Author: Omer Zaheer
آغوش: ماں کی گود کے بعد دوسرا سہارا
جولائی 26, 20242420لفظ آغوش سے ماں کی گود کا تصور ابھرتا ہے، یہ آغوش کسی بھی بچے کی چھتر چھایہ ہوتی ہے۔ یہ آغوش بچے کی محفوظ پناہ گاہ اور گوشہ سکون ہوتی ہے۔ پاکستان میں ایسے لاکھوں بچے ہیں، جو پیدائش کے بعد کسی بھی وجہ سے اس حقیقی آغوش سے ...مون سون بارشوں کےپانچویں سپیل کاالرٹ جاری
جولائی 26, 20243960پنجاب میں مون سون بارشوں کا پانچواں سپیل 28 جولائی سے شروع ہو گا پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ 28 سے 31 جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی ہے۔29 سے 31 جولائی کے دوران جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی ...پاکستان شاہینزکیخلاف بنگلہ دیش اے258رنزپرآؤٹ
جولائی 26, 20242650پاکستان شاہینزکےخلاف دوسرےچارروزہ میچ کےپہلےدن بنگلہ دیش اے258رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔ ڈارون میں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان شاہینزکےکپتان صاحبزادہ فرحان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش اے کو بیٹنگ دی۔پہلےبیٹنگ کرتےہوئےبنگلہ دیش اےکی ٹیم 258رنزبناسکی۔ کھیل کے اختتام پر پاکستان شاہینز نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 39 رنز بنائے تھے اس طرح ...ایپل میپس اب ویب ورژن میں بھی دستیاب
جولائی 26, 20242510آئی فون صارفین کیلئے خوشخبری۔ ایپل میپس اب ویب ورژن میں بھی دستیاب۔آئی او ایس ڈیوائسز کیلئے متعارف کرائے گئے ایپل میپس کو لگ بھگ 12 سال بعدآخرکار ویب ورژن میں متعارف کرا دیا گیا۔ معروف امریکی کمپنی ایپل کا کہنا ہےکہ ایپل میپس کو ابتدائی طور پر بیٹا ورژن ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی نےفہرست جمع کروادی
جولائی 26, 20242380تحریک انصاف نےمخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروادی۔ پی ٹی آئی نےقومی اسمبلی،سندھ، پنجاب اور کے پی صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کی فہرست جمع کروادی۔ 67 خواتین اور 11 اقلیتی نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن کو جمع کروادی۔ تحریک انصاف کی جانب سےجمع کروائی گئی فہرست ...ایشیاترقیاتی بینک نےپاکستان کیلئےقرض کی منظوری دیدی
جولائی 26, 20242050ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان کےلئے40کروڑڈالرقرض کی منظوری دےدی۔ اے ڈی بی کےمطابق رقم صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد کے لیے خرچ ہوگی ،سندھ ایمرجنسی ہاؤسنگ پراجیکٹ منصوبے کے لیے فنڈز کا استعمال کیا جائے گا ، منصوبے سے سیلاب متاثرین کے گھروں کو دوبارہ تعمیر کرنے ...جماعت اسلامی کادھرنا:پولیس نے110افرادکوگرفتارکرلیا
جولائی 26, 20242410جماعت اسلام کادھرنےکےاعلان کےباعث پولیس نےگزشتہ رات گئے لاہور کے 60 سے زائد مقامات پر چھاپے مارے۔چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 110 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق حراست میں لیے گئے افراد کا تعلق پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی سے ہے ،تحریک انصاف نے 26 ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی میں صنم جاوید کےنام پراختلاف
جولائی 26, 20242340مخصوص نشستوں کےمعاملےپرتحریک انصاف میں صنم جاویدکےنام پراختلافات سامنےآگئے۔ ذرائع کےمطابق صنم جاوید کے نام پر پارٹی میں اختلافات سامنے آنے لگے،کئی سینئر رہنما صنم جاوید کو مخصوص نشست دینے کے مخالف ہیں،پی ٹی آئی ورکرز بھی صنم جاوید کی نامزدگی سے ناخوش ہیں،ورکرز اور رہنماؤں نے اپنے تحفظات مرکزی ...موسلادھاربارش سےنشترسپورٹس کمپلیکس پانی میں ڈوب گیا
جولائی 26, 20242720لاہورمیں ہونےوالی موسلادھار بارش سےنشترسپورٹس کمپلیکس کاہاکی سٹیڈیم پانی میں ڈوب گیا۔ شہرمیں بارش ختم ہوئے6گھنٹےبیت گئےلیکن پانی نہ نکالاجاسکا، ضلعی انتظامیہ نے قذافی سٹیڈیم کے داخلی راستوں کو پانی سے صاف کر کے سب اچھا کی رپورٹ بنا دی۔ قذافی سٹیڈیم کے تعمیراتی حصے کا سیوریج سسٹم بھی انتظامیہ ...فاونٹین ہاؤس:ذہنی مریضوں کےلئے جائےامن
جولائی 26, 20243380پاکستان میں جہاں غریب، لاچار، یتیم اور بے آسرا لوگوں کو حکومت کی طرف سے سرپرستی نہ ملنے کا شکوہ کیا جاتا ہے، وہاں پاکستان میں آج بھی سینکڑوں ایسے فلاحی ادارے کام کررہے ہیں، جو خدمت کی لازوال داستان رقم کررہےہیں۔ فاونٹین ہاؤس لاہور بھی ایسے قابل قدر اداروں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









