشادی ...جاپان:جزیرے کیوشو سے سمندری طوفان شانشان ٹکراگیا
اگست 29, 20242200سمندری طوفان شانشان نےجاپان کےجزیرےکیوشومیں تباہی مچادی،طوفان کے باعث گھروں کی چھتیں اڑگئیں اور درخت گرگئے۔ ڈھائی لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔ جاپانی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق کیوشومیں سمندری طوفان ٹکرانےکےباعث پروازیں اور ٹرینوں کی آمد و رفت جمعہ تک معطل کردی گئی، طوفان ٹکرانے کے وقت ہواؤں ...غزہ میں اسرائیلی بربریت سےمزید34فلسطینی شہید
اگست 29, 20242390غزہ میں اسرائیلی بربریت کاسلسلہ جاری گزشتہ 48گھنٹوں میں مزید 34 فلسطینی شہیدہوگئے۔ گزشتہ سال سات اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہے،جس میں اب تک ہزار وں مظلوم فلسطینی شہیدہوچکےہیں ،جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم بچوں کی ۔اسرائیلی بربریت سےغزہ کوکھنڈرمیں بدل دیاگیاہے،جہاں پرخوراک اورادویات جیسےسنگین مسائل پیداہورہےہیں،اسرائیلی وحشیت ...بنگلہ دیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ میچ :شاہین کی جگہ ابرا احمد اسکواڈمیں شامل
اگست 29, 20242310بنگلہ دیش کےخلاف دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم میں فاسٹ بولرشاہین آفریدی کی جگہ ابراراحمد کواسکواڈمیں شامل کرلیاگیا۔ راولپنڈی میں پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان دوسراٹیسٹ میچ 30اگست سےشروع ہوکر3ستمبرتک جاری رہےگا۔پہلےٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کوبنگلہ دیش کےہاتھوں تاریخی شکست ہوئی،پاکستان ٹیم کےخلاف بنگلہ دیش نے10وکٹوں سےفتح حاصل کی ۔قومی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









