Author: Omer Zaheer
پاکستان کیخلاف انگلینڈنے17رکنی ٹیسٹ اسکواڈکااعلان کردیا
ستمبر 11, 20244510انگلینڈکرکٹ بورڈنےپاکستان کےخلاف 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے 17رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا۔ پاکستان میں تین میچزکی ٹیسٹ سیریزکےدوران بین اسٹوکس انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ان کی انجری کے بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ انگلش اسکواڈ میں ریحان احمد ،گس ایٹکنسن، شعیب بشیر ، ...اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 20243140اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری کےخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔استدعاکی گئی کےعدالت فوری اس پر سماعت کرے۔ عدالت نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظورکرتےہوئےفریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ ...یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 20243160ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئےگئے،لوگ خوف کےمارےکلمہ طیبہ کا وردکرتےہوئے عمارتوں سےباہرنکل آئے۔ اسلام آباسمیت پنجاب اورخیبرپختوتخوا میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکےمحسو س کئے گئے۔ لاہور، ملتان، فیصل آباد، میانوالی اور بھکر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے کمالیہ، ...ایشین چیمپئنزٹرافی:پاکستان ہاکی ٹیم نےجاپان کو شکست دیدی
ستمبر 11, 20246010ایشین چیمپئنزٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم نےجاپان کوایک گول سےشکست دےدی۔ چین میں جاری ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم نےایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کی۔قومی ٹیم نے اپنے تیسرے میچ میں جاپان کو شکست دے دی،پاکستان نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے کامیابی حاصل ...ایپل نے فلیگ شپ آئی فون 16 متعارف کرا دیا
ستمبر 11, 20245010آئی فون صارفین کیلئے خوشخبری،ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا فلیگ شپ سمارٹ فون کا تازہ ترین ایڈیشن آئی فون 16 متعارف کرا دیا۔ کیلیفورنیا میں منعقدہ ایونٹ میں متعارف کرایا جانیوالا یہ آئی فون 16 گزشتہ برس کے مقابلے میں کچھ نئے رنگوں میں متعارف کرایا گیا ہے۔فون کے پشت ...پارلیمنٹ کےاندرسےگرفتاریوں کا معاملہ :سپیکر کا بڑا ایکشن
ستمبر 11, 20243440سپیکرایازصادق نےپارلیمنٹ کےاندر سےگرفتاریوں کےمعاملےپربڑاایکشن لیتےہوئےاسمبلی سیکیورٹی پرمامور5اہلکاروں کومعطل کردیا۔ سپیکرایازصادق نےاسمبلی کی سیکیورٹی میں غیر ذمہ داری پر سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف کو معطل کردیا،سپیکر نے سارجنٹ ایٹ آرمز کو چار ماہ کے لیے معطل کیا ہے۔ پارلیمنٹ میں سیکیورٹی میں ناکامی پر دیگر چار سیکیورٹی اہلکاروں کو ...قائداعظم کایوم وفات:گورنراوروزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائدپرحاضری
ستمبر 11, 20243370بابائےقوم قائداعظم محمدعلی جناح کے76ویں یوم وفات پر گورنرسندھ کامران ٹیسوری اوروز یراعلیٰ مرادعلی شاہ نے مزارقائدپرحاضری دی اورمزارپرپھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی ۔ گورنرسندھ کامران ٹیسوری: میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےگورنرسندھ کاکہناتھاکہ قائدکے مزار پر آکر فاتحہ کی، اللہ تعالیٰ ہمیں قائداعظم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطافرمائے، اس ملک میں ...قائداعظم کی برسی:صدرمملکت اوروزیراعظم کااہم پیغام
ستمبر 11, 20243480صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےبانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے یوم وفات پراہم پیغامات جاری کردئیے۔ صدرمملکت: صدرمملکت آصف علی زرداری کابانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کی76ویں برسی کےموقع پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ پوری قوم قائداعظم کی انتہائی مقروض ہے،قوم کو ان کی انتھک جدوجہد اور حق خودارادیت کیلئے ...قائداعظم محمد علی جناح کی برسی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے
ستمبر 11, 202410180ملک بھرمیں قائداعظم محمدعلی جناحؒ کی 76 ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے۔ بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح نےدن رات محنت کرکےپاکستان کی بنیاد رکھی ،قائداعظم محمدعلی جناح کی انتھک محنت اور ولولہ انگیز قیادت میں پاک سر زمین 14اگست 1947کومعرض وجودمیں آئی، قائداعظم محمدعلی جناح قیام ...اداکا رہ سعدیہ امام کااپنی شادی کے جوڑے بارے انوکھا انکشاف
ستمبر 10, 20244100شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ سعیدیہ امام نےاپنی شادی کے جوڑے بارے میں انوکھاانکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ نےایک نجی ٹی وی کےمارننگ شومیں شرکت کی جہاں پراداکارہ سےمختلف قسم کےسوال وجواب کئے گئے،اداکارہ نےاپنی شادی سےمتعلق گفتگوکرتےہوئےبتایاکہ میں کپڑوں کاکام کرتی تھی ،شادی کاجوڑاتیارہورہاتھاکہ اس کی تیاری کےدوران شاٹ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









