Author: Omer Zaheer
ایپل کا سستا ترین آئی فون زیادہ طاقتور ہوگا
جولائی 24, 20242030ایپل کے آئی فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری۔ ایپل کا سستا ترین آئی فون اب پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگا۔ ایپل کی جانب سے نئے اور سستے آئی فون ایس ای سیریز کی تیاری پر کافی عرصے سے کام کیا جا رہا ہے۔آئی فون ایس ای 4 کے حوالے سے ...عمرایوب پردھاندلی کاالزام:الیکشن کمیشن نےرپورٹ طلب کرلی
جولائی 24, 20242290قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایوب پردھاندلی سےجیتنےکاالزام،الیکشن کمیشن نےڈی آراوسےرپورٹ طلب کرلی۔ رہنماتحریک انصاف عمرایوب کےخلاف مخالف امیدواربابرنوازنےالیکشن کمیشن میں دھاندلی کی درخواست دےدی۔جس پرالیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی۔ بابر نوازکی طرف سےوکیل ضیاالرحمان الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ وکیل درخواست گزارضیاالرحمان نےموقف اپنایاکےانتخابات میں دھاندلی ہوئی ،الیکشن کالعدم ...حکمران جماعت ن لیگ کابڑافیصلہ
جولائی 24, 20242490حکمران جماعت مسلم لیگ ن نےپارٹی پالیسی کےلئےبڑافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پارٹی ڈسپلن پر سختی سے عملدرآمد کرانے کےلئےفیصلہ کیاگیاہے۔ وزیراعظم شہباز اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کی جلد بیٹھک ہوگی۔وفاقی وصوبائی حکومت ایک ہی موقف کو لیکر چلیں گی۔مختلف ایشوز پر ن لیگ کی دونوں حکومتوں کا ایک موقف ...کٹھمنڈو:ٹیک آف کےدوران طیارہ پھسل کرتباہ،18افرادہلاک
جولائی 24, 20243400کٹھمنڈوایئرپورٹ پرٹیک آف کےدوران چھوٹاطیارہ رن وےپرپھسل کرتباہ ہوگیاحادثےمیں 18افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق حادثےکےوقت عملہ سمیت طیارےمیں 19مسافرسوارتھےجن میں سے18موقع پرہی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق حادثےکےفوری بعدطیارےمیں آگ بھڑک اٹھی اوردیکھتےہی دیکھتےآگ نےسارےطیارےکواپنی لپٹ میں لےلیا،فوری طورپرریسکیوکارروائیاں کی گئیں مگرناکامی رہی۔ غیرملکی ...وزیراعلیٰ مریم نوازسےجرمنی سفیرالفریڈگراناس کی ملاقات
جولائی 24, 20242140وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےجرمنی سفیرالفریڈگراناس نےملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جرمنی میں پاکستانی سفارت خانے پر شر پسندوں کے حملے پر جرمن حکام کے فوری ایکشن کو سراہا۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ ...سری لنکا میں مسلمانوں کو جلانے کا انکشاف ،حکومت کی معذرت
جولائی 24, 20242560سری لنکا کی حکومت نے کورونا وبا کے دوران مسلمانوں کی میتوں کو جلانے پر معذرت کی ہے۔ سری لنکن حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا کے دور میں آخری رسومات کی لازمی پالیسی پر کابینہ نے معافی نامہ جاری کیا ہے۔ ملک میں ...چین الفتح اور حماس کو قریب لانے میں کامیاب ہو گیا
جولائی 23, 20242330چین الفتح اور حماس کو قریب لانے میں کامیاب ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق چین کی سرپرستی میں فلسطینی تنظیموں فتح اور حماس کے درمیان مشترکہ بات چیت کے اعلان کے بعد بیجنگ نے رواں سال اپریل میں تصدیق کی تھی کہ فریقین نے مکالمے کے لیے اپنی خواہش ...بنگلہ دیش اےاورسری لنکااےکرکٹ ٹیموں کادورہ پاکستان کاشیڈول جاری
جولائی 23, 20242570بنگلہ دیش اےاورسری لنکااےکی کرکٹ ٹیمیں رواں سال پاکستان کادورہ کریں گی۔ دونوں ٹیمیں پاکستان شاہینز کے خلاف 4 چار روزہ میچز اور 6 ون ڈے میچز کھیلیں گی۔بنگلہ دیش اے کی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان آئے گی۔سری لنکا اے کا دورہ پاکستان نومبر میں ہوگا۔ پاکستان اکتوبر میں اے ...9مئی کی تفتیش :بانی پی ٹی آئی کاپولیس پرعدم اعتماد
جولائی 23, 202423509مئی کےمقدمات کی تفتیش کےلئے پولیس ٹیم کوبانی پی ٹی آئی کاسوالات کےجواب دینےسےانکار۔ پولیس پر اعتبار نہیں ۔ ڈی ایس پی جاویدآصف کی سربراہی میں لاہورسےاڈیالہ جیل تفتیش کےلئے آئی پولیس کوسوالات کےجواب دینےسےانکارپربانی پی ٹی آئی کوپولیس افسرکی یقین دہانی پرعمران خان نےپندرہ منٹ تک مختلف سوالات کے ...سٹیو جابز کی41 برس پرانی پیشگوئی درست ثابت ہو گئی
جولائی 23, 20241950ایپل کے شریک بانی کی41 برس پرانی پیشگوئی، جسے وقت نے درست ثابت کر دیا ۔میک کمپیوٹر سے لیکر آئی فون تک، ایپل کے آنجہانی شریک بانی سٹیو جابز کو ٹیکنالوجی کی دنیا میں جینئس تصور کیا جاتا تھا۔ سٹیو جابز نے روزمرہ کی زندگی میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









