• سونےکی قیمت میں کمی کاسلسلہ جاری

    220
    0
    صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی سلسلہ جاری ہے،فی تولہ کتنےکاہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کی کمی ہونےسے 10 گرام سونا 2 ...
  • وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب

    322
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف وفاقی کابینہ کےاجلاس کی صدارت کرینگے۔ اجلاس میں وزیراعظم کے دورہ امریکاکے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،ملک کی معاشی صورتحال اور ادارہ ...
  • بیروت:اسرائیل کےفضائی حملے،مزید105افرادشہید،متعددزخمی

    430
    0
    بیروت میں اسرائیل کےفضائی حملوں میں 24گھنٹوں میں مزید105شہری شہیدجبکہ متعددافرادزخمی بھی ہوئے۔ اسرائیلی فوج کی لبنان میں کارروائیاں جاری ہیں،دوروزقبل اسرائیلی فوج نے لبنان کےشہربیروت میں حزب اللہ کےہیڈکوارٹرکونشانہ بنایاتھا جس میں لبنانی حریت پسند تحریک حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہوگئےتھے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سےبیروت ...
  • عاصم ملک نئےڈی جی آئی ایس آئی کےعہدے کاچارج آج سنبھالیں گے

    318
    0
    لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی کےعہدےکا چارج آج سنبھالیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کا شمار پاک فوج کے انتہائی اہم اور باصلاحیت آپریشن کمانڈ کرنے والے افسران میں ہوتا ہے جو اپنے بروقت اقدامات سے مشکل ترین اہداف کو پورا کرنے کی ...
  • فیک ویڈیوکیس:عدالت نےایف آئی اےکومزیدمہلت دیدی

    287
    0
    صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں لاہورہائیکورٹ نےایف آئی اےکوتفتیش کے لئے مزیدمہلت دےدی۔ لاہورہائیکورٹ میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکےخلاف درخواست پرسماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم نےکی ۔ عدالتی حکم پر ڈی جی ایف آئی اے لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے ،عظمیٰ بخاری بھی عدالت ...
  • مصنوعی ذہانت اے آئی ٹیکنالوجی کا شاہکارنیا ٹول متعارف

    406
    0
    مصنوعی ذہانت کا شاہکارنیا ٹول متعارف،ٹیکنالوجی جائنٹ کمپنی کوالکوم نے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نیا ٹول متعارف کرادیا، جو صارفین کے خاکے کو فن کا شاہکار بنا سکتا ہے۔ یہ ٹول 12 سیکنڈ میں خاکے کو صارف کی مرضی کے مطابق ڈھال سکتا ہے۔ اس سافٹ وئیر کو کنٹرول ...
  • پنجاب الیکشن ٹربیونلز:سپریم کورٹ نےلاہورئیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردیدیا

    351
    0
    پنجاب الیکشن ٹربیونلزپرسپریم کورٹ نےلاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا 12 جون 2024 کا فیصلہ کالعدم قراردےکر الیکشن کمیشن کی اپیل منظورکرلی۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل  منظور کر لی۔ سپریم کورٹ کےفیصلےکےمطابق ...
  • معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کی پاکستان آمد

    334
    0
    معروف مبلغ اوراسکالرڈاکٹرذاکرنائیک پاکستان پہنچ گئے،وہ 28اکتوبرتک ملک بھرمیں مختلف اجتماعات سےخطاب کریں گے۔ اسلام آبادایئرپورٹ پہنچنےپرڈاکٹرذاکرنائیک کااستقبال وزیراعظم یوتھ پروگرام کےچیئرمین رانا مشہود ،ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر عطا الرحمان اور پارلیمانی سیکرٹری مذہبی امور شمشیر علی مزاری سمیت دیگر نے کیا۔ ترجمان وزارت مذہبی امورکاکہناہےکہ اس ...
  • آئی فون کے اصلی یا نقلی ہونے کا کیسے پتا چلایا جائے؟

    386
    0
    ایپل کےصارفین کیلئے اہم خبر،آئی فون کے اصلی یا نقلی ہونے کا کیسے پتا چلایا جائے؟ ماہرین ِٹیکنالوجی نے بتا دیا،اپیل کےآئی فونز دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونیوالے سمارٹ فونز ہیں، جو سٹیٹس سمبل بھی سمجھے جاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آئی فون کی بڑھتی ہوئی ...
  • 190ملین پاؤنڈریفرنس:یہ جان بوجھ کرمقدمہ کو التوا دے رہےہیں،نیب

    371
    0
    190ملین پاؤنڈریفرنس میں نیب پراسیکیوٹرسردارمظفرعباسی نےعدالت میں دلائل میں کہاکہ یہ جان بوجھ کر مقدمہ کو التوا دے رہے ہیں۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔بشریٰ بی بی کےوکیل عثمان گل عدالت میں پیش ہوئےجبکہ نیب ...