Author: Omer Zaheer
تنخواہ دارطبقےکیلئےخوشخبری:حکومت کاانکم ٹیکس میں ریلیف کا عندیہ
اگست 3, 20243930تنخواہ دارطبقےپرٹیکس کامعاملہ وزیراعظم شہبازشریف نےانکم ٹیکس میں ریلیف کاعندیہ دےدیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے معاشی ٹیم کو انکم ٹیکس شرح میں تبدیلی کا ٹاسک دیا ہے ۔ ٹاسک کا مقصد تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینا ہے۔ماہانہ ایک لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر انکم ٹیکس کی شرح ...پی ٹی آئی نےشیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت ختم کردی
اگست 3, 20243750تحریک انصاف نےشیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت ختم کردی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ تحریک انصاف نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق شیر افضل مروت کو پاکستان تحریک انصاف سے نکال دیا گیاہے،شیر افضل مروت کو نوٹس بھیجا گیا تھا کہ وہ اپنے بیانات پر محتاط رہیں۔ پی ٹی آئی ایڈیشنل سیکرٹری ...بیگااوپن اسکواش :پاکستانی ناصراقبال نےسیمی فائنل میں جگہ بنالی
اگست 3, 20243410بیگااوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کےناصراقبال نےسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ آسٹریلیا میں جاری بیگااوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کےناصراقبال نےکوارٹرفائنل میں جاپان کےٹومواینڈوکو3-0سےشکست دی۔ جاپانی پلیئرکےخلاف ناصرکی کامیابی کااسکور11-4،7-11اور11-7رہا،ناصراقبال سیمی فائنل میں سوئٹرزلینڈکےرابن گڈولاسےمقابلہ کریں گے۔ آسٹریلیامیں جاری بیگااوپن اسکواش کی مجموعی انعامی رقم12ہزارڈالرزہے۔روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکار
اگست 2, 20242970روپےکےمقابلےمیں ڈالرمزیدگراوٹ کاشکارروپیہ مزید تگڑا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.66 روپے سے کم ہوکر 278.50 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 41 پیسے ...شادی کیلئےمیرامعیاربہت بلندہے،کومل عزیز
اگست 2, 20243710پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ کومل عزیزنےکہاہےکہ شادی کیلئےمیرامعیاربہت اونچاہےابھی تک ایسالڑکانہیں ملا۔ حال ہی میں اداکارہ کومل عزیزنےایک پوڈکاسٹ میں انٹرویو میں شرکت کی۔جہاں پرمیزبان نےان سےمختلف قسم کےسوال کیے۔اداکارہ سےان کےکیرئیراورپسندوناپسندسےمتعلق گفتگوکی۔ میزبان نےاداکارہ سےسوال کیاکہ ابھی تک آپ نےشادی کیوں نہیں کی جس کےجواب میں کومل عزیزنےبڑادلچسپ اورمنفردجواب ...پاکستانی شہری 6 ماہ میں 94 ارب کی چائے پی گئے
اگست 2, 20243630پاکستان میں ہر طرف مہنگائی کا رونا ہے، ایک وقت کی روٹی پوری نہ ہونے کی بات ہورہی ہے، لیکن آپ یہ سن کر حیران ہوں گے، کہ پاکستانی شہری ہر سال اربوں روپے کی چائے پی جاتے ہیں۔ چائے کی درآمد کی وجہ سے سالانہ بڑا زرمبادلہ ضائع ہوجاتا ...پیرس اولمپکس میں چین11گولڈمیڈلزکیساتھ پہلےنمبرپر
اگست 2, 20243570پیرس اولمپکس کےمقابلوں کےچھٹےدن چین مزیددوگولڈمیڈل لےاڑا،جس کےبعدچین کےمیڈلوں کی تعدادگیارہ ہوگئی ہیں۔ پیرس اولمپکس میں چین کی بادشاہی قائم ہےکیونکہ چین اب تک واحدملک ہےجس نے11 گولڈ میڈلز اپنے نام کرلیے جبکہ سپرپاورامریکا 9 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے، میزبان فرانس، آسٹریلیا اور جاپان 8،8 طلائی تمغوں کے ساتھ ...قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کوقتل کرنےکیخلاف متفقہ قراردادمنظور
اگست 2, 20243920قومی اسمبلی میں اسرائیلی جارحیت اورحماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت ہوا،اجلاس 45منٹ کی تارخیرسےشروع ہوا۔ قومی اسمبلی میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور ...جماعت اسلامی اورحکومتی مذاکراتی کمیٹی میں اہم پیشرفت
اگست 2, 20243310حکومتی مذاکراتی کمیٹی اورجماعت اسلامی میں مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پنجاب حکومت نےجماعت اسلامی کےگرفتارتمام مقامی رہنماؤں اورورکرزکی رہائی کافیصلہ کیاہے۔مقامی رہنماؤں اور ورکرز کی رہائی کا فیصلہ وفاقی حکومت کی سفارش پرکیا گیا ۔جماعت اسلامی کے گرفتار ورکرز کو آج رہا کر دیا جائے گا۔ واضح ...صحافت سے زرد صحافت تک کی کہانی
اگست 2, 202415230کیا صحافت ایک مقدس پیشہ ہے یا اب کاروبار بن چکا ہے؟ ییلو جرنلزم کیا ہے؟ یہ اصلاح کب استعمال ہونا شروع ہوئی؟ کیا سوشل میڈیا صحافتی ضابطوں اور معیار پر پورا اتر رہا ہے؟ یہ بحث اب بہت عام ہوچکی ہے کہ صحافت اب صرف مقدس پیشہ نہیں رہا۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









