Author: Omer Zaheer
پیرا لمپکس:پاکستانی حیدرعلی نےبرانزمیڈل جیت لیا
ستمبر 7, 20242970پیرالمپکس میں پاکستان کےحیدرعلی نے52.54میٹرکی ڈسکس تھروکرکےبرنزمیڈل جیت لیا۔ جبکہ ازبکستان کے ایتھلیٹ نے چھپن اعشاریہ صفر تین میٹر کے ساتھ گولڈ میڈل اپنےنام کیا۔ پیرس میں جاری پیرالمپک گیمز میں ڈسکس تھرو کے ایف 37 کیٹیگری کا فائنل کھیلا گیا ، پاکستان کے حیدر علی نے شاندار آغاز کرتے ...سیاسی درجہ حرارت کم کرنےکیلئے چودھری شجاعت متحرک
ستمبر 7, 20243780سیاسی درجہ حرارت کم کرنےکےلئے سربراہ مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین بھی متحرک ہوگئے۔ چودھری شجاعت حسین نےاسلام آباد میں سیاسی جماعتوں کےسربراہوں،اراکین پارلیمنٹ ،سینئرصحافیوں اورحکومتی شخصیات سےاہم ملاقاتیں کیں۔ چودھری شجاعت حسین سے سابق صدر وسیم سجاد، مشاہد حسین سید، محمد علی درانی سمیت اراکین پارلیمنٹ نےملاقاتیں کیں ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
ستمبر 7, 20243270صرافہ مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی ہوگئی۔ سوناخریداروں کےلئےاچھی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑی کمی ہوگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کی کمی ہونےسےسونا 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 1714 ...وطن کی خاطراپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنیوالے شہدا کو سلام، وزیراعظم
ستمبر 7, 20243370وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ وطن کی خاطراپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنےوالےپاک فضائیہ کے شہداکوسلام پیش کرتےہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کایوم فضائیہ پراپنےپروگرام میں کہناتھاکہ پاک فضائیہ کی لازوال قربانیوں اورپیشہ ورانہ مہارت کوخراج تحسین پیش کرتےہیں،7 ستمبر 1965 کے دن پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جرات، بہادری اور شجاعت کی تاریخ رقم ...قوم کوپاک فضائیہ کےشاہینوں کی جرات اوربہادری پرفخرہے،مریم نواز
ستمبر 7, 20243610وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ قوم کوپاک فضائیہ کےشاہینوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اورجرات وبہادری پرفخرہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےیوم فضائیہ پرپیغام جاری کیا۔جس میں وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ پاک فضائیہ کے شاہینوں کو سلام پیش کرتے ہیں، آج پاک فضائیہ کے شاہینوں کے پیشہ ورانہ مہارت اور لازوال قربانیوں کوخراج تحسین ...چائلڈ لیبر کے بارے عالمی رپورٹ جاری
ستمبر 7, 20244150امریکی حکام کا ڈسکورپاکستان کی تجویزسے اتفاق پاکستان سمیت دنیا کے 82 ممالک کی 204 مختلف مصنوعات جو جبری مشقت یا چائلڈ لیبر کے ذریعے تیار ہوتی ہیں ان پر امریکی محکمہ محنت نے اہم ترین رپورٹ جاری کردی ہے۔ ڈسکور پاکستان کے پریذیٖڈنٹ نے پاکستان میں چائلڈ لبیر کی ...انسانی جسم کو ٹھنڈک پہنچانے کیلئے اے سی کے متبادل ٹیکنالوجی متعارف
ستمبر 7, 20243340انسانی جسم کو ٹھنڈک پہنچانے کیلئے ایئر کنڈیشنر کے متبادل ٹیکنالوجی تیار۔ سائنسدانوں نے ائیر کنڈیشنر (اے سی) کی متبادل ایسی ٹیکنالوجی تیار کر لی، جو کمروں کی بجائے انسانی جسم کو ٹھنڈک فراہم کر کے بجلی کے بلوں میں 50 فیصد کمی لائے گی۔ چین اور ہانگ کانگ کے ...مون سون کانیاسپیل:لاہورمیں بارش ،نشیبی علاقےزیر آب آگئے
ستمبر 7, 20243060لاہورشہرمیں اعلیٰ الصبح کہیں ہلکی اورکہیں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔بارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ ایک بارپھرصوبائی دارالحکومت لاہورمیں بادل برس پڑے،اعلیٰ الصبح شہرکےمختلف علاقوں میں بارش ہونےسےگرمی کی شدت میں کمی ہونےسےحبس بھی کم ہوگیا۔ مغلپورہ،تاجپورہ،کینال روڈ،جیل روڈ پربارش ہوئی،ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، گڑھی شاہو اور ریلوے سٹیشن کے ...ملک بھرمیں یوم فضائیہ جوش وجذبےسےمنایاجارہاہے
ستمبر 7, 202453401965 کی پاک بھارت جنگ میں پاکستانی شاہینوں نےبھارت کے خلاف اپنی مہارت کامظاہرہ کرتےہوئےدشمن کاغرورخاک میں ملادیاتھا۔جس کی مناسبت سےآج ملک بھرمیں یوم فضائیہ منایا جارہا ہے۔ یوم فضائیہ کومنانےکامقصدستمبر 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کے کارناموں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ستمبر1965میں پاکستانی شاہینوں نےاپنی ...افواج پاکستان اورعوام اپنی سالمیت کادفاع جانتے ہیں، آرمی چیف
ستمبر 7, 20243210چیف آف آرمی سٹاف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ افواج پاکستان اورپاکستانی عوام اپنی سالمیت کادفاع جانتےہیں اورکبھی دشمن کے مذموم ارادوں کوکامیاب نہیں ہونےدیں گے۔جودشمنوں کی شکست کاضامن ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں یوم دفاع و شہدا کی پُروقار تقریب میں خطاب کرتےہوئےآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکاکہناتھاکہ وطنِ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









