Author: Omer Zaheer
بھارتی فوج کشمیریوں پرظلم کےپہاڑتوڑرہی ہے،شہبازشریف
اگست 5, 20242650وزیراعظم شہبازشریف نےیوم ستحصال کشمیرکےموقع پراپنےپیغام میں کہاکہ جنت نظیرجموں وکشمیرمیں بھارتی فوج مختلف ظالمانہ قوانین کی آڑ میں نہتے کشمیریوں پر ڈھٹائی سے ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کایوم استحصال کشمیرپراپنےجاری کردہ پیغام میں کہناتھاکہ آج کا دن پوری پاکستانی قوم اور حکومتِ پاکستان کو یومِ ...فیک ویڈیوکیس:عدالت کی حکومت کو جواب جمع کروانےکی ہدایت
اگست 5, 20242870صوبائی وزیرعظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں عدالت نےحکومت سمیت دیگرفریقین کوجواب جمع کروانےکی ہدایت کردی۔ صوبائی وزیرعظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیوکیس کی سماعت لاہورہائیکورٹ میں ہوئی ۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عظمیٰ بخاری کی درخواست پر سماعت کی۔ ایف آئی اےکےوکیل اور وفاقی حکومت کےوکیل ...5اگست 2019کےبھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیرمنایاجارہاہے
اگست 5, 202418005اگست 2019کےبھارتی اقدام کو5سال مکمل ہوگئےآج دنیابھر میں مقیم کشمیری یوم استحصال کشمیرمنارہےہیں۔ 5اگست 2019کوبھارتی وزیراعظم مودی نےمقبوضہ کشمیرمیں آرٹیکل 35 اے اور 370 کا خاتمہ کرتے ہوئے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اسے بھارت کا حصہ قرار دے دیا تھا۔ ان دو مخصوص آرٹیکلز سے واضح تھا کہ ...پنجاب اسمبلی کااجلاس طلب:نوٹیفکیشن جاری
اگست 3, 20243780گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرنے11اگست کوپنجاب اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس گیارہ اگست دوپہر دوبجے طلب کیا گیا،گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیااجلاس کی صدرات سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔مخصوص نشستیں:2ججزنےاختلافی فیصلہ جاری کردیا
اگست 3, 20243920پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کےمعاملےپر جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم افغان نے اکثریتی فیصلے سے اختلاف کیا تھادونوں ججز کا اختلافی فیصلہ 29 صفحات پر مشتمل ہے۔ اختلافی فیصلہ میں ...ریلوےمیں بےقاعدگیاں:آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں انکشاف
اگست 3, 20241940آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں انکشاف ہواہےکہ پاکستان ریلوےمیں کروڑوں روپےکی بےقاعدگیاں پائی گئی ہیں۔ رپورٹ کےمطابق ریلوے کے پی ایس ڈی پی اکاؤنٹ سے ریونیو اور ڈپازٹ اکاؤنٹ میں رقم منتقل کردی گئی، رقم منتقل کرنے کا انکشاف آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں کیا گیا،رقم کی منتقلی متعلقہ اتھارٹی کے ...نیب آرڈیننس چیلنج،عدالت نےتحریری حکمنامہ جاری کردیا
اگست 3, 20242130نیب آرڈیننس چیلنج کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ تحریری حکمنامہ میں لکھاگیاکہ نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 کیخلاف درخواست پر اٹارنی جنرل آفس پاکستان کو نوٹسز جاری کردئیےگئے،نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 میں ...بجلی بلوں میں ریلیف کامشن:حکومت کااہم تجاویزپرغور
اگست 3, 20244100بجلی بلوں میں ریلیف کےلئے وزارت خزانہ اوروزارت توانائی نےوزیراعظم شہباز شریف کومختلف تجاویزپیش کیں۔ ذرائع کےمطابق کیپسٹی پیمنٹ ادائیگیوں کیلئے 4 ٹریلین روپے تک کی رقم یکمشت ادا کرنے کی تجویززیرغورہے،آئی پی پیز کو رقم یکمشت دے کر حکومت بجلی بلوں میں ریلیف دے سکتی ہے،آئی پی پیز کو ...حذیفہ شاہدنےجونیئراسکواش چیمپئن شپ جیت لی
اگست 3, 20243790پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی ۔ حذیفہ شاہد نے فائنل میں ہانگ کانگ کے وانگ ہو کیو کو شکست دی ،پاکستانی پلیئر نے مقابلہ با آسانی 6-11، 8-11 اور 4-11 سے جیت لیا۔ سیمی فائنل میں حذیفہ نے ملائشیا کے سیکنڈ سیڈ ...پیرس اولمپکس:چین13گولڈمیڈلوں کیساتھ پہلےنمبرپربراجمان
اگست 3, 20242980پیرس اولمپکس کے7روزمکمل،میگاایونٹ میں چین اب تک سب سےزیادہ13گولڈمیڈلزکےساتھ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ پیرس اولمپکس میں جہاں سنسنی خیزمقابلوں کاسلسلہ جاری ہےوہاں میگاایونٹ میں شادی کی پیشکش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ایساہی کچھ ایونٹ کےایک میچ کےبعدہواجس میں چین کو بیڈمنٹن مکسڈ ڈبلز کا گولڈ میڈل دلانے کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









