Author: Omer Zaheer
روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی اُونچی اُڑان
اگست 29, 20242980روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی اُونچی اُڑان دوسرےروزبھی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر19 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.45 روپے سے بڑھ کر 278.64 روپے پر بند ہوا۔جبکہ کاروبارکےاختتام پراُوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے پر مستحکم رہا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تمام دن مثبت ...سمندری طوفان کاخدشہ،محکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا
اگست 29, 20243120سندھ کی ساحلی پٹی پرسمندری طوفان کےخطرہ کےپیش نظرمحکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ہوا کا شدید کم دباؤ کراچی سے 250 کلو میٹرکے فاصلے پر پہنچ گیا،ڈیپ ڈپریشن آج رات بحیرہ عرب کے سمندر میں داخل ہوجائے،صبح تک ڈیپ ڈپریشن طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان ہے،ہوا ...انٹراپارٹی انتخابات:جےیوآئی نےالیکشن کمیشن سےٹائم مانگ لیا
اگست 29, 20243770انٹراپارٹی انتخابات کےمعاملےمیں جمعیت علمااسلام نےالیکشن کمیشن سےٹائم مانگ لیا۔ ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں4رکنی بینچ نےالیکشن کمیشن میں سماعت کی۔ معاون وکیل جےیوآئی نےکہاکہ جمعیت علمااسلام کےانٹراپارٹی الیکشن صوبوں میں ہورہےہیں اس کےبعدفیڈرل لیول کےہوں گے۔ہم نے الیکشن کمیشن کو درخواست دی ہے کہ تھوڑا ٹائم دیا جائے۔ ڈی ...بجلی میں ریلیف لوگوں پراحسان نہیں،اُن کاحق ہے ،مریم نواز
اگست 29, 20244680وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بجلی میں ریلیف لوگوں پراحسان نہیں،اُن کاحق ہے،الحمد للہ،عوام کو بجلی کے بل میں ریلیف دینے کا وعدہ پورا کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا14واں اجلاس منعقدہوا۔ صوبائی کابینہ نے پنجاب او راسلام آبادکیلئے بجلی کے بلو ں میں ریلیف کی منظوری دے ...ڈینگی کےوارجاری:مزید2کیس رپورٹ
اگست 29, 202410450ڈینگی کےوارجاری گزشتہ 24گھنٹوں میں پنجاب بھرمیں دوکیس رپورٹ ہوئے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردیے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 2 کیس رپورٹ ہوئے۔ایک ہفتہ میں 27 کیسز جبکہ رواں سال میں اب تک ڈینگی کے 315 ...بانی پی ٹی آئی کواکسفورڈیونیورسٹی نہیں اڈیالہ جیل کاالیکشن لڑنا چاہیے،عظمیٰ بخاری
اگست 29, 20244130وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کواکسفورڈیونیورسٹی کانہیں اڈیالہ جیل کےقیدیوں کاالیکشن لڑناچاہیے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ جو شخص پورے پاکستان سے زیادہ مغرب کو جانتا تھا اس کو آج مغربی میڈیا’ڈس گریس‘کا لقب دے رہا ہے۔بانی پی ٹی آئی کی کرپشن کی ...30ستمبرتک سیاست ایک رخ لےچکی ہوگی،شیخ رشید
اگست 29, 20242970سابق وفاقی وزیروسربرارعوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ30ستمبرتک سیاست ایک رخ لےچکی ہوگی۔ سابق وفاقی وزیروسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیداحمدنےایک ویڈیوپیغام جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ کل پاکستان بھر میں تاجر برادری نے تاریخی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی، کل پاکستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کر ...اسلام آبادسمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
اگست 29, 20243540اسلام آبادسمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے۔ اسلام آبادمیں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کئےگئے راولپنڈی میں بھی زلزلےسےعمارتیں لرزاُٹھی،سوات ، ہزارہ اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے۔ زلزلےکی شدت سےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اوردفاترسےباہرآگئے۔زلزلے سے اب تک کسی جانی یا ...بلوچستان میں امن بحالی مشن:وزیراعظم کوئٹہ پہنچ گئے
اگست 29, 20244770بلوچستان میں امن بحالی مشن کےلئےوزیراعظم شہبازشریف ایک روز ہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ ائیرپورٹ پروزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی، سپیکر بلوچستان اسمبلی عبد الخالق اچکزئی، صوبائی وزیر سی این ڈبلیو عبد الرحمن کھیتران اور دیگر اعلیٰ سرکاری حکام نے وزیراعظم شہبازشریف کااستقبال کیا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر ...خلا نوردوں کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس سپیس سوٹس کی تیاری
اگست 29, 20244440خلا نوردوں کیلئے 4 جی سے لیس سپیس سوٹس کی تیاری،امریکی خلائی ادارے ناسا کا آرٹیمس3 مشن، انسانوں کو5 دہائیوں بعد دوبارہ چاند پر پہنچائے گا۔ ناسا کی جانب سے 2026 میں آرٹیمس 3 مشن کے تحت انسانوں کو چاند کی سطح پر اتارا جائے گا اور یہ کام سپیس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









