Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
بدھ, نومبر 25
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Home›Author: Omer Zaheer (Page 1149)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • پاکستانسپیشل

    وزیراعظم شہبازشریف کی فلسطینی صدرسےملاقات:غزہ کی صورتحال پرتبادلہ خیال

    Omer Zaheer
    ستمبر 26, 2024
    357
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےفلسطینی صدرمحمودعباس سےملاقات کی،شہبازشریف نےکہاہےکہ اسرائیل کےہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کوروکناہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس میں شرکت  کےلئے امریکامیں موجودہیں،جہاں پردیگرممالک کےحکمران بھی موجودہیں۔نیویارک میں وزیراعظم شہبازشریف سےفلسطینی صدرمحمودعباس کی اہم ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماؤں نے غزہ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال ...
  • سائنس/فیچر

    گوگل فوٹوز کے نئے اے آئی ویڈیو ایڈیٹنگ ٹولز متعارف

    Omer Zaheer
    ستمبر 26, 2024
    413
    0
    گوگل فوٹوز نے نئے اے آئی ویڈیو ایڈیٹنگ ٹولز متعارف کرا دئیے،سرچ انجن گوگل نے گوگل فوٹو ایپ میں اپنے ویڈیو ایڈیٹرز کیلئے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا، جس کا مقصد اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کیلئے ویڈیو ایڈیٹنگ کو آسان بنانا ہے۔ گوگل فوٹوز کی ...
  • اہم خبریںپاکستان

    الیکشن کمیشن جعلی حکومت کےاشاروں پرچل رہاہے،بیرسٹرسیف

    Omer Zaheer
    ستمبر 26, 2024
    390
    0
    مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آئین سے متصادم فیصلے کرنے پر آرٹیکل 6 کا بھی مرتکب ہوا، الیکشن کمیشن جعلی حکومت کے اشاروں پر چل رہا ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ چیف الیکشن کمشنر نے ریاستی ادارے کو ایک سیاسی جماعت میں بدل ...
  • پاکستانسپیشل

    اسرائیل کوغزہ میں نسل کشی اورلبنان میں جرائم پرجوابدہ بناناہوگا،وزیراعظم

    Omer Zaheer
    ستمبر 26, 2024
    452
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نے اسرائیلی طیاروں کی بیروت پر بمباری کی شدید مذمت کی اور کہا کہ طاقت کا غیر ضروری استعمال ہر گز برداشت نہ کیا جائے۔ اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ اور غزہ میں نسل کشی روکنے پر مجبور کرنا ہوگا۔ سلامتی کونسل میں’لیڈرشپ فارپیس مباحثے‘سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم ...
  • سپیشلکاروبار

    آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئے7ارب ڈالرقرض کی منظوری دیدی

    Omer Zaheer
    ستمبر 26, 2024
    334
    0
    بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کےایگزیکٹوبورڈنےپاکستان کے لئے 7ارب ڈالرقرض کی منظوری دےدی۔ آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈ کااجلاس واشنگٹن کےہیڈآفس میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلیناجورجیویاکی زیرصدارت منعقدہوا، جس میں پاکستان کا ایجنڈا سر فہرست تھا۔ایگزیکٹوبورڈ کےاجلاس میں جائزہ مشن اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے اسٹاف ...
  • سائنس/فیچر

    ’ رحمتہ اللعالمین ‘کیلی گرافی نمائش کامقصدطلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کوفروغ دیناہے،وی سی این سی ...

    Omer Zaheer
    ستمبر 25, 2024
    465
    0
    وائس چانسلر این سی اے پروفیسر ڈاکٹر مرتضیٰ جعفری نےکہاہےکہ ’ رحمتہ اللعالمین ‘کیلی گرافی نمائش کامقصدطلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کوفروغ دیناہے۔ نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کے ٹولینٹن بلاک میں’رحمتہ اللعالمین‘کے موضوع پر ایک شاندار کیلی گرافی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس نمائش میں این سی ...
  • تازہ ترینکاروبار

    پاکستان میں مہنگائی مزید کم ہونےکاامکان ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ

    Omer Zaheer
    ستمبر 25, 2024
    357
    0
    ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں مالی سال میں پاکستان میں مہنگائی مزیدکم ہونےکاامکان ظاہرکیاہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (اےبی ڈی)کی جاری کردہ رپورٹ کےمطابق حکومتی اخراجات میں کمی، نجی شعبے کو فروغ دینا بھی پاکستانی معیشت کے رجحان میں بہتری کی شرط ہوگی، مہنگائی کی شرح سال 2023 ...
  • شوبز

    ارمیلامٹونڈکرکاشادی کے8سال بعدشوہرسےعلیحدگی کافیصلہ

    Omer Zaheer
    ستمبر 25, 2024
    387
    0
    سابق بالی ووڈاداکارہ وسیاستدان ارمیلامٹونڈکرنےشادی کے8سال بعد شوہر محسن اخترسےعلیحدگی کےلئےعدالت سےرجوع کرلیا۔ ارمیلامٹونڈکراورمحسن اخترکی علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیاکےمختلف پلیٹ فارمزپرگردش کررہی ہیں،اس حوالےسے بھارتی میڈیاکابھی کہناہےکہ دونوں میں علیحدگی ہوچکی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کی ایک عدالت کے ذرائع نے بتایا کہ ارمیلا نے اپنے شوہر ...
  • پاکستانتازہ ترین

    مبینہ کرپشن کاریفرنس:پرویزالٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور

    Omer Zaheer
    ستمبر 25, 2024
    321
    0
    ترقتاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کےکیس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ احتساب عدالت لاہورمیں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن پرسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی اوردیگرکےخلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نےسابق وزیراعلیٰ پروزیزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ نیب ...
  • پاکستانسپیشل

    وزیراعلیٰ مریم نوازنےسب سےبڑاایگریکلچرگریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام لانچ کردیا

    Omer Zaheer
    ستمبر 25, 2024
    324
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپاکستان کی تاریخ کاسب سے بڑا ایگریکلچر گریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام لانچ کردیا۔ پروگرام کےتحت ایک ہزار ایگریکلچر گریجوایٹس کو ماہانہ 60ہزار روپے سکالر شپ دیا جائے گا ۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ایگریکلچر گریجوایٹس طلبا و طالبات میں اپوائنٹمنٹ لیٹر تقسیم کئے۔وزیراعلیٰ نےیونیورسٹی آف ایگریکلچرکے اساتذہ ...
1 … 1,147 1,148 1,149 1,150 1,151 … 1,278

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

نومبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« اکتوبر    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔