Author: Omer Zaheer
آج سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟
جولائی 19, 20242980صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج دن بھر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق21 جولائی تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بادل برسیں گے جس کے باعث درجہ حرارت میں کمی اور موسم میں خوشگوار تبدیلی متوقع ...خطرےکی گھنٹی بج گئی:پنجاب بھرمیں ڈینگی بےقابو
جولائی 19, 20242790لاہورسمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی بےقابوہوگیاکیسزاورلاروامیں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں لاہورشہر میں ڈینگی کے3 کفنرم کیسز رپورٹ ہوئے،ایک مریض واہگہ ، دوسرا نشتر جبکہ تیسرا مریض کینٹ سے رپورٹ ہوا ۔ رپورٹ کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1132 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد کیا گیا۔حالیہ مون سون کی ...جوبائیڈن نےصدارتی انتخاب نہ لڑنےکااشارہ دیدیا
جولائی 19, 20242770امریکی صدرجوبائیڈن نےصدارتی انتخاب نہ لڑنےکامشروط اشارہ دےدیا۔ امریکامیں ہرچارسال بعدصدارتی انتخابات ہوتےہیں،اس سال کولیپ کاسال کہاجاتاہے،امریکا میں 150 سال سے 2 ہی پارٹیوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ رہا ہے۔ ان میں سے ایک ریپبلکن پارٹی ہے جسے گرینڈ اولڈ پارٹی یا جی او پی بھی کہا جاتا ہے۔ ...چلی:زلزلےکےشدیدجھٹکے،عمارتیں لرزگئیں
جولائی 19, 20242170چلی میں 7.3شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزگئیں،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ جنوبی امریکی ملک چلی میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگ خوف کےمارےعمارتوں سےباہرنکل آئے۔ابھی تک کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق امریکی ملک چلی کےشمالی علاقےمیں 7.3شدت کازلزلہ آیا۔زلزلےکی گہرائی 126کلومیٹرریکارڈکی گئی اورزلزلےکامرکزساحلی شہر انٹوفاگسٹا سے ...ویمنزٹی 20ایشیاکپ کاکل سےآغازہوگا
جولائی 18, 20242750اےسی سی کےزیراہتمام ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ کاآغازکل سےہوگا۔ اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا میلہ کل سےسرلنکاکےشہر دمبولا میں سجےگا۔پاکستان ویمنز ٹیم میگاایونٹ میں اپنا پہلا میچ کل روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔ کپتان ندا ڈار نے مثبت اور بے خوف کرکٹ کھیلنے کا عزم ...پنجاب اسمبلی کااجلاس بلانےکیلئےریکوزیشن جمع
جولائی 18, 20241960اپوزیشن نےپنجاب اسمبلی میں اجلاس بلانےکےلئے ریکوزیشن جمع کرادی۔ اپوزیشن ارکان اسمبلی کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ میں ریکوزیشن جمع کروائی گئی۔ اپوزیشن نے اجلاس بلانے کے لئے چھ نکاتی ایجنڈا بھی ریکوزیشن پر تحریر کیا ہے ۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی،بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ بھی زیر بحث ...پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ:ریلوےنےکرائےبڑھادئیے
جولائی 18, 20241830پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےبعدجہاں نجی کمپنیوں نےبسوں اورویگنوں کےکرائےمیں اضافہ کیاوہاں ریلوےنےبھی مسافروں کی مشکلات میں اضافہ کرتےہوئےٹرینوں کےکرائےمیں اضافہ کردیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مہینےمیں دومرتبہ ردوبدل کیاجاتاہےجس میں کبھی قیمتوں میں کمی اورکبھی اضافہ کردیاجاتاہے۔رواں ماہ کی پندرہ تاریخ کوپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریبا10روپےتک ...ٹی20ورلڈکپ:آئی سی سی کوفائدہ یانقصان؟رپورٹ جاری
جولائی 18, 20242680حال ہی میں ہونےوالےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کوکتنانقصان اٹھاناپڑا،رپورٹ میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔ امریکااورویسٹ انڈیزمیں ہونےوالےمیگاایونٹ میں آئی سی سی کو167ملین ڈالرکانقصان اٹھاناپڑا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق رواں ماہ سری لنکامیں ہونےوالےآئی سی سی کےممبران کی بورڈمیٹنگ میں شیڈول اورآپریشنل معاملات پر سوالات کریں گے جبکہ امریکا اور ...بارشوں کےپیش نظرپی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
جولائی 18, 20243850لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کےپیش نظر پی ڈی ایم اے نےالرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےالرٹ کےمطابق جہلم میں 54 ملی میٹر، سیالکوٹ 47، حافظ آباد 40 جبکہ شیخوپورہ 19 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ مون سون بارشوں کا یہ سپیل 20 جولائی تک جاری رہنے ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ
جولائی 18, 20243590کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروباری ہفتےکےچوتھےروزمیں کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر6 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.11 روپے سے بڑھ کر 278.17 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پراسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس نئی بلند ترین سطح 81 ہزار 909 پوائنٹس تک پہنچا ۔ اختتام پر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









