Author: Omer Zaheer
فاسٹ باولرشاہنوازدھانی انجری کاشکار
جولائی 25, 20242390پاکستانی فاسٹ باولرشاہنوازدھانی انجری کاشکارہونےکےباعث ڈارون ٹورسےآؤٹ ہوگئے۔ پاکستانی کھلاڑی شاہنوازدھاتی کمر کی تکلیف میں مبتلاہونےسے ڈارون ٹور سے باہرہوگئے۔پاکستان واپسی پر میڈیکل پینل ان کی انجری کی نوعیت کا جائزہ لے گا۔ شاہنوازدھانی کی جگہ آل راؤنڈر مبصر خان کو وائٹ بال اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ فاسٹ بولر ...کورٹ فیسوں کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
جولائی 25, 20242970حکومت کی طرف سےکورٹ فیس ٹکٹوں میں اضافےکےخلاف درخواست پرعدالت نےجواب طلب کرلیا۔ جسٹس عابد عزیز شیخ نے پنجاب بار کونسل کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست میں وفاق اور صوبے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ پنجاب حکومت نے کورٹ فیس ایکٹ خلاف ...رؤف حسن کا3روزجسمانی ریمانڈمنظور
جولائی 25, 20243470عدالت نےتحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن سمیت دیگر9ملزمان کا3روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن سمیت دیگرملزمان کوعدالت میں پیش کیاگیا۔رؤف حسن و دیگر ملزمان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا ۔ رؤف حسن و ...اداکارطاہرانجم پرتشددکرنےوالی پی ٹی آئی ورکرگرفتار
جولائی 25, 20243660اسٹیج اداکارطاہرانجم کوتشددکانشانہ بنانےوالی تحریک انصاف کی ورکرانیلاریاض کوپولیس نےگرفتارکرلیا۔ گزشتہ روزپنجاب اسمبلی کےباہرتحریک انصاف نےبھوک ہڑتالی کیمپ لگایاتھاجس کی اداکارطاہرانجم نےویڈیوبنائی جس پرپی ٹی آئی ورکرانیلاریاض عرف(نیلی پری)نامی خاتون تعیش میں آگئی اورکہاں کےتم تحریک انصاف کےخلاف ویڈیوکیوں بناتےہو۔ پی ٹی آئی ورکرخاتون نےن لیگ کلچرونگ کےصدرواداکارطاہرانجم پرتھپڑوں اور ...سمندری طوفان’’گیمی‘‘تائیوان کےساحل سےٹکراگیا
جولائی 25, 20242610فلپائن میں تباہی مچانےکےبعدخطرناک سمندری طوفان’’گیمی‘‘تائیوان کےساحل سےٹکراگیا۔3افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔سیکڑوں لوگ بےگھرہوگئے۔ خطرناک سمندری طوفان’’گیمی‘‘تباہی مچاتاہواتائیوان کے شمال مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا ہے۔طوفان کےٹکرانےسےساحلی علاقوں میں بارشوں سےسیلابی صورتحال پیداہوگئی۔طوفان گیمی میں ہواؤں کی رفتار 240 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سمندری طوفان کےٹکرانےسےمختلف حادثات ...روس کافوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ:عملےکےتمام افرادہلاک
جولائی 25, 20241900روس کافوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیاحادثےمیں عملےکےتمام افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی وزارت دفاع نےتصدیق کردی کےروس کا فوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا،ہیلی کاپٹرکوحادثہ مغربی ریجن میں پیش آیا۔ایم آئی 28ہیلی کاپٹرتکنیکی خرابی کےباعث حادثےکاشکارہوا۔ روسی وزارت دفاع کےمطابق روس کےفوجی ہیلی کاپٹرمیں عملےکےتمام افرادہلاک ہوگئے۔حادثےسےقبل پائلٹ کارابطہ کنٹرول ٹاورسےمنقطع ہوگیا۔پی ٹی آئی ورکرنےاداکارطاہرانجم کی پٹائی کردی
جولائی 24, 20243410پی ٹی آئی کےخلاف ویڈیوکیوں بناتےہوتحریک انصاف کی کارکن نےاداکارطاہرانجم کی پٹائی کردی۔ تحریک انصاف کی بدمعاشیاں 9مئی کےبعدبڑھتی ہی جارہی ہے۔لاہورمیں پنجاب اسمبلی کےباہرپی ٹی آ ئی کارکن نے ن لیگی کارکن اور اسٹیج اداکار پرتھپڑوں اور مکوں کی بارش کردی اور کپٹرے پھاڑ دئیے۔ ن لیگ کے کلچر ...اداکارہ مدیحہ امام کی بولڈتصاویرکےچرچے
جولائی 24, 20243370پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ناموراداکارہ مدیحہ امام کی آج کل سوشل میڈیاپرکچھ نامناسب تصاویروائرل ہورہی ہیں،جس کی وجہ سےاداکارہ تنقیدکی زدمیں ہیں۔ اداکارہ مدیحہ امام نےپاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں بےشمارڈرامےکئےجن میں اکثروبیشترنےعروج کی بلندیوں کوچھوا۔اداکارہ ان دنوں ڈرامہ سیریل ’ بے حد ‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں ...منال خان کےبیٹےنےسوشل میڈیاپردھوم مچادی
جولائی 24, 20242210پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کےبیٹےنےویڈیواینڈفوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرانٹری دےکردھوم مچادی۔ اداکارہ منال خان نےبیٹےکی پیدائش کےبعدشوبزانڈسٹری سےبریک لےلی تھی لیکن اداکارہ نے دورےحاضرکےساتھ چلنےکےلئےسوشل میڈیاکااستعمال کیامنال خان نےسوشل میڈیاکاسہارالیا۔انہوں نےسوشل میڈیاپراپنااکاؤنٹ بناکرملین فالورزبنائےکیونکہ جس کےسوشل میڈیاپرجتنےزیادہ فالورزہونگےبرانڈزان کوتشہیری مہم کاکام دیتےہیں۔اس طرح اداکارہ گھربیٹھ کرپیسےکمارہی ہیں۔ منال ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کافیصلہ:حکومت کااہم پلان تیار
جولائی 24, 20241970وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ذمہ داری سےنکلنےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےقیمتیں مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرنے کی ہدایت کردی ۔ وزیراعظم کاکہناتھاکہ قیمتیں بڑھانے کےنتیجے میں حکومت کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے،قیمتیں کم ہونے کی صورت میں حکومت کو مطلوبہ عوامی ستائش ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









