Author: Omer Zaheer
حکومت کاایم ایل ون کے پہلےفیزپرعملدرآمدکافیصلہ
اگست 30, 20242210وفاقی کابینہ نےاجلاس میں ایم ایل ون کےپہلےفیزپرعمل درآمدکافیصلہ کیااورچین پاکستان ریلوےکےدرمیان فنانسنگ معاہدےکی منظوری بھی دےدی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،جس میں دونکاتی ایجنڈاکی منظوری دی گئی۔ ایجنڈامیں رولزآف بزنس1973 میں ترمیم کےذریعے پی ڈبلیوڈی کی بندش بھی شامل تھی، وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےضلعی امن کمیٹیوں کی تشکیل کی منظوری دیدی
اگست 30, 20242680وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےضلعی امن کمیٹیوں کی ازسرنوتشکیل کی منظوری دےدی۔ پنجاب بھر میں امن و امان کے قیام اور بین المسالک ہم آہنگی کیلئے وزیراعلیٰ مریم نوازکااحسن اقدام،مریم نوازنے ضلعی امن کمیٹیوں کی ازسرنو تشکیل کی منظوری دے دی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز ...دیربالا:مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسے12افرادجاں بحق
اگست 30, 20243450دیربالا میں مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسےخواتین اور بچوں سمیت 12افرادملبےتلےدب کرجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق دیربالاکےعلاقےپاتراک میں مکان پرمٹی کاتودہ گرنےسےجاں بحق بارہ افرادکاتعلق ایک ہی خاندان سےتھا۔ ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئیں اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں کوملبےسےنکال کرہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے ...بلوچستان:سیلاب سےتباہی،گیس پائپ لائن بہہ گئی
اگست 30, 20242460بلوچستان کےعلاقےمچ میں سیلاب سےتباہی کےنتیجےمیں گیس پائپ لائن بھی سیلابی ریلےمیں بہہ جانےسےکوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں سپلائی معطل ہوگئی۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کاکہناہےکہ مچ کےعلاقےمیں سیلاب کی وجہ سے 18انچ گیس پائپ لائن شدیدمتاثرہوگئی ہے۔ ترجمان کے مطابق گیس پائپ لائن متاثر ہونے سے کوئٹہ، مستونگ، قلات، پشین ...نوکیا کانیا منفرد اوردلکش باربی فون متعارف
اگست 30, 20243140نوکیا کانیامنفرد اور دلکش باربی فون متعارف،نوکیا نے ماضی کی طرح سمارٹ فون کی لت سے بچنے کیلئے 2024 میں بھی فلپ باربی فون لانچ کر دیا۔ یہ فلپ فون ہیومین موبائل ڈیوائسز کی جانب سے تیار کیا گیا ہے جس میں شخصیت کو بہتر بنانے کی ٹپس موجود ہیں، ...ورلڈملٹری کیڈٹ گیمز:میڈل جیتنےوالےمعیدبلوچ کی وطن واپسی
اگست 30, 20242980ورلڈملٹری کیڈ ٹ گیمزمیں 2میڈل جیت کرپاکستان کانام روشن کرنےوالےقومی ایتھلیٹ معیدبلوچ کاوطن واپسی پرکراچی ایئرپورٹ پرشانداراستقبال کیاگیا۔ وینزویلامیں کھیلےگئےورلڈملٹری کیڈٹ گیمزکےمقابلوں میں پاکستانی ایتھلیٹ معیدبلوچ نےعمدہ کارکردگی کامظاہرہ کرتےہوئے400میٹرکی دوڑمیں گولڈجبکہ 200میٹرکی دوڑ میں سلورمیڈل جیتنےکےبعدگزشتہ رات وطن واپس پہنچ گئے۔ ایونٹ کے دوڑ کے مقابلوں میں پاکستان کے ...بانی پی ٹی آئی کوسہولیات نہ دینےکی خبریں:جیل انتظامیہ کی تردید
اگست 30, 20242760جیل انتظامیہ نےبانی پی ٹی آئی سےجیل سہولیات واپس لینےکی خبروں کی تردیدکردی۔ اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ عبدالغفورانجم کاکہناہےکہ بانی پی ٹی آئی کو جیل مینول کے مطابق تمام سہولیات دستیاب ہیں، بانی پی ٹی آئی کو دو مشقتی دئیے گئے ہیں جو دن کے اوقات میں دستیاب ہوتے ہیں۔بانی پی ...دہشتگردوں کواینٹ کاجواب پتھر سے دینگے،محسن نقوی
اگست 30, 20242690وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ دہشت گردوں اورسہولت کاروں کواینٹ کاجواب پتھرسےدیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی بلوچستان گورنرہاؤس میں آمد، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےبلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کی پرزور مذمت کی۔شہداء کے لواحقین سے مکمل یکجہتی کااظہارکیاگیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب:19نکاتی ایجنڈاجاری
اگست 30, 20242230قومی اسمبلی کااجلاس دوروزکےوقفےکےبعدآج طلب کر لیا گیا، 19نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہو گا،سپیکر ایاز صادق اجلاس کی صدارت کرینگے ،قومی اسمبلی اجلاس کا انیس نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔قومی اسمبلی میں اہم قوانین پیش کیے جائیں گے۔ ڈپٹی ...بلوچستان میں دہشتگردی:حکومت شہریوں کےتحفظ کیلئے پرعزم ہے،دفترخارجہ
اگست 29, 20244280ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی،حکومت پاکستان اپنےشہریوں کےتحفظ کےلئے پرعزم ہے۔ ہفتہ واربریفنگ کےدوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناتھاکہ ایس سی او رکن ممالک میں بھارت سمیت تمام رکن ممالک کے سربراہان کو دعوت نامے بھیج دیے گئے ہیں، ان میں سے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









