• منکی پاکس:مسافروں کیلئے نئی گائیڈلائنزجاری

    329
    0
    منکی پاکس وائرس کی روک تھام کےلئےمسافروں اورایئرپورٹس کےلئے نئی گائیڈلائن جاری کردی گئیں۔ گائیڈ لائنز کے مطابق بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کی ائیرپورٹس پر تھرمل اسکریننگ ہوگی اور ہوائی جہازوں کو لازمی ڈس انفیکٹ کیا جائے جبکہ تمام ائیرلائنز اپنے مسافروں کو ماسک فراہم کرنے کی ...
  • اپنی سلامتی اورعلاقائی سالمیت کادفاع کرنیکاحق حاصل ہے،ایران

    346
    0
    ایرانی وزارت خارجہ کےترجمان نےکہاہےکہ ایران کواپنی سلامتی اورعلاقائی سالمیت کادفاع کرنےکاحق حاصل ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ ناصرکنعانی کا ہفتہ وار بریفنگ دیتےہوئےکہناتھاکہ غزہ میں دس ماہ سےزائدعرصےسےجاری قتل عام بندہوناچاہیے،ایران غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کا مسلسل خیر مقدم کرتا آیا ہے، جنگ بندی بین الاقوامی مطالبہ ...
  • بانی پی ٹی آئی اورفیض حمیدکےدرمیان گٹھ جوڑ تھا ،عطا تارڑ

    367
    0
    وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی اورجنرل ریٹائرڈفیض حمیدکےدرمیان گٹھ جوڑتھا، انہوں نے ملک کو نقصان پہنچایا۔ نجی چینل کےپروگرام میں گفتگوکرتےہوئےوزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ تحریک انصاف کےماضی کودیکھتےہوئےمجھےنہیں لگتاانہیں اجازت دی جائےگی۔ فیض حمید نے بھرپور کوشش کی کہ پی ٹی آئی برسر اقتدار رہے، ...
  • واٹس ایپ میں2 نئے بہترین اور کارآمد فیچرز متعارف

    436
    0
    واٹس ایپ2 نئے بہترین فیچرز متعارف کروانے کیلئے تیار، ایک فیچر صارفین کی سیکیورٹی اور پرائیویسی سے متعلق  ہے، جبکہ دوسرا سٹیٹس پر اپنے جذبات کے اظہار میں مدد فراہم کرے گا۔ واٹس ایپ کودنیا بھر میں2 ارب سے زیادہ افراد استعمال کرتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ کمپنی ...
  • وفاقی وزیرداخلہ سےنیدرلینڈکی سفیرکی ملاقات:دوطرفہ تعاون پرتبادلہ خیال

    304
    0
    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سےنیدرلینڈکی سفیرہینی ڈی وریس نےملاقات کی ،دونوں رہنماؤں کی جانب سےدوطرفہ تعاون پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزارت داخلہ آمد پر نیدرلینڈز کی سفیر کا خیر مقدم کیا۔ملاقات میں دوطرفہ تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل کیاگیا،مختلف شعبوں میں ...
  • پنجاب پولیس میں تقرروتبادلے:نوٹیفکیشن جاری

    371
    0
    انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انورنے پولیس افسران کے تقررو تبادلوں  کےنوٹیفکیشن جاری کر دئیے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق کیپٹن(ر) بلال افتخار کو ڈی پی او جھنگ تعینات کر دیا گیا۔ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت کو ڈی پی او اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا۔ڈی پی او کاڑہ طارق عزیز کو ...
  • صدرمملکت کاراشدمنہاس شہیدکےیوم شہادت پرخراج عقیدت

    289
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےراشدمنہاس شہیدکےیوم شہادت پرخراج عقیدت پیش کیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےنشان حیدرپانےوالےپائلٹ آفیسرراشدمنہاس شہیدکےیوم شہادت پرپیغام جاری کیا۔ صدرمملکت نےراشدمنہاس کےیوم شہادت پرشہیدکوخراج عقیدت پیش کیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ راشد منہاس شہید نے ملکی سلامتی کیلئے جان کا نذرانہ پیش کیا،پوری قوم راشد ...
  • لاہورمیں مون سون کاسپیل جاری:کہیں ہلکی کہیں تیزبارش

    316
    0
    شہرمیں مون سون کاسپیل جاری،کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےحبس میں کمی کےباعث گرمی کازورٹوٹ گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں مون سون کا سپیل جاری ہے، شہر میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کاسلسلہ جاری ہے۔ اب تک سب سےزیادہ نشتر ٹاؤن کے علاقہ میں 28 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی ...
  • مظفرآباد:زلزلےکےجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

    408
    0
    مظفرآباداورگردونواح میں اعلیٰ الصبح زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ آزاد کشمیر، ہٹیاں بالا، چناری اور چکوٹھی سمیت جہلم ویلی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جبکہ وادی لیپہ، باغ، پونچھ اور حویلی کے اضلاع میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گیے۔ اعلیٰ الصبح آنےوالےزلزلےسےعمارتیں لرزاُٹھی ...
  • ایشیائی ترقیاتی بینک کا ٹیکس چھوٹ ختم کرنیکامطالبہ

    375
    0
    ایشیائی ترقیاتی بینک نےرئیل اسٹیٹ سیکٹرمیں ٹیکس ریفامزاورٹیکس چھوٹ ختم کرنےکامطالبہ کردیا۔ اے ڈی بی کی رپورٹ میں کہاگیاکہ اوپن پلاٹس پر 6 سال بعد ٹیکس استشنیٰ ختم اور پراپرٹی ڈویلپمنٹ پر ٹیکس عائد ہونا چاہیے، پراپرٹی ڈویلپمنٹ پر ٹیکس استشنیٰ ہونے کے باعث مینوفیکچرنگ اور ایگری بزنسز میں سرمایہ ...