Author: Omer Zaheer
بنگلہ دیش کرکٹ اےٹیم پاکستان پہنچ گئی
اگست 10, 20242450بنگلہ دیش کرکٹ اےٹیم دورہ پاکستان کےلئےاسلام آبادپہنچ گئی۔ بنگلہ دیش اےٹیم ڈھاکہ سےبراستہ دوحہ پاکستان پہنچی ،بنگلہ دیش اےٹیم پاکستان شاہینزکےخلاف دوچارروزہ اورتین ون ڈےمیچوں کی سیریزکھیلےگی ۔ بنگلہ دیش اےاورپاکستان شاہینزکےدرمیان ریڈبال اوروائیٹ بال سیریز13 اگست سے30اگست تک اسلام آبادکلب میں کھیلی جائےگی۔ تمام میچز اسلام آباد کلب ...فخرپاکستان ارشدندیم کی وطن واپسی کاشیڈول جاری
اگست 10, 20242660پیرس اولمپکس میں عمدہ کاکردگی کامظاہرہ کرنےوالےفخرپاکستان ارشدندیم کی وطن واپسی کاشیڈول جاری کردیاگیا۔ قومی ہیرو ارشد ندیم ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب براستہ استنبول لاہور پہنچیں گے ،چیئر مین ساوتھ ایشین اتھلیٹکس میجر جنرل(ر) محمد اکرم ساہی ارشدندیم کو لے کر وطن پہنچیں گے ،وطن واپسی پر ارشد ...پیرس اولمپکس:فخرپاکستان ارشدندیم کوگولڈمیڈل پہنادیاگیا
اگست 10, 20242390پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنےاورپاکستان کانام روشن کرنےوالےاتھلیٹ ارشدندیم کوگولڈمیڈل پہنادیاگیا۔ پیرس اولمپکس میں جیولن تھروکےمقابلےمیں ارشدندیم نےپاکستان کاسرفخرسےبلندکردیا، پیرس اولمپکس میں مینزجیولن تھروکےفائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکےریکاڈقائم کردیا۔ ارشد ندیم نےپیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو 40سال بعد ...پی ٹی آئی کولاہورمیں جلسےکی اجازت مل گئی
اگست 9, 20242580تحریک انصاف کولاہورمیں جلسہ کرنےکی اجازت مل گئی۔ تحریک انصاف کی 14اگست کوجلسہ کرنےکی اجازت سےمتعلق دائردرخواست پرسماعت ہوئی۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی نےاکمل خان باری کی درخواست پر سماعت کی ۔ تحریک انصاف کی جانب سے وکیل خرم لطیف کھوسہ عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس علی باقر ...ارشدندیم کی کامیابی:شوبزشخصیات بھی خوشی سےجھوم اٹھیں
اگست 9, 20243980پیرس اولمپکس کےجیولین تھروکےفائنل میں پاکستان کےارشدندیم نےتاریخ رقم کردی جس پرشوبزشخصیات بھی جھوم اٹھیں۔ پیرس اولمپکس میں سنسنی خیزمقابلوں کاسلسلہ جاری ہے،ارشدندیم نےپاکستان کاسرفخرسےبلندکردیا، پیرس اولمپکس میں مینزجیولن تھروکےفائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکےریکاڈقائم کردیا۔ ارشد ندیم نےپیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ :ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
اگست 9, 20242250ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.30 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔ مہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 17.96 فیصد ہوگئی، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ایک ہفتے میں 23 اشیاء ...پیپلزپارٹی کےفنڈزتقسیم پرحکومت سےتحفظات
اگست 9, 20242090پاکستان پیپلزپارٹی نےحکومت سےفنڈزتقسیم کرنےپرتحفظات کااظہارکردیا۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی کے وفد کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی۔ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوئی ،پیپلزپارٹی کے وفد میں شیری رحمان ، نوید قمر اور راجہ پرویز اشرف شامل تھے۔ملاقات میں ملک کی سیاسی اورمعاشی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ پارلیمانی اور قانونی ...الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے، نوٹیفکیشن جاری
اگست 9, 20241820الیکشن کمیشن آف پاکستان میں افسران کے تقررو تبادلے کردئیے گئے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں افسران کی اکھاڑ پچھاڑ کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کےمطابق الیکشن کمیشن نے ڈائریکٹر ایڈمن محمد سجاد کو ریجنل الیکشن کمشنر حیدر آباد تعینات کردیا ،ریجنل الیکشن کمشنر حیدر آباد اظہر حسین ...مذاکرات کےسوال پرمولانافضل الرحمان کادلچسپ جواب
اگست 9, 20242100تحریک انصاف کےساتھ مذاکرات کےبارےمیں سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان نےدلچسپ جواب دےدیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےصحافی کے تحریک انصاف سے مذاکرات سے متعلق سوال پر سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاجواب میں کہناتھاکہ مذاکرات ہر وقت چل رہے ہوتے ہیں،ملک کے بارے میں سوچنا چاہیے، بہت سے مسائل ہیں۔ مولانافضل الرحمان کامزیدکہناتھاکہ ...حکومت اورجماعت اسلامی کےدرمیان معاہدہ طےپاگیا
اگست 9, 20242410حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی کاپی سامنے آ گئی۔ معاہدےکےمطابق ریونیو بڑھا کر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کو کم کیا جائے گا، بجلی کے بلوں اور ٹیکسسز کو فوری طور پر کم کیا جائے گا، بڑے جاگیرداروں اور لینڈ ہولڈر پر انکم ٹیکس کا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









