Author: Omer Zaheer
توشہ خانہ ٹوکیس:بغیرکسی کارروائی کےسماعت ملتوی
ستمبر 28, 20243660بانی تحریک انصاف عمران خان اوربشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکسی کارروائی کےپیرتک ملتوی کر دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان ...راولپنڈی:پی ٹی آئی کااحتجاج،کارکنوں اورپولیس میں جھڑپیں
ستمبر 28, 20243110راولپنڈی میں تحریک انصاف کےاحتجاج کےباعث پی ٹی آئی کارکنوں اورپولیس کےدرمیان شدیدجھڑپیں ہوئیں۔آنسوگیس کی شیلنگ کی وجہ سےعلاقہ میں سانس لینامشکل ہوگیا۔ راولپنڈی میں تحریک انصاف کااحتجاج شدت اختیارکرگیاپولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کا سلسلہ جاری ، جس کے شیل قریبی گھروں میں گرنے سے خواتین ...سونےکی قیمت میں کمی کارجحان برقرار
ستمبر 28, 20244370صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کارجحان برقرارفی تولہ کتنےکاہوگیا۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی کاسلسلہ گزشتہ روزسےجاری ہے،صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 76 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت ...کشمیرمیں ظلم وبربریت اورکالےقوانین کوختم کیاجائے،مشعال ملک
ستمبر 28, 20244090حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےکہاہےکہ کشمیر میں ظلم و بربریت، دس لاکھ فوج کی واپسی اور کالے قوانین کو ختم کیا جائے ۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کےجنرل اسمبلی میں خطاب پرردعمل دیتےہوئے کہناتھاکہ وزیراعظم پاکستان شہباز ...اسرائیلی حملہ:حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید
ستمبر 28, 20243090بیروت پراسرائیلی حملےمیں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایک روزقبل اسرائیل نےلبنان کےشہربیروت میں حزب اللہ کےہیڈکوارٹرکونشانہ بنایاتھااور دعویٰ کیا تھا کہ لبنانی حریت پسند تحریک حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہوگئے۔ حزب ...شمالی وزیرستان:ماڑی پیٹرولیم کمپنی کاہیلی کاپٹر تباہ ،6افراد ہلاک ،متعدد زخمی
ستمبر 28, 20243120شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کاہیلی کاپٹراڑان بھرتےہی کریش کرگیا ، حادثےمیں 6افراد ہلاک جبکہ 8زخمی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کر گیا۔ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں تین غیر ...وزیراعظم کی صدرجوبائیڈن سےملاقات:دونوں کانیک خواہشات کااظہار
ستمبر 28, 20242790وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدرجوبائیڈن سےملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں نےایک دوسرے کے لئےنیک خواہشات کااظہارکیا۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس میں شرکت کےلئے امریکا کے دورےپرگئےتھے،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گزشتہ شب امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ...پی ٹی آئی کااحتجاج:بیرسٹرگوہر،سلمان اکرم راجہ گرفتار
ستمبر 28, 20243210راولپنڈی میں تحریک انصاف کااحتجاج،پولیس نےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اورسلمان اکرم راجہ کوگرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو ایچ 13 کے پاس سے گرفتار کیاگیا۔بیرسٹرگوہراورسلمان اکرم راجہ ایچ تیرہ سے راولپنڈی جا رہے تھے۔ تاہم کچھ دیربعد پولیس ٹیم نے بیرسٹر ...پنجاب پولیس کی پوری تیاری ہےگنڈاپورکی طبیعت ٹھیک کریگی،عظمیٰ بخاری
ستمبر 28, 20244110صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب پولیس کی پوری تیاری ہےگنڈاپورکی طبیعت ٹھیک کرےگی۔ صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاپریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ علی امین گنڈاپورخیبر پختونخوا کے سرکاری وسائل استعمال کر رہےہیں، ایک صوبےکا وزیر اعلیٰ پنجاب کو دھمکیاں دے رہا ہے ،فائر برگیڈ اور ایمبولنس لشکر کے ساتھ آرہا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









