Author: Omer Zaheer
ریلوےنےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی
اگست 1, 20242300پاکستان ریلوےنےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےثمرات آنےشروع ہوگئےپاکستان ریلوےنےعوام کی سہولت کےلئےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی۔ کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کےلئے کی گئی ہے،اے سی کلاس ٹکٹ میں 100 سے 150 روپے تک کمی کی گئی ہے،اکانومی کلاس کے کرایوں ...بارش اورحادثات میں 3افرادجاں بحق،15زخمی
اگست 1, 20242820بارش اورمختلف حادثات میں 3افراد جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اےپنجاب نےمون سون بارش اورمختلف حادثات کےباعث نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔ پی ڈی ایم اےکی رپورٹ کےمطابق گزشتہ 12 گھنٹوں میں بارشوں کے باعث 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوئے۔جاں بحق افراد میں ...ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑا
اگست 1, 20242090ملکی معیشت کےلئے اچھی خبر،انٹربینک واوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی آنےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.74 روپے سے کم ہوکر 278.66 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک پیسہ سستا ہوا ۔ اوپن ...آئی پی پیزکےمعاہدےپرنظرثانی تک دھرناختم نہیں ہوگا،حافظ نعیم
اگست 1, 20242590امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ آئی پی پیزکےمعاہدےپرجب تک نظرثانی نہیں ہوگی دھرناختم نہیں ہوگا۔ پریس کانفرنس کرتےہوئے امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کاکہناتھاکہ ایسا نہیں کہ جماعت اسلامی کے مطالبات حقیقت پر مبنی نہیں،ایک راستہ ہے کہ حکومت ہمارے مطالبات پر عمل کرے،بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے ...فیک ویڈیوسیکنڈل:عدالت کاایف آئی اےپرعدم اطمینان
اگست 1, 20242340صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل کرنےکےکیس میں عدالت نےایف آئی اےپرعدم اطمینان کااظہارکیا۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کی فلک جاویدخان کےخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواست دی ۔ لاہورہائیکورٹ میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل کرنےکےخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت لاہورہائیکورٹ ...پیکاایکٹ:رؤف حسن کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظور
اگست 1, 20241770تحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اوردیگرکےخلاف پیکاایکٹ تحت درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظورکرلی گئی۔ اسلام آبادکےڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کے ڈیوٹی مجسٹریٹ عباس شاہ نےپیکاایکٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹر اطلاعات رؤف حسن اور دیگر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں درخواست ضمانت ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت:خامنہ ای نےبڑاحکم جاری کردیا
اگست 1, 20242380حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پرایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےسپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کاہنگامی اجلاس طلب کیاجس میں انہوں نےاسماعیل ہنیہ کی شہادت کابدلہ لینےکےلئےاسرائیل پربراہ راست حملہ کرنےکاحکم دےدیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایران سپریم سیکیورٹی کونسل کاہنگامی اجلاس اسماعیل ہنیہ کی شہادت کےفوری بعدطلب کیاگیاتھاجس میں اہم ...آئی فون 16 سیریز کے چاروں فونز دیکھنے میں کیسے ہوں گے؟
اگست 1, 20243000آئی فون کے شوقین صارفین کیلئے بڑی خبر۔آئی فون16 سیریز کے چاروں فونز دیکھنے میں کیسے ہوں گے؟تازہ ترین لیکس میں تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایپل کے آئی فون 16 سیریز کی ڈیوائسز کو اگلے ماہ ستمبر میں متعارف کرایا جائےگا، تاہم اس سیریز کے چاروں آئی فونز کے بارے ...چودھری پرویزالٰہی کی طبیعت ناساز
اگست 1, 20241980سابق وزیراعلیٰ پنجاب وتحریک انصاف کےصدرچودھری پرویزالٰہی کی طبیعت ناسازہونےپرطبی معائنہ کےلئےہسپتال لےجائےگیا۔ ڈاکٹرز کی ٹیم نے 45 منٹ تک چودھری پرویزالٰہی کا معائنہ کیا،ان کی ایکو کارڈیو گرام اور دل کے دیگر ٹیسٹ کیے گئے ،رہنماتحریک انصاف کے بلڈ سیمپل بھی لیے گئے۔ چودھری پرویزالٰہی کو پسلیوں میں فریکچر ...لاہورمیں بارش کا44سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
اگست 1, 20243800لاہورمیں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا،بارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے،شہرمیں بارش کا44سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ صوبائی دارلحکومت لاہور میں موسلا دھار بارش نے شہر کو پانی پانی کر دیاشہر میں بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئےشہر کی اہم شاہراہیں ، گلی محلے ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









