Author: Omer Zaheer
اسماعیل ہنیہ کی شہادت:بہوکاایمان تازہ کرنیوالاپیغام جاری
ستمبر 7, 20244270فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ شہید کی بہو ایناس ہنیہ نےاپنےبچوں کےلئے ایک جذباتی پیغام میں کہاکہ ہم اتنی محبت کرتے ہیں کہ سب ایک ہی کفن میں ہوں۔ حماس کےسیاسی رہنمااسماعیل ہنیہ کی بہوایناس ہنیہ نے فوٹو اینڈو یڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پربچیوں ...سلمان خان انجری کاشکار:شوٹنگ کےدوران2پسلیاں ٹوٹ گئیں
ستمبر 7, 20243670بالی ووڈکےدبنگ خان شوٹنگ کےدوران انجری کاشکارہوگئےجس سےسلمان خان کی دوپسلیاں ٹوٹ گئیں،اداکارنےتصدیق کردی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق بالی ووڈمیں دبنگ خان کےنام سےپہچان رکھنےوالےسلمان خان اپنی فلم’سکندر‘کی شوٹنگ کےدوران انجری کاشکارہوگئےتھے۔جس کےبارےمیں اداکارنےخودبھی تصدیق کی۔ دوسری جانب سلمان خان کےبارےمیں افواہیں گردش کررہی تھیں کہ دبنگ خان بگ باس18کےسیزن کی میزبانی ...دہشتگردی کےخدشات:سی ٹی ڈی کی ملک دشمن عناصرکیخلاف کارروائیاں
ستمبر 7, 20243040دہشت گردی کےخدشات کےپیش نظرسی ٹی ڈی کی ملک دشمن عناصرکےخلاف کارروائیوں کاسلسلہ جاری۔ ترجمان سی ٹی ڈی کاکہناہےکہ دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نےپنجاب کے مختلف شہروں میں 475 آئی بی اوز آپریشن کئے۔انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 33 دہشت گردوں کو گرفتارکیاگیا۔کارروائی ...قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن:محسن نقوی نےاہم ٹاسک دیدیا
ستمبر 7, 20244370چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےچیمپئنزٹرافی سےقبل قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کاپراجیکٹ مکمل کرنے کا ٹاسک دےدیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےقذافی سٹیڈیم کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا دور ہ کیا۔ محسن نقوی کاکہناتھاکہ بیسمنٹ میں واٹر ٹینک کی تعمیر اور سٹیل فکسنگ کے کام میں ...یہ جلسہ نہیں ملکی مسائل سےنجات کاپلیٹ فارم ہے، اسد قیصر
ستمبر 7, 20243700رہنماتحریک انصاف اسدقیصرنےکہاہےکہ ایک جلسہ نہیں ہےیہ ملک کےمسائل سےنجات کاپلیٹ فارم ہے۔ سابق سپیکرورہنماتحریک انصاف اسدقیصرنےایک ویڈیوپیغام جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ 8 ستمبر کو اسلام آباد میں ایک عظیم الشان جلسہ ہو رہا ہے، ایک جلسہ نہیں ہے، یہ ملک کے مسائل سے نجات کا پلیٹ فارم ہے،ملک ...پی ٹی آئی کااسلام آبادمیں جلسہ:انتظامیہ نےپھرجگہ تبدیل کردی
ستمبر 7, 20243320اسلام آبادمیں تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کےجلسےکامقام ایک بارپھرضلعی انتظامیہ کی جانب سےتبدیل کردیاگیا۔ تحریک انصاف کا8ستمبرکواسلام آبادمیں جلسہ ہے،جس کی باقاعدہ طورپرانتظامیہ نےاجازت دی ہے، مگر اب اسلام آبادکی ضلعی انتظامیہ نےایک بارپھرسےپی ٹی آئی کےجلسےکامقام تبدیل کردیاہے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق تحریک انصاف کا پسوال سنگجانی میں ہونے والاجلسہ اب مویشی ...ماحولیاتی آلودگی سنگین مسئلہ ہے،جوجان لیواثابت ہورہاہے،مریم اورنگزیب
ستمبر 7, 20242700سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ ماحولیاتی آلودگی اتنابڑااہم اورسنگین مسئلہ ہےجوجان لیواثابت ہورہاہے۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزکامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ لاہوراوراس کےگردونواح کاایئرکوالٹی انڈیکس خطرناک حدتک پہنچ چکاہےجس میں لاہور قصور اور دیگر قریبی علاقوں میں اس کا اثر ہوتا ہے۔ لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس 450 تک گیا 50 تک ائیر انڈیکس ٹھیک ہے ...190ملین پاؤنڈریفرنس:عمران خان نے بریت کی درخواست دائرکردی
ستمبر 7, 20243000نیب ترامیم فیصلےکےبعدبانی تحریک انصاف نے190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں رعایت مانگ لی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاونڈ ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔ بانی تحریک انصاف نے190ملین پاؤنڈریفرنس میں بریت کی درخواست دائرکردی۔ ...مہمند:دہشتگردوں کاایف سی ہیڈکوارٹرپرحملہ ناکام ، 4خودکش بمبارہلاک
ستمبر 7, 20242600مہمندمیں خوارجی دہشت گردوں نےایف سی ہیڈکوارٹرپرحملےکی کوشش کی جسےسیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا،جوابی کارروائی میں4خودکش بمبارجہنم واصل کردئیےگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کاکہناہےکہ 6ستمبرکی صبح4بجےایف سی ہیڈکوارٹرپرخوارج کےایک گروپ نےرات کےاندھیرےکافائدہ اٹھاتےہوئےحملےکی کوشش کی۔سیکیورٹی فورسزنےبروقت کارروائی کرتےہوئےکیمپ میں داخلےسےقبل کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان پاک فوج کامزیدکہناہےکہ ...جلسے سےقبل:عمرایوب آؤٹ،سلمان اکرم راجہ کی انٹری
ستمبر 7, 20243720جلسےسےایک روزقبل تحریک انصاف میں بڑی تبدیلی،عمران خان نےقومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایواب کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا۔ عمرایوب کاکہناہےکہ میں بانی چیئرمین کامشکورہوں انہوں نےبطورسیکرٹری جنرل میرااستعفامنظورکرلیا،میں بطورورکرپی ٹی آئی اوربانی چیئرمین کےساتھ کام جاری رکھوں گا،اپوزیشن لیڈرہونا،کیس بھگتنا،سیکرٹری جنرل ہونااورآئینی معاملات اکٹھادیکھناورک لوڈتھا۔ عمرایوب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









