Author: Omer Zaheer
پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج
جولائی 26, 20242000پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے اظہر صدیق نے دائر کی ۔متفرق درخواست میں پنجاب حکومت ،ہوم سیکرٹری پنجاب اور ڈپٹی کمشنرز کو فریق بنایا گیا ۔ درخواست گزارنےموقف ااپنایاکہ پنجاب دفعہ 144کا نفاذ سیاسی بنیادوں پر کیا گیا ۔ایک سیاسی جماعت ...اداکارطاہرانجم تشددکیس میں اہم پیشرفت
جولائی 26, 20242730اداکارطاہرانجم تشددکیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔عدالت نےملزمہ کوجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیج دیا۔ پولیس نےانیلہ ریاض عرف(نیلی پری)کوجوڈیشل مجسٹریٹ کےروبروپیش کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم احمدنےکیس کی سماعت کی ۔پولیس نےملزمہ کےجسمانی ریمانڈکی استدعاکی ۔ عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی ۔ عدالت نے ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر ...190ملین پاؤنڈریفرنس:وکلاکی عدم موجودگی پرسماعت ملتوی
جولائی 26, 20241670190ملین پاؤنڈاسکینڈل ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کےوکلاکی عدم موجودگی پرسماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت کی۔ نیب ٹیم پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی کی سربراہی میں عدالت پیش ہوئی ۔ عدالت نےاستفسارکیاکہ سماعت کا ...کورٹ فیس میں اضافہ:عدالت نےنوٹسزجاری کردئیے
جولائی 26, 20241890کورٹ فیس میں اضافےکےمعاملےپرعدالت نےنوٹسزجاری کردئیے۔ پنجاب فنانس ایکٹ میں ترمیم کورٹ فیس میں اضافے کیخلاف آئینی درخواست لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں دائرکردی گئی،عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب کو نوٹس جاری کر دیااور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو بھی نوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے ...پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سیل:عدالت نےجواب طلب کرلیا
جولائی 26, 20243180تحریک انصاف کےمرکزی سیکرٹریٹ کوسیل کرنےکےمعاملےپرعدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائی کورٹ میں تحریک انصاف کےمرکزی سیکرٹریٹ کو ڈی سیل کرنےکےلئےدائردرخواست پرسماعت ہوئی،عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتےہوئے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی اورمیٹرو پولیٹن و دیگر کو نوٹسز جاری کردئیے ...پنجاب میں جامع صفائی مہم شروع کرنےکااصولی فیصلہ
جولائی 26, 20242350پنجاب بھرمیں جامع صفائی مہم شروع کرنےکااصولی فیصلہ کرلیاگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت صفائی کےحوالےسےاجلاس ہوا، وزیراعلیٰ مریم نوازنے صوبہ بھر میں ستھرا پنجا ب پروگرام کے فوری آغاز کا حکم دے دیا۔مریم نوازنے چھوٹے بڑے شہرو ں کے تمام علاقوں کی یکساں صفائی کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ نےنالوں کی ...جماعت اسلامی کاڈی چوک پردھرنےکااعلان:انتظامیہ متحرک
جولائی 26, 20241780جماعت اسلامی نےمہنگائی کےخلاف ڈی چوک پردھرنےکااعلان کیاجس کےباعث انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت آئےروزمزیدمہنگائی کابوج ڈالتی رہتی ہےکبھی بجلی مہنگی کرکےاورکبھی پٹرول کی قیمت بڑھاکر،عوام مہنگائی اوربےروزگاری سےاس قدرتنگ آچکی ہےکہ اکثروبیشترلوگ خودکشیاں کرنےپرمجبورہوگئےہیں۔حکومت پنجاب نےآج سےتین دن کےلئےپنجاب بھرمیں دفعہ144بھی نافذکررکھی ہے۔ جماعت اسلامی کےدھرناکےپیش نظرانتظامیہ ...بیوروکریسی میں بڑےپیمانےپرتقرروتبادلے
جولائی 26, 20242520بیوروکریسی میں بڑےپیمانےپراکھاڑپچھاڑ،پنجاب حکومت نے 58 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ اسسٹنٹ کمشنر لالیاں خضراں علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔اے سی کوٹ رادھا کشن شازیہ رحمان کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،نشیبی علاقےزیرآب آگئے
جولائی 26, 20243300لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں رات گئےسےبارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے،بارش کےباعث لیسکوکاترسیلی نظام بیٹھ گیابجلی غائب ہوگئی۔ رات بھرجاری رہنےوالےبارش کےسلسلےسےگرمی کازو رٹوٹ گیاگرمی سےشہریوں کےمرجھائےچہرےکھل اٹھے۔بارش نےانتظامیہ کاپول کھول دیا۔موسلادھار بارش بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔بارش کےشروع ہوتےہی بجلی کی آنکھ مچولی شروع ہوگئی پھررات بھربجلی غائب رہی ...پی ٹی آئی کااحتجاج:حکومت نےدفعہ 144نافذکردی
جولائی 25, 20242990تحریک انصاف کےاحتجاج کےاعلان پرپنجاب حکومت نے3دن کےلئےدفعہ 144نافذکردی۔ لاہورسمیت پنجاب بھرمیں دفعہ 144 کا نفاذمحکمہ داخلہ نے پنجاب بھر میں جلسہ جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی لگا دی۔ صوبہ بھر میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ۔ پابندی کا اطلاق جمعہ 26 جولائی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









