Author: Omer Zaheer
پاکستان کامجموعی قرض2411ارب روپےسےتجاوزکرگیا
جولائی 27, 20242090پاکستان پربین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کامجموعی قرض2411ارب روپےسےتجاوزکرگیا۔ دستاویزات کےمطابق پاکستان کے بیرونی قرض و واجبات 36 ہزار 233 ارب روپے سے بڑھ گئے۔ پاکستان کو 8 ارب 66 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض آئی ایم ایف کو واپس کرنا ہے۔خالص حکومتی بیرونی قرض 77 ارب 62 ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب
جولائی 27, 20242460قومی اسمبلی کااجلاس 30جولائی کوطلب کرلیا گیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کااجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پرطلب کیا۔قومی اسمبلی کااجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیاگیا۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔آئی فون17 میں کونسا اہم فیچر متعارف کروایا جائے گا؟
جولائی 27, 20242520آئی فون17 میں کونسا اہم کیمرا فیچر متعارف کروایا جائے گا؟ایپل کے نئے ماڈلز کے حوالےسے لیکس کا سلسلہ جاری۔ معروف امریکی ٹیکنالوجی کپمنی ایپل کی جانب سے ابھی تک آئی فون 16 متعارف نہیں کرایا گیا ، جبکہ 2025 میں متوقع آئی فون 17 کے متعلق لیکس کا سلسلہ ...راولپنڈی:جماعت اسلامی کادھرنا،میٹروبس سروس معطل
جولائی 27, 20242860راولپنڈی میں جماعت اسلامی کےدھرناکےدوسرےروزبھی میٹروبس سروس بندرہی۔ مہنگائی ،بیروزگاری،بجلی بلوں میں اضافہ اورآئی پی پیزکےخلاف جماعت اسلامی نےدھرنادیاہواہےجس کی وجہ سےراولپنڈی سےاسلام آبادجانےوالی میٹروبس سروس دوسرےروزبھی بندرہی۔ میٹرو بس سروس جماعت اسلامی کے دھرنے کے پیش نظر بند کی گئی۔ میٹرو بس سروس معطل ہونے سے شہریوں کو شدید ...وزیرداخلہ محسن نقوی کالیاقت بلوچ سےٹیلیفونک رابطہ
جولائی 27, 20242860وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےنائب امیرجماعت اسلامی لیاقت بلوچ کےساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیااوردھرنامطالبات کےحوالےسےبات چیت کی۔ محسن نقوی کاکہناتھاکہ حکومت پوری سنجیدگی سے جماعت اسلامی سے مذاکرات چاہتی ہے۔ نائب امیرجماعت اسلامی لیاقت بلوچ کاکہناتھاکہ بجلی بلز میں 500یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو بل میں 50 فیصد رعایت ...مہنگائی کیخلاف پنجاب بارکونسل کی ہڑتال
جولائی 27, 20242030پنجاب بار کونسل کی کال پر لاہور کی ماتحت عدالتوں کے وکلاء نے جزوی ہڑتال کی۔ پنجاب بار کونسل نے مہنگائی اورسیاسی نمائندگان کی گرفتاری کے خلاف ہڑتال کی کال دی ۔پنجاب بار کونسل نے حکومت کی جانب سے کورٹ فیس میں اضافے کو فوری واپس لینے کا بھی مطالبہ ...خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس:ملزمہ کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
جولائی 27, 20242710رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کےکیس میں عدالت نےملزمہ آمنہ عروج کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کے چار روزہ جسمانی ریمانڈ کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے ایک صفحے پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ تحریری فیصلےمیں لکھاگیاکہ ملزمہ سورج ...آج موسم کیسارہےگامحکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی
جولائی 27, 20242680ملک بھرمیں آج موسم کیسارہےگامحکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہنے کا امکان ہے ۔ کشمیر شمال مشرقی پنجاب خطہ پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان ہے،اسلام آباد میں موسم گرم رہنے اور حبس کے ...ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
جولائی 26, 20242590کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرمہنگاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.41 روپے سے کم ہوکر 278.34 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ۔ اوپن مارکیٹ میں ...الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی:قانون پچاس سوسال کاسوچ کربنایاجاتاہے،عدالت
جولائی 26, 20243640الیکشن ٹربیونل تبدیلی کےمعاملےپرعدالت نےکہاکہ قانون پچاس سوسال کاسوچ کربنایاجاتاہے۔ الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی ۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہاالیکشن کمیشن ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









