Author: Omer Zaheer
توہین الیکشن کمیشن کیس:سیاستدان کا کام گالی دینا تھوڑی ہوتا،ممبرکمیشن
اگست 7, 20243350بانی پی ٹی آئی اورفوادچودھری کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں ممبرکمیشن نےریمارکس دئیےکےسیاستدان کاکام گالی دیناتھوڑی ہوتاہے، آپ لوگوں کو دیکھ کر بہت آگے بڑھ جاتے ہیں۔ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بنچ نےکی ۔فوادچودھری وکیل فیصل چودھری کےہمراہ کمیشن ...وی آئی پیزکی سیکیورٹی اخراجات کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش
اگست 7, 20242010وزارت داخلہ نےججز،وزرااوربیوروکریٹس کی سیکیورٹی کےاخراجات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردیں ۔ وزارت داخلہ کی دستاویز کےمطابق ججز ،وزراء اور بیوروکریسی کو وی وی آئی پیز کے طور پر ڈیل کیا جاتا ہے ۔ ان کی سیکیورٹی پر 44 گاڑیاں اور 532 پولیس افسران و اہل کار 24 گھنٹے ڈیوٹی ...9مئی جلاؤگھیراؤکیس میں اہم پیشرفت
اگست 7, 20242290راحت بیکری کےباہرپولیس کی گاڑیاں جلانےکےکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ انسداددہشتگردی عدالت لاہورمیں 9مئی جلاؤگھیراؤکیس کی سماعت ہوئی،سماعت انسداددہشتگردی عدالت کےجج خالدارشد نےکی ۔ملزمان کی طرف سےسلمان شاہداورپیرمسعودچشتی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے چھ پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔ عدالت نے ملزمان کو ...وقاریونس کی پی سی بی میں تقرری :عدالت میں چیلنج
اگست 6, 20242960چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کےایڈوائزروقاریونس کی تقر ری لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ شہری مشکورحسین نےندیم سروروکیل کےذریعےلاہورہائیکورٹ میں دراخواست دائرکی ۔ درخواست میں وفاقی حکومت، پی سی بی اور وقار یونس کو فریق بنایا گیا ۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ وقار یونس کی بطور ایڈوائزر تقرری ...فرح گوگی کیخلاف مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیشرفت
اگست 6, 20242610سابق خاتون اول کی دوست فرحت شہزادی عرف(فرح گوگی)کےخلاف مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق اینٹی کرپشن نے فرح گوگی اور ان کے شوہر کےنام جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے،اینٹی کرپشن نے مالیاتی اداروں سے فرح گوگی اور ان کے شوہراحسن جمیل کے ...پولیس ان ایکشن:جرمن سیاح سےڈکیتی کرنیوالےملزم گرفتار
اگست 6, 20242710پولیس ان ایکشن ،جرمن سیاح کےساتھ ڈکیتی کرنےوالےملزمان کوگرفتارکرلیا۔ لاہورشمالی چھاؤنی کے علاقے میں جرمن سیاح سے واردات کرنے والے ڈاکو پکڑے گئے ۔ پولیس نے 27 سالہ برگ فلورائن سے واردات کرنے والے 3 ملزمان کوگرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق ملزمان کو برکی اور غازی آباد سے گرفتار ...بیرسٹرگوہرنےشیرافضل مروت کوبڑی آفرکردی
اگست 6, 20242910چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےشیرافضل مروت کوبانی پی ٹی آئی سےملاقات کی دعوت دےدی۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر اورشیرافضل مروت کی پارلیمنٹ کےباہرملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کوپارلیمنٹ کےباہرصحافیوں نےگھیرلیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نےشیرافضل مروت کوبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے کی دعوت دےدی۔ بیرسٹرگوہرخان نےکہاکہ میں توکہتاہوں شیرافضل ...بانی پی ٹی آئی سےڈیل:راناثنااللہ کاواضح موقف
اگست 6, 20242820وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کوڈیل دینےکامعاملہ زیرغورنہیں۔ پاکستان ہائی کمیشن آمدپرمیڈیاسےگفتگوکےدوران وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ کاکہناتھاکہ سیاسی قیادت کو ملکی معاملات پر مل کر بیٹھنا چائیے، مذاکرات سے ہی راستہ نکلتا ہے، بجلی کے مسئلہ پر حکومت کوشش کررہی ہے کہ بلز میں کمی لائی جاسکے، آئی پی پیز ...بنگلہ دیش:مظاہرین کےمطالبےپرصدرنےپارلیمنٹ تحلیل کردی
اگست 6, 20243020بنگلہ دیش کےصدرمحمدشہاب الدین نےمظاہرین کےمطالبےپرپارلیمنٹ کوتحلیل کردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایک ماہ قبل کوٹہ سسٹم اورامتیازی سلوک کےخلاف شروع ہونےوالی طلبہ تحریک نےاس وقت نیارخ اختیارکیاجب وزیراعظم شیخ حسینہ واجداستعفیٰ دےکربھارت فرارہوگئیں توطلبہ تنظیموں کےرہنماؤں نےصدرمحمدشہاب الدین کو6اگست سہ3بجے تک پارلیمنٹ تحلیل کرنےکی ڈیڈلائن دی تھی۔جس پر صدر نے آرمی ...ڈھاکہ:مشتعل مظاہرین نے سابق کرکٹر کا گھر جلا دیا
اگست 6, 20242340ڈھاکہ میں مشتعل مظاہرین نےکرکٹ کےسابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کےگھرکونذرآتش کردیا۔ بنگلہ دیش میں ایک ماہ سےجاری مظاہروں میں ابھی تک کمی نہ آئی جبکہ وہاں کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجدنےبھی استعفیٰ دےدیاہےمگرعوامی ردعمل میں کوئی واضح فرق نہیں پڑاعوام میں ابھی بھی ان کی جماعت اورممبران کےلئےنفرت بھری ہوئی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









