Author: Omer Zaheer
وزیراعظم شہبازشریف سےمعروف مذہبی اسکالرذاکرنائیک کی ملاقات
اکتوبر 2, 20243360وزیراعظم شہبازشریف سےمعروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک نےملاقات کی۔پاکستان آمدپروزیراعظم نےذاکرنائیک کاخیرمقدم کیا۔ وزیراعظم ہاؤس سےجاری کردہ بیان کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف سے معروف مذہبی اسکالرڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملاقات کی ، وزیراعظم نے پاکستان آمد پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا خیر مقدم کیا ۔ملاقات کےدوران وزیراعظم نےکہاکہ امت مسلمہ آپ پر نازاں ...ایران کی حکومت ہمارے عزم کو نہیں سمجھتی اور وہ سمجھے گی،اسرائیل
اکتوبر 2, 20242950اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےکہاکہ ایرانی حکومت ہمارےعزم کونہیں سمجھتی اوراب سمجھے گی، ایران نے حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کر دی ہے، اس کی قیمت اسے چکانا ہو گی۔ ایران کےحملےکےبعداسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نےسیاسی اورعسکری قیادت کاایک اجلاس طلب کیاجس میں گفتگوکرتےہوئےانہوں نےکہاکہ گزشتہ رات ایران ...پی ٹی آئی وکیل کی عدالت کو دھمکی:چیف جسٹس برہم
اکتوبر 2, 20243410آرٹیکل 63اےکی تشریح کیس کی سماعت کےدوران پی ٹی آئی وکیل نےعدالت کودھمکی دی کے دیکھتا ہوں تحریک انصاف کے خلاف یہ بینچ کیسے فیصلہ دیتا ہے؟ باہر پانچ سو وکیل کھڑے ہیں۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےاظہاربرہمی کرتے ہوئے کہاکہ ہم اپنی توہین برداشت نہیں کریں گے۔ سپریم کورٹ میں ...انٹراپارٹی انتخابات:الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی کومزیدمہلت دیدی
اکتوبر 2, 20243780انٹراپارٹی انتخابات کامعاملہ،الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کو دستاویزات جمع کروانے کے لیے مزید مہلت دے دی۔ تحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی،ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نےکیس کی سماعت کی۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرالیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ ...آئینی ترمیم کامعاملہ:نوازشریف کادورہ لندن موخر
اکتوبر 2, 20242730مسلم لیگ ن کےصدروسابق وزیراعظم نوازشریف نےآئینی ترمیم کےباعث اپنادورہ لندموخرکردیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ سابق وزیراعظم نوازشریف کا رواں ہفتےدورہ لندن شیڈول تھالیکن آئینی ترمیم کےباعث دورہ وقتی طورپرموخرکردیاگیاہےجس کودوبارہ ری شیڈول کیاجائےگا۔ ذرائع نے بتایا کہ آئینی ترمیم اسی ہفتے یا اکتوبر کے دوسرے ہفتے کے شروع میں لائے جانے ...اللہ کی مددسےآئندہ حملےمیں جوضرب اسرائیل کولگےگی وہ تکلیف دہ ہوگئی،ایران
اکتوبر 2, 20242980ایران کےسپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہاہےکہ اللّٰہ کی مدد سے آئندہ حملے میں جو ضرب صیہونی ریاست کو لگے گی وہ پہلے حملے سے کہیں زیادہ شدت کے ساتھ اور تکلیف دہ ہوگی۔ ایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےایکس سابق (ٹوئٹر)پراسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد ...ایران کااسرائیل پرحملہ:سیکڑوں میزائل برسادئیے
اکتوبر 2, 20245360ایران نےگزشتہ رات اسرائیل پر 400 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے جو اصفہان، تبریز، خرم آباد، کرج اور اراک سے فائر کیے گئے جس کے بعد مقبوضہ بیت المقدس سمیت اسرائیل بھر میں سائرن بجنے لگے تھے۔ ایران نےگزشتہ رات اسرائیل پرایک بڑاحملہ کیاجس میں تقریباً 400 بیلسٹک میزائل داغےگئے ...63اےتشریح:چیف جسٹس نےپی ٹی آئی وکیل کومشورہ دیدیا
اکتوبر 2, 20243350آرٹیکل 63اےتشریح کی سماعت کےدوران پی ٹی آئی کےوکیل علی ظفر نے کہا کہ میں پہلےایک بیان دےدوں۔جس پرچیف جسٹس نےجو اب میں نےکہاکہ عدالت میں بیان نہیں گزارشات سنتےہیں،بیان ساتھ والی عمارت پارلیمنٹ میں جا کر دیں۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے کے خلاف ...الیکشن کمیشن آئین وقانون کےتحت کام کرتارہےگا،چیف الیکشن کمشنر
اکتوبر 1, 20242890چیف الیکشن کمشنرنےکہاکہ الیکشن کمیشن آئین وقانون کےتحت کام کرتارہےگا۔ اسلام آبادکےتین حلقوں کےالیکشن ٹریبیونل کی تبدیلی کےمعاملےمیں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ وکیل انجم عقیل نے کہا کہ ہم دوبارہ درخواست جمع کروا رہے ہیں۔پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار عامر ...سونےکی قیمت میں مزیدکمی
اکتوبر 1, 20243480اکتوبر کے پہلے دن صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں600روپےکی کمی ہونےسےسونا2 لاکھ 74 ہزار 900 روپے فی تولہ ہوگیا 10 گرام سونے کا بھاؤ 515 روپے کم ہوا ہے اور ملک میں 10 گرام سونا 2لاکھ35ہزار682 روپے میں فروخت ہورہا ہےجبکہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









