Author: Omer Zaheer
فیض حمیدکاڈرامہ مجھےملٹری کورٹ لے جانے کیلئے ہے ،بانی پی ٹی آئی
اگست 19, 20243820بانی پی ٹی آئی نےکہاہےکہ جنرل ریٹائرڈفیض حمیدکاسارا ڈرامہ مجھےملٹری کورٹ لےجانےکےلئے کیاجارہاہے۔ بانی پی ٹی آئی کااڈیالہ جیل میں صحافیوں سےغیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ جنرل(ر) فیض کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ فیض حمیدکا سارا ڈرامہ مجھے ملٹری کورٹ لے جانے ...اداکارہ نمرہ خان کےمبینہ اغوامیں نیاموڑ
اگست 19, 20243720کراچی کےپوش علاقےمیں پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کےمبینہ اغوامیں نیاموڑآگیا۔ ایس ڈی پی او درخشاں کے مطابق تفتیش میں معلوم ہواہےواردات کےوقت گاڑی میں ایک ہی ملزم تھاجس سےواقع اغواکانہیں بلکہ ہراسانی کالگ رہاہے۔ حالیہ دنوں میں خواتین کو ہراساں کرنے کے دو واقعات ہوئے ہیں، دونوں واقعات ...ڈاکٹریونس کابنگلہ دیش میں الیکشن کےحوالےسےبڑااعلان
اگست 19, 20243460بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کےسربراہ ڈاکٹرمحمدیونس نےملک میں بڑے پر اصلاحات کے بعد عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ نویل انعام یافتہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کےسربراہ ڈاکٹرمحمدیونس کاکہناتھاکہ ملک میں حالات معمول پرآنےکےبعداصلاحات شروع کریں گے،الیکشن کمیشن، عدلیہ اور سول انتظامیہ میں اہم اصلاحات لائیں گے۔ ...190ملین پاؤنڈکیس:اسلام آبادہائیکورٹ کااہم حکم
اگست 19, 20242760190ملین پاؤنڈکیس میں اسلام آبادہائیکورٹ نےاحتساب عدالت کوحتمی فیصلہ سنانےسےروک دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں 190ملین پاؤنڈکیس بندکرنےکےنیب کےپرانےفیصلےکی ریکارڈفراہمی کی درخواست پرسماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل ڈویژن بنچ نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ کیس کی سماعت کی۔ بانی پی ٹی ...وزیراعظم نےوزارتوں میں سرمایہ کاری کاپلان طلب کرلیا
اگست 19, 20243370وزیراعظم شہبازشریف نےوزارتوں کے94منصوبوں میں 20ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کاپلان طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پانچ سالہ معاشی پلان کے تحت وزارتیں منصوبوں میں سرمایہ کاری کیلئے پلان دیں گی،مختلف منصوبوں میں خلیجی ممالک کو سرمایہ کاری کیلئے منصوبوں کی تفصیلات فراہم کی جائیں گی ،تمام وزارتوں کے منصوبوں کی اسسمنٹ ...روپےکےمقابلےمیں ڈالر گراوٹ کاشکار
اگست 19, 20243820روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکارملکی معیشت مستحکم ۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ۔انٹربینک میں ڈالر 278.54 روپے سے کم ہوکر 278.44 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 214 پوائنٹس کی کمی سے 77 ہزار 830 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن ...تربیلاڈیم اپنی صلاحیت کےمطابق مکمل بھرگیا:واپڈاکی وضاحت
اگست 19, 20242590ملک بھرمیں بارشوں اورسیلاب کےباعث ڈیموں میں پانی ذخیرہ ہونےکےحوالےسےواپڈانےوضاحت دےدی۔ ترجمان واپڈاکاکہناہےکہ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار550فٹ ہے۔تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 57 لاکھ 66 ہزار ایکڑ فٹ ہے، تربیلا کے مقام پردریائے سندھ میں پانی کی آمد 2 لاکھ 56 ہزار400کیوسک اور اخراج 2 ...ّآڈیولیک کیس:سپریم کورٹ کابڑاحکم
اگست 19, 20242530بشریٰ بی بی اورنجم ثاقب آڈیولیک کیس میں سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو مزید کارروائی سےروک دیا۔عدالت نے احکامات معطل کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی اپیلیں سماعت کےلئے منظور کرلیں۔عدالت نے قرار دیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا 29 مئی اور 25 جون کا حکم اختیارات سے تجاوز ...تیل وگیس کےشعبےسےایک ماہ میں تیسری خوشخبری
اگست 19, 20242550کوہاٹ ٹل بلاک کے رازگیر ون فارمیشن میں تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت کرلیاگیا۔ رازگیر ون فارمیشن میں تیسرے کنویں سے یومیہ 153 بیرل خام تیل ملے گا،کنویں سے یومیہ 17.9 ایم ایم سی ایف ڈی گیس بھی حاصل ہوگی۔تین کنوؤں سے مجموعی طور پر یومیہ 562 بیرل ...سونےکی قیمت میں کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟
اگست 19, 20243530مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی سی کمی ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا۔ سوناخریداروں کےلئے خوشخبری،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 200روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 60 ہزار روپےکا ہوگیا ، 10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کی کمی ہونےسے 10 گرام سونا 2 لاکھ 22 ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









