Author: Omer Zaheer
ایڈہاک ججزکی تعیناتی:جسٹس(ر)مقبول باقرکی معذرت
جولائی 18, 20241970جسٹس ریٹائرڈمقبول باقرنےسپریم کورٹ کےایڈہاک جج بننےسےمعذرت کرلی۔ ذرائع کےمطابق جسٹس ریٹائرڈمقبول باقر نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی ،انہوں نے ذاتی وجوہات پر ایڈہاک جج بننے پر معذرت کی۔ ذرائع کاکہناہےکہ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے پہلے ایڈہاک جج بننے پر حامی بھری تھی۔انہوں نے اب ذاتی گھریلو ...ایڈہاک ججزکی تعیناتی:وزیرقانون کاردعمل
جولائی 18, 20242490وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےاپوزیشن کےایڈہاک ججزکےاعتراض پرکہاہےکہ جوڈیشل سسٹم کی اصلاحات کےلئے آئینی ترمیم کےحق میں ہوں۔آئین ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی اجازت دیتا ہے۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑکاکہناتھاکہ جوڈیشل سسٹم کی اصلاحات کے لیے آئینی ترمیم کے حق میں ہوں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ...ایڈہاک ججزکی تعیناتی:پی ٹی آئی کابڑااعلان
جولائی 18, 20243980تحریک انصاف نےایڈہاک ججزکی تعیناتی کومستردکرتےہوئے سپریم جوڈیشل کونسل میں جانےکااعلان کردیا۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ آج پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ہمارے اور اتحادی جماعتوں کے اراکین اسمبلی نے شرکت کی آج فیصلہ کیا گیا کہ سپریم کورٹ میں لگانے والے ایڈہاک ججز کو لگایا گیا تووہ بدنیتی پر مبنی ...190ملین پاؤنڈ سیکنڈل میں اہم پیشرفت
جولائی 18, 20241680190ملین پاؤنڈسیکنڈل میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق نیب کی جانب سے ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا امکان ہے،ضمنی ریفرنس آئندہ ایگزیکٹو بورڈ میں پیش کیا جائیگا، ای بی ایم کی منظوری کے بعد ریفرنس دائر کیا جائیگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ ضمنی ریفرنس میں بشریٰ بی بی کو بھی ملزم ...سونےکی قیمت میں تاریخی اضافہ
جولائی 18, 20242250سوناخریداروں کےلئےبری خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں تاریخی اضافہ کردیاگیا۔ پاکستان بھر میں سونے کی قیمت تاریخی سطح پر پہنچ گئی ،عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونےکی فی تولہ قیمت میں4600 روپے کے بڑے اضافے کے بعدسونا ...بانی پی ٹی آئی کی ملاقات میں رکاوٹ:عدالت کی وارننگ
جولائی 18, 20241980اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی تحریک انصاف کی جیل ملاقوتوں میں رکاوٹ ڈالنےپراڈیالہ جیل حکام کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کاعندیادےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی تحریک انصاف کی وکلاسےملاقوتوں کےلئےدائردرخواست پرسماعت ہوئی۔جسٹس سرداراعجازاسحاق خان نےکیس کی سماعت کی۔دوران سماعت عدالت میں سپریٹنڈنٹ اڈیاجیل نےبانی پی ٹی آئی کی ملاقاتوں کی فہرست جمع ...پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش اےکا پہلامیچ کل ہوگا
جولائی 18, 20243210پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش اےکےدرمیان پہلاچارروزہ میچ کل سےڈارون میں کھیلا جائےگا۔ پاکستان شاہینزکادوسرا چار روزہ میچ 26 جولائی سے ڈارون میں کھیلا جائے گا۔صاحبزادہ فرحان پاکستان شاہینز کی قیادت کرینگے۔ پاکستان شاہینزکی تین سال میں یہ تیسری ریڈبال سیریزہے۔اس سے قبل قومی ٹیم نے سری لنکا اور زمبابوے کے خلاف ...پی ٹی آئی وسنی اتحادکونسل کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس
جولائی 18, 20243200تحریک انصاف اورسنی اتحادکونسل کی پارلیمانی پارٹی کااہم اجلاس منعقدہوا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں چار نکات پر گفتگو، تمام ارکان پارلیمنٹ کی رائے لی گئی ۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف و سنی اتحاد کونسل کے ارکان ...بانی پی ٹی آئی کی حاضری :عدالت نےاہم ہدایت کردی
جولائی 18, 20242780بانی تحریک انصاف عمران خان کی حاضری یقینی بنائی جائے، عدالت نےسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت کردی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 30 جولائی تک ملتوی کر ...صنم جاویدکی گرفتاری کےمعاملےپرعدالت کابڑاحکم
جولائی 18, 20243120رہنماتحریک انصاف صنم جاویدکی گرفتاری غیرقانونی قرار،اسلام آبادہائیکورٹ نےرہائی کی درخواست نمٹادی۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں صنم جاویدکی بازیابی کی درخواست پرسماعت ہوئی ،کیس کی سماعت جسٹس حسن اورنگزیب نےکی۔ صنم جاویدکی جانب سےوکیل میاں اشفاق اور علی بخاری عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت کی جانب سے ڈے نوٹس پر اٹارنی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









