Author: Omer Zaheer
ارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکیلئےقومی اسمبلی میں قراردادمنظور
اگست 9, 20242310پیرس اولمپکس میں بہترین پرفارمنس کامظاہرہ کرنےپرقومی اسمبلی میں ارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکےلئےقراردادمنظورکرلی گئی۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا۔ سپیکر ایاز صادق نےکہاکہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ امام مسجد نبوی آج ہمارے درمیان موجود ہیں ہم قومی اسمبلی کی طرف سے انہیں خوش آمدید ...واٹس ایپ جلد ہی ایونٹ پلاننگ فیچر متعارف کرائے گا
اگست 9, 20242080واٹس ایپ میں جلد ہی ایونٹ پلاننگ فیچر متعارف کروایا جائے گا۔انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کودنیا بھر میں 2 ارب سے زیادہ افراد استعمال کرتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے گزشتہ کچھ عرصہ کےدوران متعدد نئے فیچرز متعارف کروائے گئے ہیں۔ واٹس ...ارشدندیم کاگولڈمیڈل کےساتھ جشن آزادی منانےکااعلان
اگست 9, 20242520پیرس اولمپکس میں کامیابی حاصل کرنےکےبعدایتھلیٹ ارشدندیم نےگولڈمیڈل کاجشن 14اگست کو منانےکااعلان کردیا۔ پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ جیولین تھرو ارشد ندیم نے کہا ہے کہ آج میرا دن تھا، میں اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا۔ ...پیرس اولمپکس:مسلح افواج کےسربراہان کی ارشدندیم کومبارکباد
اگست 9, 20243090پیرس اولمپکس میں عمدہ کارکردگی کامظاہرہ کرنےپرمسلح افواج کےسربراہان نےارشدندیم کومبارک بادپیش کی۔ پیرس اولمپکس کےمینزجیولن تھروکےفائنل میں ارشدندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکےریکاڈقائم کرتےہوئےناصرف پاکستان کاسرفخرسےبلندکیابلکہ 40سال بعدملک کےلئے گولڈمیڈل بھی جیتا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق اولمپکس میں پاکستان کیلئے 40 سال بعد پہلا ...پیرس اولمپکس میں ارشدندیم کی کامیابی:صدرو وزیراعظم کی مبارکباد
اگست 9, 20243270پیرس اولمپکس کےجیولن تھروکےفائنل میں ارشدندیم کی شاندارکامیابی پرصدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےمبارکبادپیش کی۔ پیرس اولمپکس کےمینزجیولن تھروکےفائنل میں ارشدندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکےریکاڈقائم کرتےہوئےناصرف پاکستان کاسرفخرسےبلندکیابلکہ 40سال بعدملک کےلئے گولڈمیڈل بھی جیتا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری: صدرمملکت آصف علی زرداری نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے ...حسینہ واجد الیکشن میں حصہ لیں گی ، بیٹا
اگست 9, 20242970بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد جوائے کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا اعلان ہوتے ہی حسینہ واجد واپس اپنے ملک جائیں گی۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد جوائے کا کہنا تھا کہ حسینہ واجد عارضی طور پر ...پیرس اولمپکس میں کامیابی:ارشدندیم پرانعامات کی برسات
اگست 9, 20242850پیرس اولمپکس میں کامیابی حاصل کر نےکےبعدایتھلیٹ ارشدندیم پرانعامات کی برسات شروع ہوگئی۔ پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشدندیم نےناصرف پاکستان کےلئے گولڈمیڈل جیتابلکہ جیولین تھروکےفائنل میں 92.97 میٹر کی تھرو کرکے 118سالہ ورلڈریکارڈتوڑکرپاکستانی پرچم بھی بلندکیا۔ ”شاباش ارشدندیم“ پاکستان ...پیرس اولمپکس:جیولن تھروفائنل،ارشدندیم نےتاریخ رقم کردی
اگست 9, 20243090پیرس اولمپکس ،جیولن تھروفائنل میں پاکستان کےارشدندیم نےتاریخ رقم کردی40سال بعدگولڈمیڈل جیت لیا۔ پیرس اولمپکس میں سنسنی خیزمقابلوں کاسلسلہ جاری ہے،ارشدندیم نےپاکستان کاسرفخرسےبلندکردیا، پیرس اولمپکس میں مینزجیولن تھروکےفائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکےریکاڈقائم کردیا۔ ارشد ندیم نےپیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں پاکستان ...ماضی کی غلطیوں سےسیکھناہوگا،نسیم شاہ
اگست 8, 20242650پاکستان کرکٹ ٹیم کےفاسٹ باولرنسیم شاہ نےکہاہےکہ ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا ہوگا ہمارا پچھلے کچھ عرصےسے اچھا ٹائم نہیں گزرا۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کاکہناتھاکہ سب کو اب ایک ہو کر کھیلنا ہوگا سب کو پاکستان کیلئے اب کھیلنا ہوگا، پاکستان بارے میں بھی بتاتے ...جلسےکی اجازت کامعاملہ:عدالت نےہدایت جاری کردی
اگست 8, 20242610تحریک انصاف کوجلسےکی اجازت نہ دینےکےمعاملےپرعدالت نےسرکاری وکیل کوہدایت کردی۔ تحریک انصاف کوجلسےکی اجازت نہ دینےکےمعاملےپرلاہورہائیکورٹ میں دائردرخواست پرسماعت ہوئی۔ عدالت نے سرکاری وکیل کو ہدایات لیکر پیش ہونے کی ہدایت کی۔ عدالت نےکہاکہ پابندی صرف پی ٹی آئی کے لیے ہے یا پھر سب سیاسی جماعتوں کے لیے ہے۔پی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









