Author: Omer Zaheer
پنجاب کےمختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
ستمبر 25, 20243880پنجاب کےمختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کےمتعلق پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناتھاکہ کل سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے ۔ 26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ...ٹیکس ہدف کامشن:حکومت نان فائلرزکےخلاف ان ایکشن
ستمبر 25, 20243150حکومت نان فائلرزکےخلاف ان ایکشن، حکومت نے موجودہ فائلرز اور نان کمپلائنٹ شہریوں سے مزید ریونیو حاصل کرنے کے لیے بڑے صنعت کاروں کی حمایت حاصل کرلی ہے۔ ٹیکس ہدف کوبڑھانےکےلئےحکومت نےنان فائلرزکےخلاف کارروائی کرنےکافیصلہ کرلیا،جس کےلئے حکومت نےبڑےصنعت کاروں کی حمایت حاصل کرلی۔ انکم ٹیکس ریٹرنز ڈیٹا کو دیکھتے ...پریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس : درخواست قابل سماعت ہونےیانہ ہونےپرفیصلہ محفوظ
ستمبر 25, 20243930پریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس کےخلاف دائردرخواست کےقابل سماعت ہونےیانہ ہونےپرفیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کیس کی سماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم نےمنیراحمدکی درخواست پر کی ۔درخواست گزارکے وکیل اظہر صدیق عدالت میں پیش ہوئےجبکہ سرکاری وکیل بھی عدالت کےسامنےپیش ہوئے۔ عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد ...چینی ٹیکنالوجی کمپنی شاومئی نے ماہانہ سیلز میں ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا
ستمبر 25, 20244530شاومئی نے ماہانہ سیلز میں ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا۔ چینی ٹیکنالوجی کمپنی شاومئی نے اپنی مصنوعات کی فروخت میں دنیا کے نمبر ون سمارٹ فون برانڈ ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ کاؤنٹرپوائنٹ ریسرچ کے مطابق چینی ٹیک کمپنی شاومئی نے اگست 2024 میں سمارٹ فون کی عالمی فروخت ...موجودہ پارلیمنٹ نامکمل اورغیرآئینی ہے،بیرسٹرسیف
ستمبر 25, 20243930مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ نامکمل اورغیرآئینی ہے ،اسے تو قانون سازی کا حق بھی نہیں، سپریم کورٹ بھی انتخابی عمل کو متنازع قرار دے چکی ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ عوام مسودے پر اتفاق کے نام پر ووٹ چوروں کو تسلیم کرانے کی ...آئی ایم ایف کااجلاس آج:قرض منظوری کاامکان،وزیراخزانہ
ستمبر 25, 20242730وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہاہےکہ بین الاقوامی مالیات(آئی ایم ایف کےآج ہونے والے بورڈ اجلاس میں 7ارب ڈالرقرض پروگرام منظور ہونے کا امکان ہے۔ ایک مباحثےسےویڈیولنک خطاب کےدوران وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا تھا کہ قرض کی لازمی شرائط پوری کرنےمیں تعاون پردوست ممالک چین اورسعودی عرب کےمشکورہیں۔حکومت اندرونی قرضے ...وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات :غزہ میں جاری نسل کشی پرتبادلہ خیال
ستمبر 25, 20243830وزیراعظم شہبازشریف کی ترک صدرطیب اردوان سےملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی امور بالخصوص غزہ میں جاری نسل کشی اور سنگین انسانی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری پریس ر یلیزکےمطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس کےموقع پروزیراعظم شہبازشریف اورترک صدرطیب ...اے آئی ٹیکنالوجی ماحولیات پر کیسے اثرانداز ہورہی ہے؟
ستمبر 25, 20244220اے آئی ٹیکنالوجی ماحولیات پر کیسے اثرانداز ہورہی ہے؟ماہرین نے مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال پر تشویش ظاہر کردی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمیں ماحولیات کا خیال ہے تو اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے سے پہلے ہزار بار سوچناپڑے گا۔ روسی نژاد کینیڈین کمپیوٹر سائنسدان ساشا لوسیونی نے ...ایشوریارائےکی ویڈیونےطلاق کی خبروں کی تردیدکردی
ستمبر 23, 20242820سابق مس ورلڈاوربالی ووڈ اداکارہ ایشورایارائےکی نئی ویڈیونےابھیشیک بچن سےطلاق کی خبروں کی تردیدکردی۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی ایشورایارائےاورابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں کافی عرصہ سےمیڈیاپرگردش کررہی ہیں۔مگراب اداکارہ ایشورایارائےکی ایک ویڈیوسوشل میڈیاپرزیرگردش ہےجس کےبعدیہ ساری خبریں جھوٹی ثابت ہوگئی ہیں۔ ایشورایارائےکی ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہےکہ اداکارہ کےہاتھ میں ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ
ستمبر 23, 20243720کاروباری ہفتےکےپہلےروزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپےگراوٹ کا شکار ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروباری کےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.84 روپے سے بڑھ کر 277.87 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس نئی بلند ترین سطح 82 ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









