Author: Omer Zaheer
راولپنڈی دوسراٹیسٹ :بنگلہ دیش کاٹاس جیت کربولنگ کافیصلہ
اگست 31, 20243230راولپنڈی کےدوسرےٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نےٹاس جیت کرپاکستان کوپہلےبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ راولپنڈی دوسرےٹیسٹ میچ میں گزشتہ روزبارش اورخراب موسم کی وجہ سےمیچ کاٹاس بھی نہ ہوسکاتھا،امپائرزنےانتظازکےبعدگیلی آؤٹ فیلڈکےباعث پہلےروزکاکھیل ختم کرنےکااعلان کردیاتھا۔ دومیچوں کی سیریزکےدوسرےاورآخری ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کےکپتان نجم الحسن شنٹو نےٹاس جیت کرپاکستان کوپہلےبیٹنگ کی ...ملک بھرمیں موسلادھار بارشیں:متعددافرادجاں بحق،15 زخمی
اگست 30, 20242860ملک بھرمیں موسلادھاربارشوں نشیبی علاقےزیرآب آگئے،مختلف حادثات میں متعددافراجاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے،موسم خرابی کےباعث کراچی میں تعلیمی اداروں میں تعطیل کااعلان کردیاگیا۔ سندھ: سندھ میں سمندری طوفان کی وجہ سےموسلادھاربارشوں کاسلسلہ وقفےوقفےسےجاری ہے۔جس سے اہم شاہراہیں پانی سے بھر گئیں۔ کراچی میں بھی مون سون کی بارشوں کا سلسلہ ...ڈیپ ڈیپریشن سائیکلون کی صورت اختیار کر گیا ،سر دار سر فراز
اگست 30, 20242150چیف میٹرلوجسٹ سردارسرفرازنےکہاہےکہ ڈیپ ڈیپریشن اب سائیکلون کی صورت اختیارکرگیاہے۔ چیف میٹرلوجسٹ سردارسرفرازکاکہناتھاکہ ’اسنیٰ‘ کراچی کے جنوب مشرق میں 170 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے،اس وقت اس کے زیر اثر شہر میں 35 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، آج رات بارشوں کی ...8ستمبرکاجلسہ ناکام ہواتومیں ذمہ دارنہیں ،شیرافضل مروت
اگست 30, 20243460تحریک انصاف کےرہنماشیرافضل مروت نےکہاہےکہ 8ستمبر کے جلسے کی ناکامی کی ذمہ داری مجھ پرنہیں آئے کیونکہ مجھےآرگنائزنگ کمیٹی میں نہیں رکھاگیا۔ شیرافضل مروت کاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورسےاس بارےمیں شکایت کی تواُنہوں نےجواب میں کہاکہ میراکوئی کردارنہیں ہے۔ایسےاقدامات سےاتحادکمزورہوجائےگا۔ گفتگوجاری رکھتےہوئے شیرافضل مروت کاکہناتھاکہ لگتانہیں کےحکام اس باربھی تحریک ...لڑکی شادی کیلئے دستیاب ہے،خواہشمندافرادرابطہ کریں،ثمن کاانکشاف
اگست 30, 20242950اداکارہ ثمن انصاری نےانکشاف کیاکہ امریکامیں میری شادی کےلئے مسجدمیں اعلان کروایاگیاکہ لڑکی شادی کےلئےدستیاب ہے،خواہشمند افراد رابطہ کریں۔ پاکستانی شوبزانڈسٹری کی اداکارہ ثمن انصاری نےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں پراُن سے کیرئیراورذاتی زندگی کےبارےمیں سوال وجواب کئےگئے۔ اداکارہ نےگفتگوجاری رکھتےہوئےانکشاف کیاکہ میرےنانانانی کینیڈامیں رہائش پذیرتھےمیں ...جارجیا:کملاہیرس کی انتخابی مہم، مظاہرین کاغزہ کےحق میں احتجاج
اگست 30, 20243010جارجیامیں امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوارکملاہیرس کی انتخابی مہم کےدوران غزہ کےحامیوں نےفلسطین کی جنگ بندی کےلئے احتجاج کیا۔ غیر ملکی میڈیاکےمطابق غزہ کےحامیوں نےکملاہیرس کوروکااورغزہ میں ہونےوالےظلم پرامریکی صدارتی امیدوارکےسامنےاحتجاج کیا۔ میڈیارپورٹس کےمطابق جواب میں کملاہیرس نےمظاہرین کوبتایاکہ وہ اورامریکی صدرجوبائیڈن اسرائیل اورغزہ جنگ بندی کےلئے کام کررہےہیں۔ ...انٹربینک واوپن مارکیٹ میں ڈالرسستا،روپےکی قدرمیں اضافہ
اگست 30, 20242400انٹربینک واوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپےکی قدرمیں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پر ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.64 روپے سے کم ہوکر 278.54 روپے پر بند ہوا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر ...پی سی بی نےقذافی سٹیڈیم کانام تبدیل کرنےکامنصوبہ بنالیا
اگست 30, 20243470پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نےقذافی سٹیڈیم لاہورکانام تبدیل کرنےکامنصوبہ بنالیا۔ پی سی بی حکام نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل قذافی سٹیڈیم کو اپ گریڈ کرنے کے بعد سٹیڈم کا نام تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ اب قدافی سٹیڈیم کو ری نیم کرکے اسپانسر کا نام ...دوسراٹیسٹ:مسلسل بارش کےباعث پہلےدن کاکھیل ختم کردیاگیا
اگست 30, 20242900پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان راولپنڈی کے دوسرےٹیسٹ میچ کےدوران مسلسل بارش کےباعث پہلےدن کاکھیل ختم کردیاگیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےجانےوالےدوسرےٹیسٹ میچ کامسلسل بارش اورخراب موسم کی وجہ سےٹاس بھی مکمن نہ ہوسکا۔امپائرزنےانتظارکےبعدگیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث پہلے روز کا کھیل ختم کرنے کا اعلان کیا۔ دوسرےٹیسٹ میچ میں فاسٹ ...گوجرانوالہ:این اے79میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی،ن لیگ کامیاب
اگست 30, 20244100این اے79گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی پرن لیگی امیدوار ذوالفقار بھنڈر کامیاب قرارپائے۔ ریٹرننگ آفیسر شبیر حسین بٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 79 ووٹوں کی دوبارہ گنتی پرحکمران جماعت کےامیدوارذوالفقار بھنڈر نے 95 ہزار 604 ووٹ حاصل کیے جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









