• عدالتی نظام میں شفافیت اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور کا آغاز

    36
    0
    چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی نظام کو جدید بنانے کے لیے تین بڑے ڈیجیٹل سسٹمز کا افتتاح کردیا۔ پنجاب کی عدلیہ میں شفافیت اور ڈیجیٹلائزیشن کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے  عدالتی و مالیاتی انتظام و ...
  • یوٹیوبررجب بٹ پرتشددکرنیوالےوکلاکیخلاف مقدمہ درج

    69
    0
    معروف یوٹیوبررجب بٹ پرتشددکرنیوالےوکلاکیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ یوٹیوبررجب بٹ پر تشدد کا مقدمہ کراچی کےعلاقہ سٹی کورٹ تھانے میں درج کیا گیا ،ریاض سولنگی،فتح چانڈیو و دیگر وکلاء کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمہ میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے اپنی مدعیت میں درج کروایا،مقدمے میں تشدداورجان سے مارنے کی ...
  • تھائی لینڈاورکمبوڈیامیں تیسری بارجنگ بندی کےبعدپھرکشیدگی

    70
    0
    تھائی لینڈاورکمبوڈیامیں تیسری بارجنگ بندی کےبعدپھرکشیدگی پیداہوناشروع ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق دونوں ممالک کےدرمیان جمعہ کےروزجنگ بندی معاہدےپردستخط ہوئےتھے،یہ معاہدہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے وزرائے دفاع کے درمیان ہونے والے براہِ راست مذاکرات کے بعد طے پایا۔ تھائی لینڈ فوج نے دعویٰ کیاہے کہ کمبوڈیا کی ...
  • پی آئی اےکااسلام آبادسےلندن کی پروازیں شروع کرنےکااعلان

    73
    0
    قومی ایئرلائن نےاسلام آبادسےلندن کی پروازیں شروع کرنےکااعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اےکےمطابق 29مارچ سےاسلام آبادسےلندن کیلئےہفتہ وار4پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، لندن کی پروازیں ہیتھروایئرپورٹ کے جدیدترین ٹرمینل4سےآپریٹ ہوں گی۔ ترجمان کابتاناہےکہ پی آئی اےکی پروازیں چھ سال کےطویل وقفےکےبعد روانہ کی جارہی ہیں،لندن پی آئی اےکاسب سےپہلابین الاقوامی ...
  • وزیراعظم شہبازشریف کاخالدہ ضیاکےانتقال پرگہرےدکھ کااظہار

    61
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےخالدہ ضیاکے انتقال پرگہرےدکھ کا اظہارکرتےہوئےکہاکہ مشکل گھڑی میں بنگلہ دیش عوام کےساتھ کھڑےہیں۔ وزیرِ اعظم ہاؤس سے جاری بیان میں شہباز شریف کاکہناتھاکہ خالدہ ضیاپاکستان کی پُرعزم دوست تھیں، پاکستان کی حکومت اور عوام اس غم کی گھڑی میں بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ...
  • خالدہ ضیاکےانتقال پربنگلہ دیش کےعبوری سربراہ محمدیونس کااظہارافسوس

    74
    0
    بنگلہ دیش کےعبوری سربراہ محمدیونس نےسابق وزیراعظم خالدہ ضیاکےانتقال پرافسوس کااظہار کرتے ہوئےکہاکہ جمہوریت، عوامی حقوق کے لیے ان کا کردار ناقابل فراموش ہے، تعلیم، معیشت اور خواتین کے حقوق کے فروغ میں ان کی خدمات سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں۔ بنگلہ دیش کےعبوری سربراہ محمدیونس کاکہناتھاکہ خالدہ ضیاکےانتقال ...
  • بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا80برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں

    40
    0
    بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیاطویل علالت کےبعد80برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیاکےبیٹےطارق رحمان نےوالدہ کےانتقال کی تصدیق کرتےہوئے بتایاکےخالدہ ضیا23نومبر سے ہسپتال  میں زیرعلاج تھیں۔ خالدہ ضیابنگلہ دیش نیشلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن تھیں،سابق وزیراعظم خواتین کی تعلیم اوران کوبااختیار بنانےکیلئےمشہورتھیں۔شیخ حسینہ کےدورحکومت میں خالدہ ...
  • گرد و غبار کا طوفان :متحدہ عرب امارات میں ییلو الرٹ جاری

    72
    0
    نئے سال سے قبل گرد و غبار کے طوفان کا خدشہ،یو اے ای میں گرد و غبار کے طوفان کے خدشے کے باعث نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کی جانب سے شہریوں اور خاص طور پر گاڑی چلانے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری کردی گئیں۔ نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کی جانب ...
  • یااللہ خیر!کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

    49
    0
    بلوچستان کےدارالحکومت کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئےجس سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ کوئٹہ اورگردونواح میں اعلیٰ الصبح 2.9شدت کازلزلہ آنےسےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاجس کے باعث شہری گھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔خوش قسمتی سے  زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ...
  • آج سے 2 جنوری تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

    84
    0
    محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں آج سے 2 جنوری تک تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں ہلکی، تو کہیں تیز بارش کا امکان ظاہرکردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش اور برف باری سے ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا۔پنجاب میں آج 30 دسمبرسے 2 جنوری تک ...